UP By Polls 2024:یوپی کے ضمنی انتخابات میں یہ دونوں سیٹیں بی جے پی کے لیے بنیں وقار کا سوال! وزیر اعلی یوگی نے خودسنبھالی کمان
وزیر اعلی یوگی ضمنی انتخاب میں ملکی پور سیٹ جیت کر فیض آباد کی شکست کا بدلہ لینا چاہتے ہیں، جہاں ایم ایل اے اودھیش پرساد کے ایم پی بننے کی وجہ سے یہ سیٹ خالی ہوئی ہے۔
UP By Election 2024: یوپی ضمنی انتخاب کے لیے 3 سیٹوں پر بی ایس پی کے امیدوار فائنل؟ مایاوتی جلد ہی کریں گی اعلان
آج بی ایس پی دفتر میں منعقدہ میٹنگ میں بی ایس پی سپریمو مایاوتی کے ساتھ تمام زونل کوآرڈینیٹر، تمام ڈویژنل کوآرڈینیٹر اور بی ایس پی کے تمام ضلعی صدور نے شرکت کی۔
UP By Election 2024: یوپی ضمنی انتخابات کی تیاریوں کے درمیان مایاوتی نے بلائی میٹنگ، بی ایس پی عہدیداروں کے ساتھ تیار کی جائے گی حکمت عملی
بی ایس پی سپریمو مایاوتی نے یوپی میں ہونے والے اسمبلی ضمنی انتخابات کی حکمت عملی تیار کرنے کے لیے یہ اہم میٹنگ بلائی ہے، اس میٹنگ میں ریاست کے ضلع صدر بھی موجود رہیں گے۔
Ajay Rai On UP By Election: اترپردیش ضمنی انتخابات سے قبل کانگریس کا بڑا اعلان،اجے رائے نے کہا ،کانگریس اتنے سیٹوں پر اتارے گی امیدوار
اجے رائے کے مطابق کانگریس بجنور کی میراپور سیٹ، غازی آباد، علی گڑھ کی کھیر، پریاگ راج کی پھول پور سیٹ اور مرزا پور کی ماجھوان سیٹ پر الیکشن لڑنا چاہتی ہے۔
UP By Election 2024: اویسی اور پلوی پٹیل یوپی ضمنی انتخابات میں ایس پی-بی جے پی کی پریشانی میں کریں گے اضافہ، پی ڈی ایم کی میٹنگ میں لیا گیا یہ فیصلہ
پریاگ راج میں منعقدہ پی ڈی ایم کی میٹنگ میں 2027 کے اسمبلی انتخابات تک اس محاذ کو جاری رکھنے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔ لوک سبھا انتخابات 2024 میں اسد الدین اویسی اور پلوی پٹیل کے پی ڈی ایم فرنٹ نے 28 سیٹوں پر مقابلہ کیا تھا۔