UP Politics: بی جے پی جمہوریت کے تقدس کو تباہ کرنے کی سازش کر رہی ہے، ایس پی سربراہ اکھلیش یادو کابڑا الزام
ایس پی سربراہ نے کہا، ''2024 کے لوک سبھا انتخابات میں بی جے پی حکومت کو کسی بھی قیمت پر ہٹانا ہوگا۔ بی جے پی حکومت کی غلط معاشی پالیسیوں کی وجہ سے کسانوں اور نوجوانوں سمیت ہر طبقے کو برباد کر دیا گیا ہے۔
UP News: نائب تحصیلدار آشیش گپتا بنےیوسف، مسجد میں ادا کی نماز ، پولیس معاملے کی تفتیش میں مصروف
ایس پی ڈاکٹر دیکشا شرما نے بتایا کہ نائب تحصیلدار کی بیوی آرتی یگیسینی عرف آرتی گپتا نے تھانہ کوتوالی صدر میں درخواست دی ہے۔ جس کی بنیاد پر پانچ نامزد اور چھ نامعلوم افراد کے خلاف رپورٹ درج کرائی گئی۔ مسجد کے مولانا اور منا کو حراست میں لے لیا گیا ہے اور ان سے پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔
Bahraich Accident: بہرائچ میں ڈبل ڈیکر بس اور ٹرک کے درمیان خوفناک تصادم، دردناک حادثے میں تین افراد کی موت
بہرائچ شراوستی روڈ پر پیر کی صبح ایک ڈبل ڈیکر بس اور چاولوں سے لدے ٹرک کے آمنے سامنے ٹکر سے تین مسافروں کی موت ہو گئی اور متعدد زخمی ہو گئے۔ پولیس نے یہ اطلاع دی
UP News: رکن اسمبلی رامدلر گونڈ کو یوپی اسمبلی سے نکالا گیا، انہیں نابالغ کے ساتھ زیادتی کے الزام میں 25 سال کی سزا سنائی گئی
اس واقعہ میں نابالغ لڑکی زیادتی کے بعد حاملہ ہوگئی اور زیادتی کے ایک سال بعد ہی اس نے بیٹی کو جنم دیا۔
Azam Khan Two Birth Certificate Case: اعظم خان خاندان کونہیں ملی راحت، برتھ سرٹیفکیٹ کے دو کیسز میں سزا برقرار، عدالت نے سنایافیصلہ
عبداللہ اعظم کے ساتھ اعظم خان اور تنزین فاطمہ دونوں برتھ سرٹیفکیٹ کیس میں ملزم ہیں۔ اعظم خان سیتا پور جیل میں، عبداللہ اعظم ہردوئی اور تزئین فاطمہ رام پور جیل میں بند ہیں۔
Jaya Prada: جیا پردا کو سیشن کورٹ سے غیر ضمانتی وارنٹ میں راحت نہیں ملی، نظرثانی مسترد، جانئے کیا ہیں الزامات
نچلی عدالت کی طرف سے غیر ضمانتی وارنٹ پر واپسی کی درخواست مسترد ہونے کے بعد، پیر کو سپریم کورٹ کے وکیل نے جیا پردا کی جانب سے ایم پی-ایم ایل اے سیشن کورٹ میں نظرثانی کی درخواست دائر کی تھی، جسے عدالت نے مسترد کر دیا ہے۔
Lok Sabha Election-2024: لوک سبھا الیکشن میں نیا تجربہ کرنے جا رہے ہیں مایاوتی، بڑے لیڈروں کے متعلق کی یہ پلاننگ
ذرائع کے مطابق بی ایس پی نے لوک سبھا انتخابات-2024 کے لیے منصوبہ بندی شروع کر دی ہے اور یوپی کی کئی سیٹوں پر بڑے چہروں کے لیے حکمت عملی تیار کر رہی ہے۔ خبریں آ رہی ہیں کہ اس سلسلے میں بی ایس پی نے بھی پارٹی کے کچھ خاص چہروں کا انتخاب شروع کر دیا ہے۔
PGI Lucknow: لکھنؤ کے پی جی آئی او ٹی میں لگی آگ، ایک مریض کی موت، نائب وزیر اعلی برجیش پاٹھک نےدیا جانچ کا حکم
اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کی 3 گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں اور آگ پر قابو پانے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔ او ٹی میں پھنسے دو لوگوں کے بارے میں بھی معلومات سامنے آرہی ہیں۔
UP News: یوپی میں بہت جلد ہوگی بی جے پی اور ایس پی کے درمیان سیاسی جنگ، جانیں وہ کون سی 2 سیٹیں ہیں جن پر ہوں گے ضمنی انتخابات
اس سے پہلے ایس پی لیڈر اعظم خان اور ان کے بیٹے عبداللہ اعظم کی رکنیت ختم ہو گئی تھی۔ اس کے علاوہ وکرم سنگھ سینی، جو کھتولی سے بی جے پی کے ایم ایل اے تھے، نے بھی اپنی رکنیت کھو دی تھی۔
Accident in Etawah: اٹاوہ میں پیش آیا بڑا حادثہ، ڈھابے میں گھسا بے قابو ٹرک، تین افراد ہلاک، نشے میں دھت ڈرائیور گرفتار
عینی شاہدین نے بتایا کہ اٹاوہ کی قومی شاہراہ پر مانک پور موڑ کے قریب ایک خوفناک سڑک حادثہ اس وقت پیش آیا جب کچھ لوگ ڈھابے پر بیٹھ کر چائے پی رہے تھے۔