UP Lok Sabha Election Result 2024: ’وزیر اعلی یوگی کی بدولت بی جے پی 30 سٹیوں پر کامیابی حاصل کرپائی،غازی پور کے رکن پارلیمنٹ افضال انصاری کا بیان
افضا ل نے کہا کہ مودی بنارس سے متصل تینوں سیٹیں ہار چکے ہیں یعنی چندولی، غازی پور اور مچلی شہر۔ یوگی آدتیہ ناتھ کی کوششوں سے انتخابات کے آخری مرحلے میں کچھ کامیابی ملی ہے۔
UP Politics: یوپی میں انتخاب ہارنے کے بعد بی جے پی میں انتشار، سنجیو بالیان اور سنگیت سوم کے درمیان لفظی جنگ
سابق ایم ایل اے نے کہا کہ میں میڈیا کے سامنے اس لیے آیا ہوں کیونکہ مجھ پر الزامات لگائے گئے ہیں۔ میں پارٹی سے درخواست کروں گا کہ اس کی مکمل تحقیقات کی جائیں۔
Akhilesh Yadav Left Karhal Seat: اکھلیش یادو ‘مرکزی سیاست’ پر دیں گے توجہ، چچا شیو پال یادو کو ملے گی بڑی ذمہ داری
اب اکھلیش یادو اتر پردیش کی سیاست چھوڑ کر مرکزی سیاست میں جانے والے ہیں۔ آج سماج وادی پارٹی ہیڈکوارٹر میں ہوئی میٹنگ میں فیصلہ کیا گیا کہ اکھلیش یادو کرہل سیٹ سے استعفیٰ دیں گے
UP RERA Appellate Tribunal: آئی آر ایس رامیشور سنگھ نے یوپی ریرا اپیلٹ ٹریبونل کے رکن کے طور پر چارج سنبھالا
دہلی میں محکمہ انکم ٹیکس کے چیف ڈائرکٹر جنرل کے باوقار عہدے سے ریٹائر ہونے والے رامیشور سنگھ کو یوپی ریرا اپیل ٹریبونل کا رکن مقرر کیا گیا ہے۔
Kushinagar Lok Sabha Election Result 2024: انتخابات سے قبل اکھلیش یادو سے کی بغاوت، اب ملے صرف 36 ہزار ووٹ
سابق وزیر سوامی پرساد موریہ نے انتخابات سے پہلے ہی ایس پی سربراہ اکھلیش یادو کے خلاف بغاوت کر دی تھی۔ سوامی پرساد موریہ نے ایس پی اور اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا۔
Bijnor Gangrape Case: بجنور میں 19 سالہ لڑکی کی اجتماعی عصمت دری کے الزام میں تین گرفتار، کار میں لفٹ دینے کے بعد اس طرح ملزمان نے دیا واردات کو انجام
اے ایس پی نے کہا کہ ہم نے چھاپے کے دوران اس معاملے میں تین ملزمان کو حراست میں لیا ہے۔ تینوں ملزمان کے خلاف کوتوالی سٹی پولیس اسٹیشن میں آئی پی سی کی متعلقہ دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
Lok Sabha Election 2024: ساتویں مرحلے کی ووٹنگ کے درمیان اکھلیش یادو کا بڑا دعویٰ، بتایا کتنی سیٹیں جیتے گا انڈیا اتحاد !
اکھلیش یادو نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان میں مخلوط حکومت بننے جا رہی ہے۔ اکھلیش نے کہا کہ جو کچھ آپ لوگ کرتے ہیں وہ ہونے والا نہیں ہے
Om Prakash Rajbhar News: کیا انتخابات کے بعد او پی راج بھر کو ہٹایا جائے گا؟ بی جے پی کی حلیف نے کیا بڑا دعویٰ
اوم پرکاش راج بھر کے بیٹے اروند راج بھر یوپی کی گھوسی لوک سبھا سیٹ سے الیکشن لڑ رہے ہیں۔ ایس پی نے اس سیٹ پر راجیو رائے کو ٹکٹ دیا ہے۔
UP Lok Sabha Elections 2024: گھوسی میں اوم پرکاش راج بھر پر اکھلیش یادو کا طنز، ‘وہ اتنے لڑکھڑا گئے ہیں کہ ایک لاٹھی بھی انہیں نہیں بچا سکے گی’
اکھلیش یادو ایس پی امیدوار راجیو رائے کے لیے ووٹ مانگنے آج گھوسی پہنچے۔ جہاں انہوں نے عوام سے خطاب کیا۔ اس دوران انہوں نے بی جے پی پر سخت حملہ کیا۔
Azam Khan News: اعظم خان کو ملی 10 سال کی سزا، ایم پی ایم ایل اے عدالت نے 14 لاکھ روپے جرمانہ کیاعائد
رام پور ضلع کی ایک عدالت نے سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے سینئر لیڈر اور اتر پردیش کے سابق وزیر اعظم خان کو ایک شخص کا مکان زبردستی خالی کرانے اور اسے گرانے کے آٹھ سال پرانے معاملے میں مجرم قرار دیا ہے۔





