UP By-Elections 2024: الیکشن کی تاریخ سامنے آتے ہی مایاوتی کا بڑا اعلان، جانئے یوپی ضمنی الیکشن پر کیا کہا
مایاوتی نے کہا، 'الیکشن کمیشن آف انڈیا کی طرف سے مہاراشٹر اور جھارکھنڈ ریاستی اسمبلی کے عام انتخابات کے لیے آج کی تاریخوں کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہیں۔
UP By Election 2024: یوپی کی 9 اسمبلی سیٹوں پر ضمنی انتخاب کی تاریخ کا اعلان، ملکی پور میں الیکشن ملتوی
الیکشن کمشنر راجیو کمار نے کہا کہ یوپی ضمنی انتخاب کی 9 سیٹوں پر 13 نومبر کو ووٹنگ ہوگی۔ جبکہ ان کے نتائج کا اعلان 23 نومبر کو کیا جائے گا۔
UP By Poll 2024: دہلی میں بی جے پی کی ہائی لیول میٹنگ، آرایل ڈی-نشاد پارٹی کو مل سکتی ہیں ایک ایک سیٹ
بی جے پی کی اس ہائی لیول میٹنگ میں ٹکٹوں کی تقسیم سے متعلق کئی موضوعات پرتبادلہ خیال کیا گیا، جس میں آرایل ڈی اورنشاد پارٹی کوسیٹ دینے پربھی بی جے پی قیادت نے فیصلہ لیا۔ حالانکہ آئندہ ایک دودن میں بی جے پی قیادت آرایل ڈی اورنشاد پارٹی کی قیادت سے بات کرکے فیصلہ لے گا۔
UP By Election 2024: سماجوادی پارٹی نے جاری کی 6 امیدواروں کی فہرست، ایودھیا کے ایم پی اودھیش پرساد کے بیٹے کو ملا ٹکٹ، نسیم سولنکی اورمصطفیٰ صدیقی بھی آزمائیں گے قسمت
سماجوادی پارٹی نے میرا پور، کندرکی، غازی آباد صدر اورعلی گڑھ کی خیرسیٹ پرامیدواروں کے ناموں کا اعلان ابھی نہیں کیا ہے۔ یوپی کی 10 سیٹوں پراس سال کے آخرمیں اسمبلی کے ضمنی الیکشن ہونے ہیں۔
UP By Election 2024: یوپی میں ضمنی انتخابات سے قبل ریزرویشن معاملہ پر یوگی حکومت کا بڑا داؤ، آؤٹ سورسنگ ملازمت کے تعلق سے لیا یہ فیصلہ
سماج وادی پارٹی اور کانگریس سمیت دیگر اپوزیشن جماعتوں نے بھی ریزرویشن کو لے کر یوگی حکومت کو نشانہ بنایا تھا۔ اکھلیش یادو بھی کئی مواقع پر انوپریہ اور کیشو موریہ کے سوالات کے نام پر یوگی حکومت کو نشانہ بناتے تھے۔
Awdhesh Prasad on Yogi Adityanath: سماجوادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ اودھیش پرساد نے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کو ملکی پور میں دیا چیلنج، کیا بڑا دعوی
سماجودای پارٹی کے رکن پارلیمنٹ اودھیش پرساد نے وزیر اعلی یوگی کے ملکی پور سیٹ کے دوروں کو لے کر بڑا دعویٰ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگروزیر اعلی یوگی یہاں سو دفعہ بھی آئیں تو اس کا کوئی مطلب نہیں ہوگا۔
UP By-election 2024: بڑھا مسلم اور یادو افسران کو ہٹانے کا معاملہ! یوگی حکومت کی شکایت الیکشن کمیشن سے کرے گی ایس پی
اب سماج وادی پارٹی کے جنرل سکریٹری اور راجیہ سبھا کے رکن پروفیسر رام گوپال یادو اور راجیہ سبھا کے رکن جاوید خان اس معاملے کو لے کر بدھ کو الیکشن کمیشن آف انڈیا سے ملاقات کریں گے۔
UP By Elections 2024: یوپی اسمبلی ضمنی الیکشن سے متعلق بی ایس پی کا بڑا اعلان، ہٹائے گئے یہ انچارج
اترپردیش کی 10 اسمبلی سیٹوں پرضمنی الیکشن کے لئے بی ایس پی نے کمرکس لی ہے۔ بی ایس پی سربراہ نے حلقہ کے انچارج کو ہٹاکر نئی ٹیم میدان میں اتاردی ہے۔
UP By Election 2024: ملکی پور سیٹ سے ایودھیا کے رکن پارلیمنٹ اودھیش پرساد کے بیٹے کو ٹکٹ، سماجوادی پارٹی نے دی منظوری
سماج وادی پارٹی نے ایودھیا کے ملکی پور اسمبلی حلقہ سے رکن پارلیمنٹ اودھیش پرساد کے بیٹے اجیت پرساد کا ٹکٹ فائنل کر لیا ہے۔ آج تمام امیدواروں کو پارٹی دفتر میں ایک اسٹیج پر بلایا گیا اور ان کی عزت افزائی کی گئی۔
UP By Election 2024: یوپی ضمنی انتخابات میں سماجوادی پارٹی کو جیتی سیٹوں پر لڑنا چاہیے ، بقیہ نشستیں ہمارے لیے چھوڑ دیں، کانگریس کا اکھلیش سے مطالبہ
کانگریس پارٹی پریاگ راج ڈویژن کے قریب دونوں سیٹیں چاہتی ہے۔ وہ پریاگ راج کے پھول پور صدر اور مرزا پور کی ماجھوان سیٹ سے الیکشن لڑنا چاہتی ہیں۔