Bharat Express

T20 World Cup 2024

ٹی-20 ورلڈ کپ 2024 سے متعلق ہندوستانی ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان بہت جلد ہونے والا ہے۔ 19 مئی کو ٹیم انڈیا کے کھلاڑیوں کا پہلا گروپ نیویارک کے لئے روانہ ہوگا۔

ٹی-20 ورلڈ کپ 2024 سے پہلے پاکستان کرکٹ ٹیم کی مشکلات کم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہے۔ شین واٹسن کے بعد اب ایک اور سینئر نے پاکستانی ٹیم کا چیف کوچ بننے سے انکار کر دیا ہے۔

اس کے علاوہ رپورٹس میں یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ بھارتی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر اجیت اگرکر کو یہ ذمہ داری سونپی گئی ہے کہ وہ وراٹ کوہلی کو نوجوانوں کے لیے راستہ بنانے کے لیے راضی کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

قابل ذکر بات یہ ہے کہ آپ  کو بتاتے چلیں کہ  محمدشامی 2023 کے ون ڈے ورلڈ کپ سے انٹرنیشنل کرکٹ سے دور ہیں۔ حال ہی میں  محمدشامی اپنے ٹخنے کی سرجری کرانے برطانیہ گئے تھے۔

ٹی-20 ورلڈ کپ 2024 اس بار ویسٹ انڈیز اوریو ایس ایس کی مشترکہ میزبانی میں کھیلا جائے گا۔ جے شاہ نے 14 فروری کو کہا تھا کہ ٹیم انڈیا کی کمان روہت شرما کے پاس ہوگی۔ وہیں ورلڈ کپ 2024 کے لئے ٹیم انڈیا کا یہ اسکواڈ ہوسکتا ہے۔

ہاردک کو ٹورنامنٹ میں ریلائنس 1 کی کمانڈ کرتے دیکھا گیا تھا۔ بھارت پیٹرولیم کارپوریشن لمیٹڈ کے خلاف کھیلے گئے میچ میں ہاردک نے بیٹنگ اور گیند بازی دونوں کیں۔

Mohammad Shami Ruled Out IPL 2024: ہندوستانی ٹیم کے اسٹار تیز گیند باز اور ونڈے ورلڈ کپ 2023 کے ہیرو محمد شمی پورے آئندہ آئی پی ایل کے سیزن سے باہرہوگئے ہیں۔

ایسا مانا جا رہا ہے کہ ٹی-20 ورلڈ کپ میں روہت شرما اور وراٹ کوہلی کا کھیلنا تقریباً طے ہے۔ گزشتہ دنوں وراٹ کوہلی نے بی سی سی آئی سے کہا تھا کہ وہ ٹی-20 فارمیٹ میں کھیلنا چاہتے ہیں۔

ٹی-20 ورلڈ کپ 2024 میں ٹیم انڈیا اپنا پہلا مقابلہ 5 جون کو کھیل سکتی ہے۔ وہیں پاکستان سے اس کا مقابلہ 9 جون کو ہونے کا امکان ہے۔

T20 World Cup 2024: دی گارجین کی خبر کے مطابق، ٹی-20 ورلڈ کپ 2024 میں ہندوستان اور پاکستان کی ٹیم نیویارک سٹی میں آمنے سامنے ہوں گی۔