The controversy over the Ghadar Award has intensified: غدر ایوارڈ پر تنازع شدت اختیار کر گیا، وزیر اعلیٰ ریونت ریڈی سے اس معاملے پر حکومت کا واضح موقف عوام کے سامنے پیش کرنے کا مطالبہ
پریس کلب بشیر باغ، حیدرآباد میں ایسوسی ایشن فار پروٹیکشن آف سول رائٹس کی پریس کانفرنس، فلم رضاکار کو دیا گیا غدر ایوارڈ فی الفور واپس لیا جائے۔ایوارڈ کی انتخابی پالیسی کا ازسر نو جائزہ لیا جائے تاکہ تاریخی دیانتداری اور سماجی اتحاد کو مدنظر رکھا جائے۔
پاکستان پر حملہ کیجئے اور پاک مقبوضہ کشمیر واپس لیجئے، کانگریس کے وزیراعلیٰ نے وزیراعظم مودی سے کی یہ بڑی اپیل
تلنگانہ کے وزیراعلیٰ ریونت ریڈی نے پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد پاکستان کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے وزیراعظم مودی سے پاکستان کو منہ توڑ جواب دینے کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ 140 کروڑ ہندوستانی اس مشکل وقت میں آپ کے ساتھ ہیں۔
Hyderabad Lal Darwaza Temple: اکبرالدین اویسی نے مندرکے لئے مانگی رقم، وزیراعلیٰ ریونت ریڈی نے فوراً کیا 20 کروڑ روپئے دینے کا اعلان
اسمبلی میں بحث کے دوران آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے رکن اسمبلی اکبرالدین اویسی نے تاریخی مندرکے لئے رقم کا مطالبہ کیا تھا۔
Telangana CM Revanth Reddy Vs Journalists: ننگا کرکے سڑک پر ماروں گا،خاندان کے خلاف سوشل میڈیا پر لکھنا درست نہیں ہے،میرا خون کھولتا ہے:سی ایم ریڈی
گرفتاری سے پہلے ریوتی نے ایک ویڈیو شیئر کیا تھا۔ ویڈیو میں انہوں نے کہا- پولیس میرے دروازے پر ہے۔ وہ مجھے گرفتار کرنا چاہتے ہیں۔ ریونت ریڈی مجھ پر اور میرے خاندان پر دباؤ ڈالنا چاہتا ہے۔ وہ مجھے دھمکی دینا چاہتے ہیں۔
PM Modi on SLBC tunnel accident: وزیر اعظم نے تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ کو ایس ایل بی سی ٹنل میں اہلکاروں کو بچانے کے لئے ریسکیو کی کوششوں میں ہر طرح کی مدد کی یقین دہانی کرائی
وزیر اعظم نے تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ کو فون کیا اور ایس ایل بی سی ٹنل میں اہلکاروں کو بچانے پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیر اعظم نے ریسکیو کی کوششوں میں ہر طرح کی مدد اور مدد کی یقین دہانی کرائی ہے۔
Adani Foundation: اڈانی فاؤنڈیشن نے تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ کو 100 کروڑ روپے کا چیک سونپا، ینگ انڈیا اسکلز یونیورسٹی کے لیے مدد فراہم کی
اڈانی لاجسٹکس کو صنعت کے شراکت داروں میں سے ایک کے طور پر نامزد کیا گیا ہے، جو لاجسٹکس اور ای کامرس پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔
SC refuses to transfer trial in 2015 cash-for-vote case: تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ ریونت ریڈی کو بڑی راحت، ووٹ کے بدلے کیش کیس میں توہین عدالت سے متعلق کارروائی بند
یہ معاملہ 31 مئی 2015 کا ہے۔ اس وقت انسداد بدعنوانی بیورو نے ریونت ریڈی کو قانون ساز کونسل کے انتخابات میں ٹی ڈی پی امیدوار ویم نریندر ریڈی کی حمایت کے لیے نامزد ایم ایل اے ایلوس اسٹیفنسن کو 50 لاکھ روپے کی رشوت دینے کے الزام میں گرفتار کیا تھا۔ ریونت ریڈی اس وقت ٹی ڈی پی میں تھے۔
CM Reddy called Owaisi the voice of the poor: صرف اویسی ہیں جو لوک سبھا میں غریبوں کی آواز اٹھا رہے ہیں،تلنگانہ سی ایم نے اویسی کی جم کر کی تعریف
الیکشن کا ذکر کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ اسدالدین نے الیکشن میں ہمارا ساتھ دیا، نہیں دیا،یہ الگ بات ہے، الیکشن کے وقت ہم اپنے طریقے سے الیکشن لڑ رہے ہیں اور وہ ا پنے طریقے سے لڑ رہے ہیں، لیکن انتخابات ختم ہونے کے بعد ہمیں حیدرآباد کے کروڑوں عوام کی ترقی کے لیے مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے۔
Eid Milad-Un-Nabi Processions Postponed in Hyderabad: حیدرآباد میں ملتوی کیا گیا عید میلاد النبی کا جلوس، اویسی کی موجودگی میں تلنگانہ حکومت کا بڑا فیصلہ
عیدمیلاد النبیﷺ کے موقع پرتلنگانہ میں جلوس نکلنے والا تھا، لیکن اسے دودن کے لئے ملتوی کردیا گیا ہے۔ پہلے یہ جلوس 17 ستمبر کو نکلنے والا تھا، مگراب میلاد النبی کا یہ جلوس 19 ستمبر کو نکالا جانے والا تھا۔
’چاہے میرے اوپر تلوار چلاؤ لیکن…‘ فاطمہ کالج پرکارروائی کی خبرسے برہم ہوئے اکبرالدین، اسدالدین اویسی نے کہی یہ بڑی بات
حیدرآباد پرانے شہر میں غیرقانونی تعمیرات اور قبضہ ہٹانے کی مہم چلائی جا رہی ہے۔ وزیراعلیٰ ریونت ریڈی بھی اس میں دلچسپی لے رہے ہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ اس مہم میں اکبرالدین اویسی کے مبینہ غیرقانونی تعمیرات کی بھی نشاندہی کی گئی ہے۔





