T20 World Cup 2024: امریکہ سے ہار کے بعد پاکستان کا باہر ہونا طے، جانئے پورا معاملہ
پاکستان کی ٹیم ٹی-20 ورلڈ کپ کے پہلے ہی مقابلے میں امریکہ کے ہاتھوں ایک دلچسپ مقابلے میں ہار چکی ہے۔ اب اس کے تین مقابلے بچے ہیں، جس میں ایک ہندوستان کے خلاف نیویارک میں کھیلا جانا ہے۔ وہیں، امریکہ پہلے ہی 4 پوائنٹ حاصل کرچکی ہے اور پوائنٹس ٹیبل میں ٹاپ پرہے۔
ICC T20 World Cup 2024: آئی سی سی ٹی 20 عالمی کپ میں امریکہ نے کر دیا کمال، پاکستان کو سپر اوور میں شکست دے کر رقم کی تاریخ
امریکہ کی جانب سے نوشتوش کینزیگے نے 3 وکٹیں لے کر متاثر کیا۔ میزبان امریکہ ہدف کے تعاقب میں میدان میں آیا تو کپتان مونانک پٹیل نے سب سے زیادہ متاثر کیا۔ آخر میں امریکہ کی اننگز بھی 159 رنز پر سمٹ گئی۔
T20 World Cup 2024: ہندوستان-پاکستان میچ کی پچ تبدیل، آئی سی سی نے کیا حیران کرنے والا فیصلہ، جانئے وجہ
ہندوستان-پاکستان کے درمیان 9 جون کو مقابلہ ہوگا اور اس سے پہلے بڑی خبرآئی ہے کہ اس میچ میں استعمال ہونے والی پچ ہی تبدیل کردی گئی ہے۔ ایسا کیوں ہوا اور اس کا کیا اثرہوسکتا ہے؟
ICC Men’s T20 World Cup: نیویارک کی مشکل پچ اور سامنے پاکستان، روہت شرما کی ٹیم بلاک بسٹر کلیش کے لیے تیار
آئرلینڈ کے کپتان پال اسٹرلنگ نے اعتراف کیا کہ یہ ان کی ٹیم کی بڑی شکست تھی۔ انہوں نے یقین ظاہر کیا کہ وہ جمعہ کے روز کینیڈا کے خلاف باؤنس بیک کریں گے۔
T20 World Cup 2024: ہندوستان-پاکستان میچ کی ہوئی اس انگریز کو ٹینشن، کھلاڑیوں کو دی یہ بڑی ہدایت
ہندوستان اور پاکستان کے درمیان 9 جون کو نیویارک کے نیسو کاؤنٹی کرکٹ اسٹیڈیم مقابلہ کھیلا جائے گا۔ اس میچ سے پہلے اسی میدان پرٹیم انڈیا ایک میچ اورکھیلے گی، جبکہ کچھ دیگرمیچ بھی کھیلے جاچکے ہوں گے۔ ابھی تک کھیلے گئے میچوں میں اورآگے کھیلے جانے والے میچوں میں بھی ایک بات پرسب سے زیادہ تبادلہ خیال ہونا ہے اور وہ اس میدان کی صورتحال ہے۔
IND vs IRE: کیا روہت-کوہلی کریں گے اوپننگ؟ آئرلینڈ کے خلاف ایسی ہو سکتی ہے ٹیم انڈیا کی پلیئنگ الیون
روہت شرما کی کپتانی والی ٹیم انڈیا میں دونوں وکٹ کیپروں یعنی رشبھ پنت اور سنجو سیمسن کو آئرلینڈ کے خلاف موقع مل سکتا ہے۔ رشبھ پنت تیسرے نمبر پر جبکہ سنجو سیمسن کو ہاردک پانڈیا سے پہلے نمبر پانچ پر دیکھا جا سکتا ہے۔
India vs Pakistan, T20 World Cup 2024: اس بار پاکستان کے گیم چینجر افتخار احمد بھارت کے لیے سب سے بڑا خطرہ
پاکستان ٹیم میں ایک سے بڑھ کر ایک ایسے کھلاڑی موجود ہیں جو اپنے دم پراکیلے ہی میچ جیتنے کی طاقت رکھتے ہیں۔ اس میں بابر اعظم، محمد رضوان، شاہین آفریدی جیسے بڑے نام ہیں۔ لیکن اس بار جس کھلاڑی سے بلیو ٹیم کو سب سے زیادہ خطرہ ہے وہ کھلاڑی ہے ۔
T20 World Cup 2024: ’’ہم ابھی تک بیٹنگ لائن اپ کا فیصلہ نہیں کر سکے…‘‘، بنگلہ دیش کے خلاف رشب پنت کے 53 رنز بنانے کے بعد روہت شرما کا بیان
19 گیندوں پر 23 رنز بنانے والے کپتان روہت نے کہا، "جس طرح سے چیزیں ہوئیں، میں اس سے خوش ہوں، ہمیں اس میچ سے وہی ملا جو ہم چاہتے تھے۔
Hardik Pandya: ہاردک پانڈیا نے برے وقت پر توڑی اپنی خاموشی، ٹی 20 ورلڈ کپ سے پہلے کہا – کبھی کبھی زندگی آپ کو…
ہاردک پانڈیا کو حال ہی میں اپنی پیشہ ورانہ اور ذاتی زندگی میں بہت برے وقت کا سامنا کرنا پڑا۔ ہاردک کو آئی پی ایل 2024 میں ممبئی انڈینس کا کپتان بنایا گیا تھا۔ ہاردک بطور کپتان اور کھلاڑی دونوں طرح سے ممبئی کے لیے فلاپ ثابت ہوئے۔
Sourav Ganguly and Virat Kohli, T20 World Cup 2024: سورو گنگولی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل وراٹ سے کی خاص ڈیمانڈ، کیا کوہلی دادا کی خواہش پوری کریں گے؟
وراٹ کوہلی پریکٹس میچ میں شرکت کریں گے یا نہیں؟ یہ اب بھی واضح نہیں پوپایا ہے۔ اس سے پہلے ٹیم انڈیا کے سابق کپتان سورو گنگولی نے ان سے ایک خاص مطالبہ کیا ہے۔