Israel Hamas War: اسرائیل حماس جنگ کے خلاف مظاہرین نے کولمبیا یونیورسٹی کی عمارت پر کیا قبضہ، لہرایا فلسطینی پرچم
کئی کالج کیمپس میں طلبہ گروپوں کی جانب سے احتجاجی مظاہرے کیے گئے ہیں۔ کچھ یونیورسٹیوں نے کہا کہ طلباء کے احتجاج میں باہر کے لوگ بھی شامل ہو گئے ہیں اور پریشانی پیدا کر دی ہے۔
Israel-Gaza War: ’’ملالہ کا ہلیری کلنٹن کے ساتھ تھیٹر میں ساتھ آنا فلسطینیوں کی نسل کشی کی واضح حمایت ہے‘‘، ملالہ پر حملہ آور ہوئے لوگ، تعلیمی کارکن نے کہی یہ بڑی بات
غزہ اور اسرائیل کے درمیان گزشتہ سال اکتوبر سے مسلسل جنگ جاری ہے۔ اس کے بعد سے پاکستان میں فلسطین کی حمایت میں کئی پرتشدد مظاہرے دیکھے گئے ہیں۔
War on Gaza: مظلوم فلسطینیوں کی حمایت میں 8 اپریل کو نئی دہلی میں قومی کانفرنس، این سی پی اقلیتی شعبہ کے چیئرمین سید جلال الدین نے دی جانکاری
سید جلال الدین نے کہا کہ حماس سے جنگ تھی تو ہوتی اور جو جنگی قوانین ہیں ان پر عمل کیا جاتا لیکن گریٹر اسرائیل بنانے کا خواب لیے اسرائیل غزہ میں نسل کشی پر آمادہ ہے۔
Israel-Gaza War: غزہ میں امدادی کارکنوں کی ہلاکت کی بین الاقوامی سطح پر مذمت، امدادی گروپوں نے روکی خوراک کی فراہمی، خطے میں بھوک مری جیسی صورتحال
حملے کے فوراً بعد سائپرس کے ایک اہلکار نے بتایا کہ امدادی سامان کے ساتھ بھیجے گئے جہاز واپس لوٹ رہے ہیں اور تقریباً 240 ٹن امدادی سامان جہاز سے نہیں اتارا جا سکا۔
Muslim leaders reject Biden’s invitation to Iftar: ” غزہ میں فاقہ کشی ہے، دعوت میں کیسے شامل ہو جائیں“ ، جنگ کی وجہ سے مسلم لیڈران نے صدر جو بائیڈن کی دعوتِ افطار کو ٹھکرایا
صدر کی ڈیموکریٹک پارٹی کو خدشہ ہے کہ بائیڈن کے لیے مسلمانوں کی کم ہوتی حمایت ری پبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں واپسی کی راہ ہموار کر سکتی ہے۔
Palestine-Israel War: مصر میں اسرائیلی سیاحوں پر ایک پولیس اہلکار نے کیا حملہ، دو اسرائیلی سمیت ایک مصری ہلاک
تھائی لینڈ کے اعلیٰ حکام کے مطابق اسرائیل میں ہونے والی جھڑپوں میں دو تھائی باشندے ہلاک اور آٹھ زخمی ہو گئے ہیں۔ بنکاک پوسٹ نے وزیر اعظم سریتھا تھاوسین اور وزیر خارجہ پرنپری بہددھا نوکارا کے حوالے سے بتایا کہ ہفتے کے روز سے 11 تھائی شہریوں کو اغوا کیا جا چکا ہے۔
Israel-Palestine Conflict: حماس کے سینئر ترجمان اسامہ حمدان نے کہا- ہم عام شہریوں پر نہیں کر رہے ہیں حملہ
حماس کے ترجمان ابو عبیدہ نے کہا کہ جنگجوؤں نے اعداد و شمار فراہم کیے بغیر "درجنوں" اسرائیلی فوجیوں کو یرغمال بنا لیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اغوا کیے گئے اسرائیلی فوجیوں کو "محفوظ مقامات" اور سرنگوں میں رکھا جا رہا ہے۔
We are at war: Netanyahu: حماس کے حملے پر اسرائیل کے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے کہا- ہم حالتِ جنگ میں ہیں
غزہ سے اسرائیل پر 5 ہزار سے زائد راکٹ فائر کیے گئے ہیں۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ اسرائیل میں آج تہوار کی چھٹی ہے۔ ایسے میں صبح سے ہی لوگ اسرائیل ڈیفنس سے راکٹ گرنے اور سائرن آنے کی آوازیں سن رہے ہیں۔