Trump-Zelensky Meeting: ’میں نے کچھ غلط نہیں کیا، معافی نہیں مانگوں گا‘، ٹرمپ سے گرما گرم بحث کے بعد زیلنسکی کا نہیں بدلا رویہ
جمعے کے روز بات چیت کے دوران یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان بڑے تصادم کے بعد زیلنسکی نے ٹرمپ سے معافی مانگنے سے انکار کر دیا۔
Trump-Zelensky Meeting: ’امن کے لیے تیار نہیں، امریکہ کی توہین کی‘،زیلنسکی کے ساتھ میٹنگ پر ٹرمپ کا بڑا بیان
جمعہ کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کے درمیان ہونے والی ملاقات میں کچھ اچھا نہیں ہوا۔ واشنگٹن ڈی سی میں اوول آفس میں دونوں سربراہان مملکت کے درمیان شروع ہونے والی یہ بات چیت جلد ہی گرما گرم بحث میں بدل گئی۔
Ukraine-Russia War: روس نے رات بھر داغے ڈرون، انفراسٹرکچر کو پہنچا نقصان، یوکرین کا دعویٰ
زیلنسکی نے کہا کہ یورپ، امریکہ اور اپنے تمام شراکت داروں کے ساتھ مل کر ہم اس جنگ کو منصفانہ اور دیرپا امن کے ساتھ ختم کر سکتے ہیں۔ حالانکہ، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس ہفتے یورپی اتحادیوں اور یوکرین کو چونکاتے ہوئے پوتن کو فون کیا اور امن مذاکرات کے فوری آغاز کا اعلان کیا۔
Ukraine War: ٹرمپ کا رویہ بنا یورپی لیڈران کیلئے بڑا ’ٹینشن‘، یوکرین پر طلب کیا گیا ہنگامی سربراہی اجلاس
ہفتے کے روز امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف سے فون پر بات چیت کی۔ جو 12 فروری کو ٹرمپ اور پوتن کے درمیان ہونے والی گفتگو پر مبنی تھی۔ امریکی نمائندے مائیکل میکول نے خبر رساں ادارے روئٹرز کو بتایا کہ ٹرمپ انتظامیہ کے سینئر حکام آنے والے دنوں میں سعودی عرب میں روسی اور یوکرینی مذاکرات کاروں کے ساتھ امن مذاکرات شروع کریں گے۔
Major Russian attack on Zaporizhia: یوکرین کے جنوبی شہر زاپوریزہیا پر روس کا بڑا حملہ، 13 لوگوں کی ہوئی موت، درجنوں افراد ہوئے زخمی
گورنر ایوان فیڈروف نے بتایا کہ روسی افواج نے دوپہر کے وقت ایک رہائشی علاقے پر بمباری کی اور حملے میں دو رہائشی عمارتوں کو نقصان پہنچا۔ اس سے قبل بدھ کے روز یوکرین کی فوج نے کہا تھا کہ اس نے روس میں ایندھن ذخیرہ کرنے کے ایک ڈپو کو نشانہ بنایا ہے۔
All I Want for Christmas: فن لینڈ کے سفارت خانے میں فلم ‘آل آئی وانٹ فار کرسمس’ کا ورلڈ پریمیئر
اس فلم میں روس یوکرین جنگ سے بے گھر ہونے والے پناہ گزینوں کے مصائب کی ایک طاقتور تصویر کشی کی گئی ہے۔ اسے نیشنل فلم ایوارڈ یافتہ ہدایت کار کامکھیا نارائن سنگھ نے ڈائریکٹ کیا ہے۔
Ukraine Strike on Kazan: یوکرین کا روس پر9/11 جیسا حملہ، 6 عمارتوں کوبنایا ڈرون سے نشانہ
یوکرین نے روس پر9/11 جیسا حملہ کیا ہے۔ یوکرینی فوج نے کزان کی 6 عمارتوں پر ڈرون حملہ کیا۔ حملے کے بعد پورے علاقے میں افراتفری مچ گئی۔
Why is Biden so eager to help Ukraine?: پہلے میزائل، اب لینڈمائنز، یوکرین کی مدد کیلئے اتنے بے چین کیوں ہیں جو بائیڈن؟
منگل کے روز روسی صدر ولادیمیر پوتن نے کے ایک حکم نامے پر دستخط کیے، جس میں روس کے ذریعہ جوہری ہتھیاروں کے استعمال پر لگی پابندی کو کم کیا گیا۔
Deployment of North Korean troops in Ukraine!: یوکرین میں شمالی کوریا کی فوج تعینات! کیف میں ٹیم بھیجنے پر غور کر رہا ہے سیول
بلاگر نے کہا کہ حال ہی میں شہر کے قریب ایک بارودی سرنگ پر ایک پہاڑی پر شمالی کوریا کا جھنڈا بلند کیا گیا تھا، یہ ان مشتبہ مقامات میں سے ایک ہے جہاں شمالی کوریا کے فوجیوں کے تعینات ہونے کا شبہ ہے۔
Russian missile strike in Poltava kills 41: یوکرین میں اب تک کا سب سے خطرناک روسی حملہ،41 افراد ہلاک،180 سے زائد زخمی
یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے منگل کے روز کہا کہ دو روسی بیلسٹک میزائل یوکرین کے وسطی مشرقی علاقے میں اساتذہ کے انسٹی ٹیوٹ اور ہسپتال کے قریب گرے ہیں ، جس کے نتیجے میں کم از کم 41 افراد ہلاک اور 180 زخمی ہوئے ہیں۔





