Bharat Express DD Free Dish

Team India

آکاش چوپڑا نے مزید کہا، "آپ کے پاس ایک ایکسپریس پیسر ہے اگرچہ بمرا فٹ ہیں یا نہیں۔ آپ نے اس تیز گیند باز کو رکھا، سلیکشن خاص اس لیے کی گئی کیونکہ وہ کچھ عرصے سے ٹیم کے ساتھ نہیں ہیں اور ان کا آئی پی ایل بہت اوسط رہا ہے۔

IND vs WI ODI Series: محمد سراج ٹسٹ ٹیم کے محمدشمی، روی چندرن اشون، کے ایس بھرت اور نودیپ سینی کے ساتھ ملک واپس لوٹ آئے ہیں۔ وہ ونڈے سیریز میں حصہ نہیں لیں گے۔

ہندوستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلے گئے آخری 8 ون ڈے میچوں میں ہندوستانی ٹیم نے جیت اپنے نام کی ہے۔ 2019 سے ٹیم انڈیا جیت اپنے نام کر رہی ہے۔ وہیں، 2019 میں ہی ویسٹ انڈیز نے آخری بار ہندوستان کے خلاف ون ڈے میچ جیتا تھا۔

موجودہ ڈبلیو ٹی سی چیمپئن آسٹریلیا (54.17) اور انگلینڈ (29.17)، ایشز سیریز کھیل رہے ہیں، بالترتیب تیسرے اور چوتھے مقام پر ہیں۔ دوسری جانب ویسٹ انڈیز کو بھارت کے خلاف ڈرا سے فائدہ ہوا ہے اور اس کی جیت کا تناسب بڑھ کر 16.67 ہو گیا ہے اور وہ پانچویں نمبر پر ہے۔

ورلڈ کپ 2023 میں ہندوستان کا پہلا میچ آسٹریلیا کے خلاف ہے۔ یہ میچ 8 اکتوبر کو چنئی میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 15 اکتوبر کو احمد آباد میں کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ 19 نومبر کو احمد آباد میں کھیلا جائے گا

آئندہ ایشیا کپ کے آفیشیل شیڈول کا اعلان سبھی کرکٹ مداح کافی بے صبری سے ساتھ کر رہے ہیں، جس میں ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کم ازکم 2 بار مقابلہ دیکھنے کو مل سکتا ہے۔

ہندوستانی کرکٹ ٹیم نے ایشین گیمس 2023 کے لئے شیوم دوبے کو ٹیم دوبے کو موقع دیا ہے۔ انہوں نے آئی پی ایل 2023 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا۔

ہندوستانی اسپن گیند باز روی چندرن اشون نے ویسٹ انڈیز کے پانچ بلے بازوں کو پویلین واپس بھیجا۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے پانچ وکٹ لے کرکئی ریکارڈ توڑے ہیں۔

ٹی-20 ورلڈ کپ 2022 میں پاکستان کے خلاف مقابلے میں وراٹ کوہلی کی میچ وننگ اننگ سے متعلق کہا کہ جس طرح سے انہوں نے کھیلا جیت کا پورا سہرا انہیں جیتا ہے۔

گزشتہ سال دسمبر میں کار حادثے میں زخمی ہونے کے بعد سے کرکٹ سے دور وکٹ کیپر بلے باز رشبھ پنت 10ویں نمبر کے ساتھ ہندوستان کے ٹاپ بلے باز ہیں۔