Gangs of PakNada!: ہندوستان کے خلاف کناڈا اور پاکستان کے یکساں عزائم!
یہ بھی عجیب اتفاق ہے کہ ایک طرف کینیڈا کو پناہ گاہ بنانے والے خالصتان دہشت گردوں کو یکے بعد دیگرے مارا جا رہا ہے، اسی طرح پاکستان کی سرپرستی میں پروان چڑھنے والے دہشت گردوں کو بھی کھلے عام گولیاں ماری جا رہی ہیں۔
NIA releases pictures of 10 accused involved in attack on Indian Consulate: ہندوستانی قونصل خانے پر حملے میں ملوث 10 ملزمان کی تصویر جاری، این آئی اے نے لوگوں سے ان کے بارے میں طلب کی معلومات
ایجنسی نے بتایا کہ اسی دن، خالصتانی حامیوں نے نعرے لگائے، سٹی پولیس کی طرف سے کھڑی کی گئی عارضی حفاظتی رکاوٹوں کو توڑ دیا اور قونصل خانے کے احاطے میں دو نام نہاد خالصتانی جھنڈے لگائے۔
Bollywood News: عدالت نے تجارتی فائدے کے لیے انل کپور کے نام، تصویر اور آواز کے استعمال پر لگائی پابندی
جسٹس سنگھ نے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ اظہار رائے کی آزادی کا تحفظ کیا جاتا ہے، لیکن جب یہ "لائن کراس" کرتا ہے اور کسی کے ذاتی حقوق کو خطرے میں ڈالتا ہے تو یہ غیر قانونی ہو جاتا ہے۔
WHO Report: ہائی بلڈ پریشر والے پانچ میں سے چار لوگوں کا مناسب علاج نہیں ہوتا: ڈبلیو ایچ او کی رپورٹ
امراض قلب کے ماہرین نے کہا کہ نمک کا استعمال ایک اہم عنصر ہے جو ہائی بلڈ پریشر کے خطرے کو بڑھاتا ہے، یہاں تک کہ جسمانی سرگرمی کی کمی، ہائی بلڈ پریشر کی خاندانی تاریخ، باہری تناؤ اور موٹاپے کے ساتھ ساتھ ضرورت سے زیادہ شراب پینا بھی اس خطرے کو زیادہ سنگین بنا دیتا ہے۔
Railways earns additional Rs 2,800 crore in seven years: بچوں کے سفری ضابطوں میں تبدیلی کے بعد ریلوے نے سات سالوں میں کمائے اضافی 2,800 کروڑ روپے
آر ٹی آئی درخواست گزار چندر شیکھر گوڑ نے کہا، ‘‘جواب یہ بھی ظاہر کرتا ہے کہ ریلوے سے سفر کرنے والے کل بچوں میں سے تقریباً 70 فیصد پورا کرایہ ادا کرکے برتھ یا سیٹ لینے کو ترجیح دیتے ہیں’’۔
Congress issues whip to its MPs: کانگریس نے اپنے اراکین اسمبلی کو خصوصی اجلاس کے دوران موجود رہنے کے لیے جاری کیا وہپ، جے رام رمیش نے کہا- پردے کے پیچھے کچھ اور چل رہا ہے
لوک سبھا سکریٹریٹ کی طرف سے بدھ کے روز جاری کردہ بلیٹن کے مطابق، پانچ روزہ خصوصی اجلاس کے دوران پارلیمنٹ کے 75 سال کے سفر، کامیابیوں، تجربات، یادوں اور دستور ساز اسمبلی سے اب تک کے سیکھنے پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
Israeli Supreme Court begins hearing of case challenging judicial reform: اسرائیلی سپریم کورٹ نے عدالتی اصلاحات کو چیلنج کرنے والے کیس کی سماعت شروع کی، عدلیہ اور حکومت کے درمیان تناؤ میں اضافہ
ناقدین کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کو کمزور کرنے کا یہ منصوبہ اسرائیلی جمہوریت کے لیے ایک سنگین خطرے کی نمائندگی کرتا ہے اور یہ اقتدار نیتن یاہو اور اس کے اتحادیوں کے ہاتھ میں مرکوز کر دے گا۔
Cyclone “Daniel” wreaks havoc in eastern Libya: مشرقی لیبیا میں طوفان ’ڈینیل‘ نے مچائی تباہی، درنہ شہر میں 700 سے زیادہ افراد کی ہلاکت، ہزاروں لوگ لاپتہ
بین الاقوامی فیڈریشن آف ریڈ کراس اور ریڈ کریسنٹ سوسائٹیز میں لیبیا کے ایلچی تعمیر رمضان نے کہا کہ غیر معمولی سیلاب کے بعد 10,000 افراد لاپتہ ہیں۔
Maharashtra News: مہاراشٹر کانگریس صدر نانا پٹولے کا بڑا بیان، کہا- پارلیمنٹ کے خصوصی اجلاس کا ایجنڈا ممبئی کو مرکز کے زیر انتظام علاقہ قرار دینا ہے
مرکزی حکومت نے 18 سے 22 ستمبر تک بلائے گئے خصوصی اجلاس کے ایجنڈے کا ابھی تک اعلان نہیں کیا ہے۔ جس کی وجہ سے سیشن کے حوالے سے طرح طرح کی قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں۔
Thane Accident: مہاراشٹر کے ٹھانے میں 40 منزلہ عمارت کی لفٹ گری، چھت پر کام کرنے والے 6 مزدوروں کی گئی جان
حادثہ بالکم میں نارائنی اسکول کے قریب حال ہی میں مکمل ہونے والی 40 منزلہ رنوال ایرین عمارت کی چھت پر واٹر پروفنگ کے کام کے دوران پیش آیا۔