Mayawati on Electoral Bond: الیکٹورل بانڈ سے بی ایس پی کو ایک روپیہ بھی نہیں ملا، بی ایس پی سربراہ مایاوتی نے خود وجہ بتائی
سابق وزیر اعلی مایاوتی نے مزید لکھا کہ ’’جہاں سہارا ہے وہاں اشارہ ہے، اس سے بچنے کے لیے بی ایس پی بڑے سرمایہ داروں اور امیر لوگوں کی منی پاور سے دور ہے۔
Elvish Yadav Arrest: الوش یادو گرفتار، ریو پارٹی کیس میں نوئیڈا پولیس کی بڑی کارروائی، عدالت میں کیا جائے گاپیش
ڈی سی پی نوئیڈا ودیا ساگر مشرا نے کہا کہ نوئیڈا پولیس نے یوٹیوبر اور بگ باس او ٹی ٹی 2 کے ونرایلوش یادو کو گرفتار کیا ہے۔ انہیں آج عدالت میں پیش کیا جائے گا۔
Lok Sabha Election 2024: غریبوں، خواتین، نوجوانوں اور کسانوں کے مفاد کے لئے مودی حکومت ضروری : ڈاکٹر دنیش شرما
اتر پردیش کے سابق نائب وزیر اعلیٰ ڈاکٹر شرما نے کہا کہ مودی نے دراصل ذات پرستی کے زہر کو ختم کر دیا ہے جس کی مدد سے کانگریس، ایس پی، بی ایس پی غریبوں کے ووٹ حاصل کرتی تھی لیکن انہیں ان کے دکھ درد کی کوئی فکر نہیں تھی۔
UP News: ہائی ٹینشن لائن سے ٹکرانے کے بعد بس آگ کے گولے میں تبدیل، متعدد مسافروں کے جلنے کا خدشہ
اتر پردیش کے غازی پور ضلع میں مسافروں سے بھری بس ہائی ٹینشن لائن سے ٹکرا گئی۔ جس کی وجہ سے بس میں اچانک آگ لگ گئی۔ آگ لگنے سے بس میں سوار مسافروں میں خوف وہراس پھیل گیا۔
Acharya Pramod Krishnam on Rahul Gandhi: کانگریس کو رام مخالف پارٹی قراردیا …راہل کو بھی بنایا نشانہ، جانئے آچاریہ پرمود کرشنم نے مزید کیا کہا؟
کالکی دھام کے پیتھادھیشور آچاریہ پرمود کرشنم نے راہل گاندھی پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ بچہ اور پاگل بچہ کچھ بھی کہہ سکتا ہے۔ کانگریس لیڈروں کے پارٹی چھوڑنے پر انہوں نے کہا کہ کوئی بھی ان لوگوں کے ساتھ نہیں رہنا چاہتا جو رام کی مخالفت کرتے ہیں
PM Modi Visit In UP: پی ایم مودی نے بیک وقت 15 ہوائی اڈوں کا کیا افتتاح، ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے کہا – اب ‘ترقی یافتہ اتر پردیش’ کا ہمارا عزم ہوگاپورا
لوک سبھا انتخابات سے ٹھیک پہلے پی ایم مودی نے ایک بار یوپی کا دورہ کیا تھا۔ یہاں انہوں نے ہزاروں کروڑ روپے کے ترقیاتی پروجیکٹوں کو عوام کے نام وقف کیا۔ بھارتیہ جنتا پارٹی کے ایم ایل اے (بی جے پی) ڈاکٹر راجیشور نے بھی افتتاحی پروگرام میں شرکت کی۔
MLC Elelction 2024: بی جے پی نے بہار یوپی کے قانون ساز کونسل کے امیدواروں کی فہرست جاری کی، جانئے کن لوگوں کے نام ہیں شامل؟
اتر پردیش میں 13 ایم ایل سی سیٹوں پر انتخابات ہونے جا رہے ہیں جن میں سے بی جے پی نے 7 سیٹوں پر اپنے امیدواروں کا اعلان کر دیا ہے
PM Modi Azamgarh Visit: وزیر اعظم مودی 10 مارچ کو جائیں گے اعظم گڑھ، دس ہوائی اڈوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے
مودی اعظم گڑھ سے 10 ہوائی اڈوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔ اعظم گڑھ سے جنوبی ہند کے تین ہوائی اڈوں کا بھومی پوجن بھی کیا جائے گا۔
Kanpur Rape Case: کانپور میں مبینہ طور پر گینگ ریپ کا معاملہ، خودکشی کرنے والی لڑکی کے باپ نے بھی کرلی خودکشی، پرینکا گاندھی نے کہہ دی بڑی بات
پولیس نے 48 سالہ ٹھیکیدار رام روپ نشاد، اس کے 18 سالہ بیٹے راجو اور 19 ساک کے بھتیجے سنجے کو گرفتار کیا تھا۔ تینوں ہمیر پور ضلع کے رہنے والے ہیں۔ اس نے بتایا تھا کہ دونوں نابالغ لڑکیاں لاپتہ ہو گئی تھیں اور کئی گھنٹوں کے بعد ان کی لاشیں درخت سے لٹکی ہوئی پائی گئیں۔
Dhananjay Singh Case: سابق ایم پی دھننجے سنگھ کو 7 سال قید، 4 سال پرانے اغوا کیس میں عدالت نے سنایا فیصلہ
اس سے پہلے جب سابق رکن پارلیمنٹ دھننجے سنگھ پولیس حراست میں عدالت پہنچے تو ان کے حامیوں کی بھیڑ عدالت کے باہر جمع ہوگئی اور نعرے بازی شروع کردی