Bharat Express

UP News

حکم نامے میں کہا گیا ہے، ’’پچھلے رہنما خطوط کو منسوخ کرکے نئی ہدایات جاری کی جارہی ہیں۔ سیف سٹی پراجیکٹ کے سلسلے میں، تمام اعلیٰ تعلیمی اداروں میں کیمروں کی تنصیب کو 100 فیصد یقینی بنایا جانا چاہیے۔"

چیف میڈیکل آفیسر پردیپ ورشنے نے کہا کہ ضلع مجسٹریٹ نے ویڈیو پر دوسرا پوسٹ مارٹم کرنے اور اس کی رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔

UP News: اتر پردیش کے شہری ترقی اور توانائی کے وزیر اے کے شرما نے جمعرات 6 نومبر کو ایٹا کے مالوان گاؤں میں واقع جواہر پور تھرمل پاور پلانٹ کا معائنہ کیا۔ موقع پر موجود افسران نے وزیر توانائی کو پلانٹ کے آپریشن اور اس کے کام کرنے والے نظام کے بارے میں تفصیلی …

پولیس نے گرفتار ملزمان کے قبضے سے پستول اور زندہ کارتوس بھی برآمد کر لیے ہیں۔ مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ٹویٹ کر جانکاری دیتے ہوئے بی جے پی کے رکن اسمبلی نے لکھا کے قومی دارلحکومت دہلی جاتے وقت ریاست کے حزب اختلاف کے رہنما اور سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو سے ملاقات کی

مولانا عبدالباسد نے بتایا کہ لڑکے اور لڑکی کے اہل خانہ 15 دن پہلے ان کے پاس پہنچے تھے۔ ساتھ ہی فریقین کو صاف کہہ دیا گیا کہ اگر شادی میں ڈی جے آئے اور بوفے انداز میں کھانا پیش کیا گیا تو وہ شرکت نہیں کریں گے۔

کافی دنوں سے فیروز آباد کا نام بدل کر چندر نگر کرنے کا مطالبہ کیا جا رہا تھا۔ ایسے میں فیروز آباد کا نام تبدیل کرنے کی تجویز ضلع پنچایت میٹنگ میں پیش کی گئی۔

دراصل مولانا محمد علی جوہر ٹرسٹ نے اس سلسلے میں سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی تھی۔ سپریم کورٹ میں مولانا محمد علی جوہر ٹرسٹ نے یونیورسٹی کو دی گئی زمین کی لیز کو منسوخ کرنے کے یوپی حکومت کے فیصلے کو چیلنج کیا تھا۔

راہل گاندھی کے اس نئے معاملے کو لے کر کانگریس نے بی جے پی پر حملہ شروع کر دیا ہے۔ کانگریس نے اسے اپنے لیڈر کے خلاف سازش قرار دیا ہے۔

جوائنٹ پولیس کمشنر آنند پرکاش تیواری نے کہا کہ بنگلورو پولیس نے کہا کہ او ٹی پی مانگ کر وہاں رہنے والی ایک خاتون کے ساتھ 4 لاکھ 24 ہزار روپے کا فراڈ کیا گیا ہے۔