Syria Crisis: شام میں جاری کشیدگی کے درمیان ایم ای اے کی ایڈوائزری – تمام ہندوستانی یہاں محفوظ ہیں
ایڈوائزری میں مزید کہا گیا کہ جو ہندوستانی ممکن ہو فوری طور پر کمرشل فلائٹس کے ذریعے شام چھوڑ دیں۔ دیگر شہریوں کو اپنی سرگرمیوں کو محدود رکھنے اور اپنی حفاظت یقینی بنانے کا مشورہ دیا گیا ہے۔