Basavaraj Bommai demands to stop giving Cauvery water to Tamil Nadu: کرناٹک کے سابق وزیر اعلیٰ نے تمل ناڈو کو کاویری کا پانی دینے پر فوری طور پر روک لگانے کا کیا مطالبہ
بومئی نے حیرت کا اظہار کیا کہ آبی وسائل کے محکمہ کی ذمہ داری سنبھال رہے ڈپٹی چیف منسٹر ڈی کے شیوکمار کا اب قانونی ماہرین سے بات چیت کرنے کا کیا فائدہ ہے جب حکومت نے پہلے ہی CWMA کی ہدایات پر 5000 کیوسک پانی روزانہ چھوڑنا شروع کر دیا ہے۔
Akhilesh Yadav on BJP: بی جے پی پر اکھلیش یادو کا طنز، کہا۔ 2014 میں آنے والے 2024 میں چلے جائیں گے
اس بار 31 اگست اور 1 ستمبر کو ملک کی مالیاتی راجدھانی ممبئی کے ایک فائیو اسٹار ہوٹل میں ہونے والی میٹنگ میں کل 28 پارٹیاں حصہ لیں گی، جو بنگلورو میں ہونے والی پچھلی میٹنگ سے دو زیادہ ہے۔
Can bowl with new ball or death over: Shami: نئی گیند سے یا ڈیتھ اوور میں گیند بازی کر سکتا ہوں، میری کوئی انا نہیں: شمی
ایشیا کپ 2023 میں کل 13 ون ڈے میچز ہوں گے۔ پاکستان 4 میچوں کی میزبانی کرے گا جبکہ بقیہ میچ سری لنکا میں کھیلے جائیں گے۔ بھارت اپنے پہلے دو میچ پاکستان اور نیپال کے خلاف کھیلے گا۔
Rakshabandhan: ملک بھر میں دھوم دھام سے منایا جا رہا ہے رکشا بندھن کا تہوار، پی ایم مودی سمیت سرکردہ سیاسی لیڈران نے دی مبارکباد
کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے کہا کہ بھائیوں اور بہنوں کے درمیان محبت، اعتماد اور پیار کا تہوار رکشا بندھن پر سب کو نیک خواہشات۔ رکشا بندھن کا منفرد تہوار ذات پات، مذہب اور عقیدے سے بالاتر ہو کر باہمی بھائی چارے اور ہم آہنگی کو فروغ دیتا ہے اور ہندوستانی معاشرے میں خواتین کی مساوات کو اجاگر کرتا ہے۔
Fire broke out in a building in South Africa, 63 died: جنوبی افریقہ میں ایک عمارت میں لگی آگ، 63 افراد ہوئے ہلاک، 43 دیگر زخمی
مولاؤدزی نے کہا کہ یہ عمارت مؤثر طور پر ایک "غیر رسمی بستی" تھی جہاں بے گھر افراد بغیر کسی رسمی لیز کے معاہدے کے رہائش کی تلاش میں منتقل ہوئے تھے۔
China defended its new map: چین نے اپنے نئے نقشے کا کیا دفاع، بھارت سے ‘تعصب سے دور اور پرسکون رہنے’ کی اپیل
چین نے حال ہی میں سرکاری طور پر اپنے 'معیاری نقشہ' کا 2023 ایڈیشن جاری کیا تھا، جس میں اروناچل پردیش، اکسائی چن، تائیوان اور متنازعہ جنوبی بحر چین کو اس کے حصے کے طور پر دکھایا گیا ہے۔
PM’s Principal Secretary chaired the ninth meeting of the Coordination Committee: وزیراعظم کے پرنسپل سکریٹری نے جی-20 کی صدارت سے متعلق کوآرڈینیشن کمیٹی کی نویں میٹنگ کی صدارت کی
جی-20 سربراہ اجلاس کے دوران بھارتی ثقافت اور جمہوری اقدار کو نمائشوں میں اجاگر کیا جائے گا۔ پرنسپل سکریٹری نے زور دے کر کہا ہے کہ اگر چہ پابندیاں ناگزیر ہیں، ایسی کوششیں کی جانی چاہئے تاکہ عوام کو کم سے کم پریشانی کا سامنا ہو۔
Bilkis Bano Case: بلقیس بانو کیس کے مجرموں کو رہا کرنے کا معاملہ، 31 اگست سے درخواستوں پر عدالت کرے گی سماعت
2014 کی پالیسی کے تحت ریاستی حکومت ان جرائم کی سزا میں معافی نہیں دے سکتی جن کی سی بی آئی نے تفتیش کی ہے، یا جن میں لوگوں کو عصمت دری، قتل یا اجتماعی عصمت دری کا مجرم قرار دیا گیا ہے۔
Mehbooba Mufti calls for return of Kashmiri Pandits: کشمیری پنڈتوں کی گھر واپسی ہوگی تبھی وادی میں مایوسی کا ماحول ہوگا ختم: محبوبہ مفتی
بی جے پی پر حملہ کرتے ہوئے التجا نے تھاجیواڑہ میں صحافیوں سے کہا، "یہ بہت بدقسمتی کی بات ہے کہ وہ اب بچوں میں اس زہر کو پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ میں نے سوشل میڈیا پر کئی ویڈیوز دیکھی ہیں جن میں بچے نفرت انگیز نعرے لگا رہے ہیں۔
Akhilesh Yadav on Government: انتخابات کے پیش نظر گیس سلنڈر کی قیمتوں میں صرف 200 روپے کی کمی: اکھلیش
اکھلیش یادو نے الزام لگایا کہ بی جے پی حکومت نے بنکروں کی سہولتیں چھین کر بجلی مہنگی کر دی ہے، جبکہ ایس پی حکومت میں انہیں بجلی میں رعایت سمیت دیگر سہولیات مل رہی تھیں۔