‘یوگی جی ایک متحرک وزیر اعلیٰ ہیں، وہ ہر ضلع میں گھوم کر انجن کی طرح کام کرتے ہیں’، وزیر خزانہ نرملا نے کہا – تمام 75 اضلاع کا دورہ کرنے والے واحد وزیر اعلیٰ
سی ایم یوگی کم از کم ایک بار ہر ضلع کا دورہ کرتے ہیں، کبھی کبھی دو بار بھی۔ یوگی آدتیہ ناتھ واحد وزیر اعلیٰ ہیں جو سال کے 52 ہفتوں اور کم از کم ایک بار 75 اضلاع کا دورہ کرتے ہیں۔ وہ ہر ضلع میں گھومتے رہتے ہیں اور کام کرتے رہتے ہیں۔
UP Politics: پلوی پٹیل کے تیور میں تبدیلی، کہا- ‘فیصلے لینے کا حق اکھلیش یادو کو ہے’، انتخا بات سے قبل کیا یہ انکشاف
پلوی پٹیل کا بڑا بیان سامنے آیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم ’انڈیا’ کا حصہ تھے، اس لیے ایس پی اور کانگریس کے درمیان اتحاد ہی اسے برتری دے گا۔
15 people arrested in Ballia: بلیا میں کانسٹیبل بھرتی امتحان میں دھوکہ دہی کے الزام میں 15 افراد گرفتار، پولیس نے 8.99 لاکھ روپے کیے ضبط
اتر پردیش پولیس ریکروٹمنٹ اینڈ پروموشن بورڈ' کا کانسٹیبل بھرتی کا امتحان 17 اور 18 فروری کو منعقد ہو رہا ہے، جس کے پیش نظر پوری ریاست میں پولیس اور مقامی انتظامیہ الرٹ ہے۔
Rakesh Tikait on Farmers Protest: کسان تحریک کے دوران ‘ٹکیت خاندان کے کسی فرد کی جاسکتی ہے جان ، راکیش ٹکیت کا بڑا بیان
مظفر نگر میں بھارتیہ کسان یونین کی ماہانہ پنچایت میں راکیش ٹکیت نے اعلان کیا کہ 26 اور 27 فروری کو ہریدوار سے غازی پور کی سرحد تک ہائی وے پر ٹریکٹر کھڑے کر دیے جائیں گے
Bharat Jodo Nyay Yatra: راہل گاندھی کی یاترا کو یوپی میں قیام کی نہیں ملی اجازت، اب کھیتوں میں خیمہ زن ہوکر رات بسر کریں گے کانگریس لیڈر
راہل گاندھی اور ان کا قافلہ اب منشی لت پور میں واقع ادے چند رائے کے فارم میں رات آرام کریں گے۔ اس کے لیے ضلعی انتظامیہ سے اجازت مل گئی ہے۔ میدان میں قیام کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔
UP Politics: ‘چودھری چرن سنگھ کا 750 کسانوں کے قاتلوں سے موازنہ نہ کریں’، سابق گورنر ستیہ پال ملک نے جینت چودھری کو کیا خبردار
آر ایل ڈی کے سربراہ جینت چودھری نے اب ایس پی اتحاد سے الگ ہو کر بی جے پی کی قیادت والے این ڈی اے اتحاد میں شامل ہونے کا اشارہ دیا ہے۔ اس کے بعد ستیہ پال ملک کا بیان سامنے آیا ہے۔
Lok Sabha Election 2024: اتر پردیش میں نشستوں کی تقسیم پر راہل گاندھی کی مداخلت،جانئے کن سیٹوں پر لڑسکتی ہے کانگریس؟اس ہفتے واضح ہوگی تصویر
کانگریس پارٹی کی اعلیٰ قیادت اس بات کا خاص خیال رکھے ہوئے ہے کہ ان نشستوں پر ہونے والی بات چیت میں عوام تک کوئی ناراضگی یا منفی پیغام نہ پہنچے۔
Muslim Rashtriya Manch: ہم ملک، آباؤ اجداد، ثقافت اور روایت کے لحاظ سے ہندوستانی مسلمان ہیں،مسلم راشٹریہ منچ
دو روزہ ورکشاپ میں تنازعات کے انتظام، یو سی سی، حب الوطنی اور ہندوستان کو عالمی لیڈر بنانے پر زور دیا گیا۔
Rape in Etah: یوپی کےایٹہ میں سات سالہ بچی کی عصمت دری، گلا دبا کر کیا قتل، ملزم فرار
ایس ایس پی سنگھ نے بتایا کہ ہفتہ کی رات 8.30 بجے کوتوالی دیہات پولیس اسٹیشن کو دوپہر 12 بجے سے ایک سات سالہ بچی کے لاپتہ ہونے کی اطلاع ملی تھی۔ اس معاملے کی تحقیقات کے لیے پولیس ٹیم تشکیل دی گئی اور ڈاگ اسکواڈ کو بلایا گیا۔
Maulana Taukeer Raza News: ہلدوانی تشدد کے لیے وزیر اعلی دھامی ہیں ذمہ دار ہیں، مولانا توقیر رضا نے وزیر اعظم مودی کو بھی بنایا تنقید کا نشانہ
آئی ایم سی کے سربراہ مولانا توقیر رضا نے کہا- "ہلدوانی میں ردعمل کے لئے وزیر اعلی دھامی ذمہ دار ہیں، انہیں گرفتار کیا جانا چاہئے۔" انہوں نے گودھرا واقعہ کا ذکر کرتے ہوئے وزیر اعظم مودی کو بھی نشانہ بنایا۔