Bharat Express

T20 World Cup 2024

وراٹ کوہلی جدید کرکٹ کے مقبول ترین کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں۔ یہ حقیقت ہے کہ کوہلی نے کرکٹ کے کھیل کو دنیا بھر میں مشہور کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ اب پہلی بار امریکہ میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ہونے جا رہا ہے جس کو لے کر شائقین کرکٹ میں ایک الگ …

برطانوی اخبار ایکسپریس نے سب سے پہلے اس خطرے کی خبر دی۔ انہوں نے کہا کہ اسی طرح کی دھمکی یورپ میں کھیلوں کے مقابلوں کے خلاف بھی دی گئی تھی۔ اس میں کہا گیا ہے کہ آئی ایس آئی ایس کے پیروکاروں کو کرکٹ ورلڈ کپ سمیت بڑے ایونٹس کو نشانہ بنانے کی ترغیب دی جاتی ہے۔

آئی پی ایل 2024 کے بعد ٹی-20 ورلڈ کپ 2024 کا آغاز ہونا ہے۔ ورلڈ کپ کے لئے تقریباً ٹیم انڈیا کے سبھی کھلاڑی امریکہ پہنچ گئے ہیں۔

نتاشا اور پانڈیا کی شادی 2020 میں ہوئی تھی۔ دونوں کی ملاقات ممبئی میں ایک پارٹی کے دوران ہوئی تھی۔ اس کے بعد ان کی دوستی محبت میں بدل گئی اور پھر ان کی شادی ہوگئی۔ لیکن اب طلاق کی صورتحال آگئی ہے۔

ہربھجن کا کہنا ہے کہ اگر انہیں موقع ملا تو وہ ضرور کرکٹ کے میدان میں واپس آنا چاہیں گے۔ کوچنگ کا مطلب ٹیم کا انتظام کرنا ہے اور کھلاڑیوں کو ڈرائیونگ یا پل شاٹس نہیں سکھانا ہے۔

ٹی-20 ورلڈ کپ سے پہلے انگلینڈ اورپاکستان کے درمیان ٹی-20 سیریزکھیلے جائے گی۔ تاہم اس سیریز سے پہلے انگلینڈ کے کپتان جوس بٹلرکے زخمی ہونے کی خبرسامنے آرہی ہے۔

زمبابوے کے اسٹارآل راؤنڈرسین ولیمس نے ٹی-20 فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔ ٹی-20 ورلڈ کپ سے پہلے سین ولیمسن کا ریٹائرمنٹ زمبابوے کے لئے بڑا جھٹکا مانا جا رہا ہے۔

کلارک نے ہاردک پانڈیا کی بھی تعریف کی جنہوں نے سن رائزرس حیدرآباد کے خلاف سات وکٹوں کی جیت میں تین وکٹیں حاصل کیں۔

ایڈیڈاس مئی 2023 میں ہندوستانی کرکٹ ٹیم کا آفیشل کٹ اسپانسر بن گیا۔ انہوں نے گزشتہ سال ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل اور ون ڈے ورلڈ کپ کے لیے کٹس ڈیزائن کی تھیں۔ ون ڈے ورلڈ کپ کے لیے ہندوستان کی جرسی شائقین میں خاصی ہٹ رہی۔

جمعہ کے روز آئی پی ایل ٹی 20 میچ میں ممبئی انڈینس کو 24 رنز سے شکست دینے کے بعد، کے کے آر کے گیند باز نے کہا، "امپیکٹ پلیئر رول سے چیزیں کافی حد تک بدل جاتی ہیں۔