Bharat Express

UP STF

گوتم بدھ نگر کے جیور پولیس اسٹیشن کے بس اسٹینڈ کے قریب ایس ٹی ایف ٹیم نے پیپر لیک کرنے والے گروہ کے سرغنہ روی اتری نامی شخص کو گرفتار کیا ہے۔

اجے سنگھ کی موت کی اطلاع ملنے پر جب بیوی چندر سنگھ اپنی بیٹیوں ادیتی سنگھ، مانسی سنگھ اور گیتانجلی سنگھ کے ساتھ پیر کی دوپہر گاؤں پہنچی تو وہاں کہرام مچ گیا۔

مظفر نگر فسادات سے گرفتار ملزمین کا تعلق بھی سامنے آرہا ہے۔ ذرائع سے ملی معلومات کے مطابق ان ملزمان نے مظفر نگر فسادات کے دوران بم بنائے تھے۔

قمر احمد کاظمی کے خلاف میرٹھ کے سول لائن تھانے میں جی ایس ٹی چوری اور دھوکہ دہی کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ ان پر جی ایس ٹی کے ای وے بل بنا کر 100 کروڑ روپے کی دھوکہ دہی کا الزام ہے۔

یوپی ایس ٹی ایف نے سابق رکن پارلیمنٹ عتیق احمد کے بھائی محمد اشرف کے سالے صدام کو دہلی سے گرفتار کرلیا ہے۔ صدام پر ایک لاکھ روپئے کا انعام اعلان کیا گیا تھا۔

Asad Encounter: سابق رکن پارلیمنٹ عتیق احمد کے بیٹے اسد احمد کے انکاؤنٹر کے بعد یوپی ایس ٹی ایف سے لے کریوگی حکومت تک کی منشا پر اپوزیشن جماعتوں کے لیڈران نے سوال کھڑے کئے ہیں۔

Asad Encounter: امیتابھ ٹھاکر نے اپنی شکایت میں کہا ہے کہ یہ قانون کا طے شدہ اصول ہے کہ ریاست یا کسی بھی شخص کو کسی دوسرے شخص کو قتل کرنے کا کوئی حق نہیں ہے۔

امیش پال قتل سانحہ معاملے میں گزشتہ 50 دن سے وانٹیڈ چل رہے اسد احمد کو پولیس نےہلاک کردیا تھا۔ اس انکاونٹر میں اسد کو دو گولیاں لگی تھیں، جس میں اس کے سینے میں ایک گولی لگی جبکہ دوسری گولی پیٹھ میں لگی۔

Atiq Ahmed Son: امیش پال قتل سانحہ میں پولیس کو بہت بڑی کامیابی ملی ہے۔ یوپی ایس ٹی ایف نے عتیق احمد کے بیٹے اسد احمد اور اس کے ساتھ شوٹر غلام محمد کو انکاؤنٹر میں ہلاک کردیا ہے۔

 امیش پال قتل سانحہ معاملے میں عتیق احمد کی آج عدالت میں پیشی ہوئی تھی، جس سے تعلق عدالت میں سماعت چل رہی تھی۔