Akhilesh Yadav blame BJP SIR Vote Cutting: اکھلیش یادوکا بڑا الزام، یوپی ہارکے بعد بے چین بی جے پی، ایس آئی آرکے ذریعہ کاٹنا چاہتی ہے ووٹ
اکھلیش یادونے کہا کہ 2024 کے لوک سبھا انتخابات میں اترپردیش سے ہارنے کے بعد بی جے پی ایس آئی آرکے ذریعہ ووٹ کاٹ رہی ہے۔ انہوں نے سماج وادی پارٹی (ایس پی) کویہ بھی ہدایت دی کہ وہ ایس آئی آرفارم بھرنے میں مدد کریں تاکہ یہ یقینی بنایا جا سکے کہ کسی کا ووٹ نہ کاٹا جائے۔
”آپ کے سامنے سب سے بڑا مافیا کھڑا…“ اکھلیش یادو سے ملاقات میں اعظم خان نے سی ایم یوگی کو دیا سخت جواب
سماجوادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو اورپارٹی کے سینئر لیڈر اعظم خان کی دوسری ملاقات نے یوپی کی سیاست گرما دی ہے۔ جیل سے رہا ہونے کے بعد یہ ان کی دوسری ملاقات ہے۔ اعظم خان نے ملک کے ماحول کو بدلنے کے لئے اتحاد کا زور دیا جبکہ اکھلیش یادو نے اس ملاقات کو مشترکہ وراثت قرار دیا۔
Akhilesh Yadav’s Birthday: ’ستائیس کا ستادھیش…‘ اکھلیش یادو کے یوم پیدائش پر لگے پوسٹر کی ہو رہی ہے چرجا
لوک سبھا میں شاندار کارکردگی کی وجہ سے پارٹی کا اعتماد بڑھ گیا ہے اور ایس پی 2027 میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کی تیاری کر رہی ہے۔ ایس پی لیڈروں کا ماننا ہے کہ اکھلیش یادو کی قیادت میں سماج وادی پارٹی 2027 کے اسمبلی انتخابات میں جیتے گی اور ریاستی سربراہ کی کمان اکھلیش یادو کو سونپ دی جائے گی۔
یوپی میں جیت سے پُرجوش ہے سماجوادی پارٹی، 2027 کے لئے اکھلیش یادو نے دیا 300 پارکا نعرہ
پارلیمانی الیکشن میں سماجوادی پارٹی نے اب تک کی سب سے بہتر کارکردگی پیش کی ہے۔ اس سے پُرجوش سماجوادی پارٹی کے قومی صدر اوریوپی کے سابق وزیراعلیٰ اکھلیش یادو نے پارٹی کارکنان میں جوش بھرتے ہوئے کہا کہ پارٹی کا اگلا ہدف 2027 میں یوپی اسمبلی الیکشن میں بنانے کا رہے گا۔





