Bharat Express

United Nations

مارٹن گریفتھس نے کہا کہ ہمارے پاس ترکیہ کےانسانی امداد کے لئے اپیل کرنے کا ایک واضح منصوبہ ہے اور ہم شام کے لوگوں کے لیےبھی  کچھ ایسا ہی کریں گے

اس قدرتی آفت میں دنیا بھر کے 95 ممالک ترکیہ اور شام کی مدد کے لیے آگے آئے ہیں۔ بھارت 'آپریشن دوست' کے تحت دونوں ممالک کو مدد بھیج رہا ہے

انہوں نے کہا کہ یہ واقعات گزشتہ چند ہفتوں کے دوران شہریوں پر ہونے والے پر تشدد حملوں کے سلسلے میں تازہ ترین ہیں، جو زوگو اور پڑوسی مہاگی میں شہری اور انسانی کارروئیوں کو بری طرح متاثر کر رہے ہیں۔

مکی کو اقوام متحدہ نے عالمی دہشت گرد قرار دیا تھا جب چین نے بھارت اور اس کے اتحادیوں کی برسوں کی کوششوں کے بعد لشکر طیبہ کے نائب سربراہ کو بلیک لسٹ کرنے کی بھارت-امریکہ کی مشترکہ تجویز کو ہٹا دیا تھا۔

 ایس جے شنکر نے کہا کہ  ہمارا ماننا ہے کہ ایک حملہ بھی بہت زیادہ ہے اور ایک جان بھی بہت زیادہ ہے۔ اس لیے دہشت گردی کے خاتمے تک ہم آرام سے نہیں بیٹھیں گے۔ چین، پاکستان کا نام لیے بغیر انہوں نے کہا کہ چیلنج یہ ہے کہ ہم اس کونسل کے اندر اور باہر دوہرے معیارات سے کیسے نمٹتے ہیں