Bharat Express

Upendrra Rai

ہفتہ (2 ستمبر) کے روز چنئی میں منعقدہ ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اودے نیدھی نے سناتن دھرم کا موازنہ ڈینگو اور ملیریا جیسی بیماریوں سے کیا تھا۔ ساتھ ہی اسےختم کرنے کی بات کہی تھی۔

جمعہ کے روز چوری کی کوشش کو دیکھنے کے بعد بینک حکام نے پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کرائی اور اس کی بنیاد پر تعزیرات ہند کی متعلقہ دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا۔

ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق کمیشن نے کہا ہے کہ اس کا مقصد ذیلی زمرہ بندی کے ذریعے سب کو یکساں مواقع فراہم کرنا ہے۔ اگرچہ ذیلی زمرے کی تصدیق نہیں ہوسکی ہے، تاہم توقع ہے کہ اسے تین سے چار زمروں میں تقسیم کیا جائے گا۔

اس سے پہلے دہلی پولیس نے سیکورٹی کے تعلق سے ایک ایڈوائزری جاری کی تھی۔ جس میں دہلی میں ڈرون، غبارے اور چیزوں کے اڑانے پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ دہلی جی 20 سربراہی اجلاس کی میزبانی کے لیے پوری طرح تیار ہے۔

اے بی ڈی ویلیئرز مزید لکھتے ہیں کہ اگر آپ کسی چیز کی پیش گوئی کرتے ہیں اور وہ بات بعد میں سچ ثابت ہوتی ہے تو یقیناً آپ کو خوشی محسوس ہوتی ہے، جیسا کہ میں نے پاک بھارت میچ سے قبل شاہین آفریدی کے لیے کیا تھا۔

مرکزی وزیر قانون ارجن رام میگھوال کو لکھے گئے اپنے خط میں راجیشور سنگھ نے کہا، "حکومت کو یہ فیصلہ مذہبی کتاب کے تئیں لوگوں کے احترام کے پیش نظر لینا چاہئے

مایاوتی اب یہ نہیں چاہتیں کہ کوئی بھی پارٹی کے فیصلوں پر کسی بھی طرح سے سوال اٹھائے، یہی وجہ ہے کہ وہ ریاستی عہدیداروں کے ساتھ مسلسل جائزہ میٹنگیں کر رہی ہیں۔

 سہیل دیو بھارتیہ سماج پارٹی کے سربراہ اوم پرکاش راج بھر پر شیو پال نے کہا کہ پورا ملک انہیں جان چکا ہے اور اب ان کی حالت ایسی ہو گئی ہے کہ کوئی انہیں سنجیدگی سے نہیں لیتا۔

اسرو کے سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ہمارا 'آدتیہ ایل 1'  سیٹلائٹ  ایل1 پوائنٹ کے گرد ہیلو آربٹ میں بھیجا گیا ہے جو سورج کو بغیر کسی گرہن کے مسلسل دیکھ سکتا ہے۔

امت شاہ نے چھتیس گڑھ میں بی جے پی کی حکمرانی کا ذکر کرتے ہوئے کہا، "رمن سنگھ کی حکومت نے گھر گھر راشن تقسیم کیا، وزیر اعظم مودی نے غریبوں کو 15 کلو اناج بھیجا، لیکن غریبوں میں صرف دس کلو ہی تقسیم کیا گیا۔