Bharat Express DD Free Dish

Team India

 ہندوستانی ٹیم نے بابراعظم کی قیادت والی پاکستانی ٹیم کو 228 رنوں سے ہرا دیا ہے۔ ونڈے میں ہندوستان کی یہ سب سے بڑی جیت ہے۔

India vs Pakistan Colombo Weather Today: ہندوستان اور پاکستان کے درمیان ریزرو ڈے پر میچ کھیلا جا رہا ہے۔ یہ مقابلہ کولمبو میں کھیلا جا رہا ہے۔ ٹیم انڈیا نے کل کے اسکور 24.1 اووروں میں 2 وکٹ کے نقصان کے ساتھ 147 رن سے آگے کھیلنا شروع کردیا ہے۔

Babar Azam On India vs Pakistan Match: بابر اعظم نے کہا کہ ہماری ٹیم پاکستان کے علاوہ سری لنکائی سرزمین پرمسلسل مقابلے کھیل رہی ہے۔ ہمارے کھلاڑی سری لنکائی حالات سے بہتر طریقے سے واقف ہیں۔

Pakistan Asia Cup 2023: پاکستان نے ایشیا کپ 2023 کے سپر-4 میچ میں بنگلہ دیش کو 7 وکٹ سے شکست دی۔ پاکستانی گیند باز ٹورنا منٹ میں ابھی تک بہترین پرفارمر رہے ہیں۔

کے ایل راہل اور شریئس ائیر بھی ٹیم کا حصہ ہیں۔ وراٹ کوہلی، شبمن گل اور سوریہ کمار کو بھی جگہ دی گئی ہے۔ تیز گیند باز جسپریت بمراہ کو موقع ملا ہے۔ شاردل ٹھاکر بھی جگہ بنانے میں کامیاب رہے ہیں۔

IND vs NEP Asia Cup 2023: نیپال کے سلامی بلے باز کشل بھرتیل (38) اور آصف شیخ کے علاوہ سومپال کامی کے 48 رنوں کی مدد سے 230 رن بنائے۔

IND vs NEP Toss Update: ایشیا کپ 2023 میں ہندوستانی ٹیم نے نیپال کے خلاف ٹاس جیت کرپہلے گیند بازی کرنے کا فیصلہ لیا۔ سپر-4 میں پہنچنے کے لئے ہندوستان کو اس میچ میں جیت حاصل کرنا ضروری ہے۔

India vs Pakistan: ہندوستان اور پاکستان کے درمیان ایشیا کپ 2023 کا مقابلہ بارش کی وجہ سے منسوخ کردیا گیا ہے۔ اسی کے ساتھ پاکستانی ٹیم نے سپر-4 اسٹیج کے لئے اب کوالیفائی کرلیا ہے۔

ایشیا کپ 2023 میں پاکستان کے خلاف مقابلے میں ہندوستانی ٹیم کی پلیئنگ الیون میں محمد شمی کو جگہ نہیں ملی ہے۔ ٹیم انڈیا اس میچ میں تین تیز گیند بازوں کے ساتھ اتری ہے۔

ایشیا کے چوتھے مقابلے میں ہندوستان اور پاکستان کے درمیان اہم مقابلہ کھیلا جا رہا ہے۔ حالانکہ اس میچ میں بارش رکاوٹ بن گئی ہے اورمیچ روک دیا گیا ہے۔