T20 World Cup 2026: ٹی-20 ورلڈ کپ میں ہوئی تھی میچ فکسنگ؟ آئی سی سی کی جانچ کے دائرے میں ہندوستانی نژاد کے کرکٹر کا نام
حال ہی میں ہوئے ٹی-20 ورلڈ کپ 2026 میں میچ فکسنگ کا معاملہ سامنے آرہا ہے۔ اس سے متعلق آئی سی سی کی طرف سے جانچ کی شروعات بھی کردی گئی ہے۔ آئی سی سی کی طرف سے کی جا رہی اس جانچ میں ہندوستانی نژاد کے ایک کھلاڑی کا نام بھی ہے۔ آئیے پورے معاملہ سے متعلق جانکاری دیتے ہیں۔
BCCI Announces Prize Money For Team India: ورلڈ چمپئن ٹیم انڈیا کے لئے بی سی سی آئی کا بڑا اعلان، ملے گا 100 کروڑ روپئے سے بھی زیادہ کا انعام
ٹی-20 ورلڈ کپ 2026 کا خطاب جیتنے کے بعد ٹیم انڈیا کوبی سی سی آئی سے بڑا انعام ملا ہے۔ بی سی سی آئی نے ٹیم کے لئے نقد رقم کا اعلان کیا ہے۔ یہ انعامی رقم (پرائزمنی) آئی سی سی سے ملنے والی انعامی رقم سے الگ ہے۔
T20 World Cup 2026: ٹی-20 ورلڈ کپ میں پاکستانی کھلاڑی نے خاتون اسٹاف کے ساتھ کی ایسی حرکت، اب ہوا انکشاف
ٹی-20 ورلڈ کپ 2026 کے درمیان ایک بڑا تنازعہ سامنے آیا ہے۔ پاکستان کے ایک کھلاڑی پر سری لنکا میں ہوٹل اسٹاف کے ساتھ خراب برتاو کرنے کا الزام لگا ہے، جس کے بعد اسے جرمانے کا سامنا بھی کرنا پڑا۔
T20 World Cup 2026 1st Semi Final: فائنل میں پہنچنے کے لے جنوبی افریقہ کو دہرانی ہوگی 12 سال پرانی تاریخ
جنوبی افریقہ کو ٹی-20 ورلڈ کپ فائنل میں جگہ بنانی ہے تو12 سال پرانا کارنامہ دہرانا ہوگا۔ اس میچ میں اس کا سامنا نیوزی لینڈ کی ٹیم سے ہوگا۔ جنوبی افریقہ اورنیوزی لینڈ کے درمیان آج 4 مارچ کوکولکاتا کے تاریخی ایڈن گارڈن میں شام 7 بجے سے کھیلا جائے گا۔
IND vs PAK T20 World Cup 2026: پاکستان نے لیا یوٹرن، ٹی-20 ورلڈ کپ 2026 میں ہندوستان کے ساتھ کھیلنے کے لئے راضی، آئی سی سی میٹنگ کے بعد لیا فیصلہ
پاکستان ٹی-20 ورلڈ کپ 2026 میں ہندوستان کے ساتھ کھیلنے کے لئے راضی ہوگئے ہیں۔ طے شیڈول کے مطابق، یہ میچ 15 فروری کو کولمبو میں کھیلا جانا ہے۔ میٹنگ میں پاکستان اور بنگلہ دیش نے آئی سی سی کے سامنے کئی مطالبات رکھے تھے، جن میں سے کچھ مطالبات کوتسلیم بھی کرلیا گیا ہے۔
Babar Azam vs Rohit Sharma: پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی میں رقم کی تاریخ، روہت شرمااور وراٹ کوہلی کا توڑا یہ ریکارڈ
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بنانے کے لیے روہت، وراٹ کوہلی اور بابر اعظم کے درمیان مقابلہ ہوگا۔ اس وقت ٹی ٹوئنٹی میں سب سے زیادہ رنز وراٹ کوہلی کے نام ہے ۔
پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے اڑایا ٹیم انڈیا کا مذاق
نئی دہلی، 11 نومبر (بھارت ایکسپریس): آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2022 میں ہندوستانی ٹیم کی مہم انگلینڈ کے ہاتھوں شکست کے بعد ختم ہوگئی۔ میچ کے بعد پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے ٹوئٹر پر ٹیم انڈیا کا مذاق اڑایا۔ تاہم، یہ کارروائی ان پر بھاری پڑ گئی۔ So, this Sunday, …
Continue reading "پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے اڑایا ٹیم انڈیا کا مذاق"
سیمی فائنل میں 10 وکٹ سے ہاری ٹیم انڈیا
نئی دہلی، 10 نومبر(بھارت ایکسپریس): ٹیم انڈیا سیمی فائنل میچ میں انگلینڈ سے 10 وکٹ سے ہار گئی ہے۔ انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا تھا جس کے بعد ٹیم انڈیا نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے 168 رن بنائے۔ ٹیم انڈیا کی طرف سے ہاردک پنڈیا نے سب سے …
نیوزیلینڈ کو ہراکر فائنل میں پہنچا پاکستان
نئی دہلی، 9 نومبر(بھارت ایکسپریس): آج ٹی-20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل کا پہلا میچ ہوا، جس میں پاکستان نے نیوزیلینڈ کو 7 وکٹ سے ہرا دیا ہے۔ نیوزیلینڈ کو ہرانے کے بعد پاکستان کی ٹیم فائنل میں پہنچ چکی ہے۔ نیوزیلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا جس کے بعد …
Continue reading "نیوزیلینڈ کو ہراکر فائنل میں پہنچا پاکستان"
ٹی 20 ورلڈ کپ میں ہندوستان کی تیسری فتح
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا 35 واں میچ بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان ایڈیلیڈ میں کھیلا گیا۔ بنگلہ دیش کے کپتان ثاقبل الحسن نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا۔ بھارت نے 20 اوور میں چھ وکٹ پر 184 رنز بنائے۔ بنگلہ دیش کو میچ جیتنے کے لیے 185 رنز بنانے تھے …





