Udaipur Violence: ادے پور سانحہ پر برہم ہوئے ایڈوکیٹ زیڈ کے فیضان، ملی تنظیموں کو دیا اہم مشورہ
سپریم کورٹ کے ایڈوکیٹ زیڈ کے فیضان نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ کتنا افسوس ناک اورسمجھ سے بالاترہے کہ اس کی آڑمیں اس شخص کا مکان توڑڈالا گیا، جس کے یہاں ملزم محض ایک کرایہ دارتھا اس لئے کہ وہ ایک مسلمان تھا اور الیکٹرانک میڈیا الٹے فخرسے یہ کہہ رہا ہے کہ اس سے جرائم کی دنیا میں ایک سخت پیغام جائے گا۔
Udaipur News: ادے پور میں چاقو سے زخمی ہونے والے طالب علم دیوراج کی موت، اسپتال میں تھے زیر علاج
چاقو سے حملے کے بعد دیوراج کا اسپتال میں علاج چل رہا تھا، جہاں آج ایم بی اسپتال میں اس کی موت ہوگئی۔ اس کے بعد ہسپتال کا ایک دروازہ بند کر دیا گیا۔
Udaipur Violence: ادے پور سانحہ کے ملزم ایان شیخ کےگھرپرچلا بلڈوزر۔ دھمکی آمیزچیٹ بھی وائرل
ادے پورمیں چاقوبازی کے حادثہ کے بعد ملزم کی رہائش گاہ پربلڈوزرکی کارروائی شروع ہوگئی ہے۔ ادے نگرمیونسپل کارپوریشن کا دستہ ملزم کے مکان سے سامان نکال کربجلی کاٹنے کی کارروائی کر رہی ہے۔
Udaipur Violence: اب یہ چیزیں اسکول نہیں لے جا سکیں گے طالب علم، ادے پور واقعہ کے بعد بھجن لال حکومت کا بڑا فیصلہ
اس سلسلے میں ایجوکیشن ڈائریکٹر آشیش مودی نے ہفتہ کو ایک حکم نامہ جاری کیا، جس میں کہا گیا کہ اب اسکولوں میں طلباء کے بیگ چیک کیے جائیں گے۔ اس کے علاوہ اب اسکولوں میں کسی بھی قسم کے تیز دھار ہتھیار جیسے چاقو، قینچی یا کوئی اور تیز دھار چیز لانے پر سختی سے پابندی ہے۔
Udaipur Violence: ادے پور میں فرقہ وارانہ کشیدگی کے بعد تمام اسکول بند، انٹرنیٹ پر بھی پابندی، ہجوم نے کی فائرنگ
پولیس نے بتایا کہ اس واقعہ کے خلاف شہر کے مدھوبن علاقے میں کچھ ہندو تنظیموں کے ارکان جمع ہوئے تھے۔ پولیس نے بتایا کہ ہجوم نے پتھراؤ کیا اور تین چار کاروں کو آگ لگا دی۔
Udaipur Violence News: ادے پور تشدد پر بی جے پی لیڈر وسندھرا راجے کا ردعمل ، جانئے سابق وزیر اعلی نے کیا کہا؟
برسات کے موسم کا ذکر کرتے ہوئے وسندھرا راجے نے معاشرے میں باہمی اختلافات اور نفرت کے جذبات کو ختم کرکے ایک دوسرے کے لیے محبت کا پیغام دیا ہے۔