Bharat Express DD Free Dish

Urdu

وزیر نے دعویٰ کیا کہ انتظامی زبان میں ہندی کو ترجیح دینے سے قانونی دستاویزات، سرکاری احکامات اور پولیس ریکارڈ تک رسائی میں بہتری آئے گی۔

بی جے پی ایم ایل اے سنیل شرما اور پارٹی کی ریاستی اکائی کے صدر ست شرما نے اس معاملے میں مداخلت کے لیے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سے ملاقات کی۔

خط میں 109 الفاظ کی فہرست ان کے ہندی متبادل کے ساتھ فراہم کی گئی ہے اور انھیں پرانے اردو اور فارسی کے الفاظ کی جگہ استعمال کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔

دہلی کے سیلم پور واقع زینت محل سینئر سیکنڈری اسکول کی طالبہ شاریہ شیروانی نے اردو سے لگن اور جذبہ کی مثال پیش کرکے لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کرلیا ہے۔ شاریہ شیروانی نے سی بی ایس ای کے 10ویں کے نتائج میں اردومضمون میں 100 نمبر حاصل کرکے اردو کے تئیں دلچسپی کی مثال پیش کی ہے۔

مہاراشٹر حکومت نے عدالت کے اس فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔ ریاستی حکام کا کہنا ہے کہ وہ سائن بورڈز پر اردو سمیت دیگر علاقائی زبانوں کے استعمال کو جاری رکھیں گے۔ اس فیصلے سے نہ صرف مہاراشٹر بلکہ پورے ملک میں اردو زبان کے استعمال کو فروغ ملے گا۔

مولانا آزاد نیشنل اردویونیورسٹی کے وائس چانسلرپروفیسر سیدعین الحسن نے طلبہ کو ان کی کامیابی پرمبارکباد پیش کی اور ان کے روشن مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

زبان کی لڑائی میں ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے نہ صرف انگریزی کو عالمی زبان بتائی بلکہ انہوں نے اسمبلی میں انگریزی میں بجٹ پر تقریر بھی کی اور ایسا کرنے والے وہ پہلے اورواحد ایم ایل اے رہے۔

یوراج ملک نے کہا کہ ترقی یافتہ ہندوستان کا تصور ایک ایسا تصور ہے جو نہ صرف اقتصادی بلکہ فکری، سماجی، ثقافتی، روحانی اور لسانی ترقی کی بھی نمائندگی کرتا ہے۔ اب ہم اردو کو صرف ادبی اور ثقافتی مضامین تک محدود نہیں رکھ سکتے۔

ڈاکٹر شمس اقبال نے کہا کہ اس کانفرنس میں جہاں ہندوستان کے تمام اردو علاقوں اور متوازن صنفی نمائندگی پر توجہ دی گئی ہے، وہیں کناڈا ،آذربائیجان ،ازبیکستان، مصر، نیپال، قطر، یو اے ای سے بھی متعدد اردو دانشوران آن لائن و آف لائن شرکت کر رہے ہیں۔

راجیہ سبھا کے رکن سنجے سنگھ نے کہا کہ، سی ایم یوگی نے ایوان میں اپنی 4 منٹ 20 سیکنڈ کی تقریر میں کل 9 بار اردو زبان کا استعمال کیا۔ وزیر تعلیم جین چودھری کہہ رہے ہیں کہ یوپی میں 8 ماہ میں 7 لاکھ 84 ہزار بچے سرکاری اسکول چھوڑ چکے ہیں۔ و