Bharat Express

UP STF

امیش پال قتل سانحہ معاملے میں گزشتہ 50 دن سے وانٹیڈ چل رہے اسد احمد کو پولیس نےہلاک کردیا تھا۔ اس انکاونٹر میں اسد کو دو گولیاں لگی تھیں، جس میں اس کے سینے میں ایک گولی لگی جبکہ دوسری گولی پیٹھ میں لگی۔

Atiq Ahmed Son: امیش پال قتل سانحہ میں پولیس کو بہت بڑی کامیابی ملی ہے۔ یوپی ایس ٹی ایف نے عتیق احمد کے بیٹے اسد احمد اور اس کے ساتھ شوٹر غلام محمد کو انکاؤنٹر میں ہلاک کردیا ہے۔

 امیش پال قتل سانحہ معاملے میں عتیق احمد کی آج عدالت میں پیشی ہوئی تھی، جس سے تعلق عدالت میں سماعت چل رہی تھی۔

سابق رکن پارلیمنٹ عتیق احمد کا بیٹا اسد کا ایس ٹی ایف نے جھانسی میں انکاؤنٹر کردیا ہے۔ انکاؤنٹر میں عتیق احمد اور شوٹر غلام احمد کا انکاؤنٹر کردیا گیا ہے۔ یوپی ایس ٹی ایف نے اسد اور غلام کا انکاؤنٹر کیا ہے۔