Bharat Express DD Free Dish

United Nations

ہریش نے پاکستان کو بے نقاب کرتے ہوئے کہا، "ایک ایسا ملک جو اپنے ہی لوگوں پر بمباری کرتا ہے اور منظم طریقے سے نسل کشی کرتا ہے وہ دنیا کی توجہ ہٹانے کے لیے صرف جھوٹی بیان بازی کرتا ہے۔ پاکستان وہ ملک ہے، جس نے 1971 میں آپریشن سرچ لائٹ شروع کیا اور

جے شنکر نے عالمی برادری سے اپیل کی کہ دہشت گردی کے خلاف کسی بھی قسم کی رواداری یا رعایت نہیں برتی جانی چاہیے۔ یہ اب پوری دنیا کی اولین ترجیح ہونی چاہیے۔ بھارت کئی دہائیوں سے دہشت گردی کا شکار رہا ہے، اور اب وقت آ گیا ہے کہ اس خطرے کا مل کر خاتمہ کیا جائے۔

اسرائیلی وزیر اعظم بنجامن نیتن یاہو نے فوج کو ہدایت دی ہے کہ وہ غزہ شہرپر قابو پائے، جہاں تقریباً 10 لاکھ لوگ رہتے ہیں۔ بدھ کو اسرائیلی فوج کے ترجمان نے اعلان کیا کہ شہر کے باشندگان کومنتقل کرنے کی تیاری جاری ہے۔ انہوں نے بتایا کہ انسانی امداد کے مراکز قائم کئے جارہے ہیں اورخیمے فراہم کیے جا چکے ہیں، لیکن امدادی تنظیمیں جنوب میں ساحلی علاقے کی تباہ کن صورت حال کے بارے میں بار بار خبردارکرتی رہی ہیں۔ غزہ کی جنگ میں 60 ہزارسے زائد فلسطینی جاں بحق ہوچکے ہیں۔

اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹریس نے پیرکی شام کو خبردارکیا کہ غزہ میں "لوگوں کو زندہ رکھنے والے آخری سہارے" منہدم ہو رہے ہیں اوریہ کہ غذائیت کی قلت کے شکاربچوں اوربڑوں کی بڑھتی ہوئی اطلاعات ملی ہیں۔ ابو سلمیہ نے صحافیوں کو بتایا، غزہ کے باقی فعال اسپتالوں میں غذائیت کی قلت اورفاقوں کے نئے کیسز"ہرلمحے" پہنچ رہے ہیں۔

ہندوستان نے اس سے پہلے 2024 میں 109 ویں پوزیشن، 2023 میں 112 ویں پوزیشن، 2022 میں 121 ویں پوزیشن، 2021 میں 120 ویں پوزیشن، 2020 میں 117 ویں پوزیشن، 2019 میں 115 ویں پوزیشن، 2019 میں 112 ویں پوزیشن اور 120 میں 121 ویں پوزیشن حاصل کی تھی۔

اسرائیل اور ایران کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے درمیان ہفتے کے روز اسرائیل پر میزائل حملے کیے گئے، جس میں دو افراد ہلاک ہو گئے۔ ان کے علاوہ 34 افراد زخمی ہوئے۔ اس دوران، سلامتی کونسل نے انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی (IAEA) کے اعلیٰ عہدیدار کو خبردار کیا ہے کہ جوہری تنصیبات پر حملوں کے ’سنگین نتائج‘ ہو سکتے ہیں۔

پروفیسرسلیم انجینئر نے کہا کہ ہم حکومت کو یاد دلانا چاہتے ہیں کہ بھارت نے اقوام متحدہ کے کنونشن اگینسٹ ٹارچرکے منشور پر دستخط کئے ہیں جو 'ریفیولمنٹ' یعنی کسی شخص کی ایسی جگہ جبری واپسی کی ممانعت کرتا ہے، جہاں اس کی جان یا آزادی کو خطرہ لاحق ہو۔ بین الاقوامی عدالت انصاف نے روہنگیا کو نسل کشی کا شکار قرار دیا ہے۔

اقوام متحدہ کے اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل برائے مشرق وسطیٰ، ایشیا اور بحرالکاہل خالد محمد خیری، جنہوں نے کونسل کو بریفنگ دی، صحافیوں کو بتایا کہ تمام اراکین نے کشیدگی میں کمی کی خواہش کا اظہار کیا۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ میٹنگ میں بھارت کے خلاف پاکستان کے الزامات کی توثیق یا الزام تراشی سے روکا گیا۔

پاکستان جموں و کشمیر کے پہلگام میں دہشت گردانہ حملے کے بعد ہندوستان اور پاکستان کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے کا منصوبہ بنا رہا ہے

ہندوستان نے ترمیم شدہ اقوام متحدہ سیکورٹی کونسل میں نمائندگی کی بنیاد کے طور پر مذہب و عقیدہ جیسے نئے پیمانوں کو شامل کرنے سے متعلق کوششوں کی تنقید کی ہے۔ جی-4 ممالک برازیل، جرمنی، جاپان اور ہندوستان کی طرف سے ایک مشترکہ بیان جاری