T20 World Cup 2024: ورلڈ کپ سے پہلے پاکستان کرکٹ میں ہنگامہ، پی سی بی میڈیکل چیف نے دیا استعفیٰ
ٹی-20 ورلڈ کپ 2024 سے پہلے پاکستان کرکٹ بورڈ کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ڈاکٹر سہیل سلیم نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
T20 World Cup 2024: پاکستانی ٹیم کا ہوا اعلان، اسٹار کھلاڑیوں کی ہوئی واپسی، دیکھیں پوری فہرست
Pakistan Team Squad: پاکستانی ٹیم کا ورلڈ کپ 2024 سے پہلےانگلینڈ اور آئر لینڈ کے خلاف سیریز کے لئے اعلان کردیا ہے۔ کئی کھلاڑیوں کی لمبے وقت کے بعد پاکستانی ٹیم میں واپسی واپسی ہوئی ہے۔
T20 World Cup 2024: آرچر کی انگلینڈ کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ٹیم میں واپسی، بٹلر کریں گے کپتانی
ای سی بی نے کہا، "ورلڈ کپ اسکواڈ 31 مئی کو انگلینڈ کے اسکاٹ لینڈ کے خلاف بارباڈوس کے کینسنگٹن اوول میں بدھ، 4 جون کو ہونے والے ابتدائی گروپ میچ سے پہلے کیریبیا کے لیے پرواز کرے گا۔"
T20 World Cup 2024: آج میٹنگ کے بعد چیف سلیکٹر کر سکتے ہیں ٹیم انڈیا کا اعلان
ہندوستان T20 ورلڈ کپ 2024 میں گروپ اے کا حصہ ہے۔ اس میں ہندوستان کا پہلا میچ 5 جون کو آئرلینڈ کے خلاف ہے۔ دوسرا میچ 9 جون کو پاکستان کے خلاف کھیلا جائے گا۔
T20 World Cup 2024: آئی پی ایل کے درمیان T20 ورلڈ کپ کے لیے امریکہ روانہ ہوگی ٹیم انڈیا، تاریخ کا اعلان!
آئی سی سی نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے لیے ٹیموں کے اعلان کے لیے یکم مئی کی آخری تاریخ مقرر کی ہے۔ ایسے میں یہ دیکھنا دلچسپ ہوگا کہ بی سی سی آئی کب ہندوستانی ٹیم کا اعلان کرتا ہے۔
T20 World Cup: ظہیر خان نے ریشبھ پنت کو T20 ورلڈ کپ کے لیے واحد وکٹ کیپر کے طور پر کیا منتخب، محمد شامی ہوئے باہر
ظہیر نے اپنی ٹیم میں 16 کھلاڑیوں کا انتخاب کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ گجرات ٹائٹنز کے کپتان شبمن گل اور راجستھان رائلز کے اوپنر یشسوی جیسوال کے درمیان صرف ایک کھلاڑی کو روہت شرما کے اوپننگ پارٹنر کے طور پر منتخب کیا جائے گا۔
T20 World Cup 2024: یوراج سنگھ کو ملی نئی ذمہ داری، اس رول میں نظر آئے گا اسٹار آل راؤنڈر
آئی سی سی ٹی-20 ورلڈ کپ 2024 سے پہلے ہندوستان کے سابق آل راؤنڈر کھلاڑی یوراج سنگھ سے متعلق بڑی خبر سامنے آئی ہے۔ یوراج سنگھ کو ورلڈ کپ 2024 کے لئے بڑی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔
T20 World Cup 2024: دھونی ہوسکتے ہیں ٹیم انڈیا کے وکٹ کیپر، شخصیات نے بتائی بڑی وجہ
ٹیم انڈیا کے وکٹ کیپرسے متعلق تلاش تیز ہوگئی ہے۔ اس درمیان ایم ایس دھونی کو ٹیم میں شامل کرنے کا مطالبہ ہونے لگا ہے۔ فینس کے ساتھ ہی ایکسپرٹس نے اس بات کی حمایت کی ہے۔
IND vs PAK: ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ میں صرف 49 دن ، اسٹیڈیم کی حالت دیکھ کر آپ حیران رہ جائیں گے
بھارت اور پاکستان کی ٹیمیں صرف 49 دن بعد ٹکرائیں گی۔ لیکن ناساؤ کاؤنٹی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم کی تصاویر سامنے آنے کے بعد تیاریوں پر سوالات اٹھ رہے ہیں۔
T20 World Cup 2024: پاکستانی ٹیم کو لگا بڑا جھٹکا، اسٹار کھلاڑی زخمی ہوکر ٹیم سے باہر
ٹی-20 عالمی کپ 2024 کی شروعات 2 جون سے ہوگی۔ اس سے پہلے پاکستانی ٹیم کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز اعظم خان چوٹ کے سبب نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی-20 سیریز سے باہرہوگئے ہیں۔