Nameplate Row In Supreme Court: سپریم کورٹ پہنچا نام پلیٹ کا معاملہ،یوگی حکومت کے فیصلے عدالت عظمیٰ میں کل ہوگی سماعت
ایسوسی ایشن فار پروٹیکشن آف سول رائٹس نامی ایک این جی او نے اس کیس کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرتے ہوئے ایک پٹیشن دائر کی تھی، جسے سماعت کے لیے درج کر دیا گیا ہے۔
NEET-UG پیپر لیک معاملے میں CBI کی بڑی کارروائی، ‘ماسٹر مائنڈ’ اور 2 MBBS طالب علم گرفتار
عہدیداروں نے بتایا کہ تکنیکی نگرانی نے NEET-UG امتحان کے دن ہزاری باغ میں ایم بی بی ایس کے دوسرے سال کے طالب علم منگلم بشنوئی اور سال اول کے میڈیکل کے طالب علم دیپندر کمار شرما کی موجودگی کی تصدیق کی ہے۔
Delhi NCR Home Buyers: دہلی این سی آر میں گھر خریداروں کے لیے سپریم کورٹ کی بڑی راحت، بینک یا مالیاتی ادارے انہیں واجبات کے لیے نہیں کرسکتے پریشان
گھر خریدنے والوں کو ریلیف دینے کے ساتھ سپریم کورٹ نے بلڈرز کو بھی پھٹکار لگائی ہے۔ عدالت نے واضح کیا ہے کہ اگر بلڈرز نے عدالتی حکم پر عمل نہیں کیا تو ان کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔
Bilkis Bano Case: بلقیس بانو کیس کے دو مجرموں کو جھٹکا، سپریم کورٹ نے یہ مطالبہ کر دیا مسترد
جسٹس سنجیو کھنہ اور پی وی سنجے کمار کی بنچ نے کیس کی سماعت کرتے ہوئے کہا کہ مجرموں کو ایسا کوئی فائدہ نہیں دیا جائے گا۔ عدالت نے پوچھا کہ یہ درخواست کیا ہے؟ اسے کیسے قبول کیا جاسکتا ہے؟ یہ بالکل غلط ہے۔
Electoral Bond Scheme: ‘الیکٹورل بانڈز کے ذریعے ہونے والے لین دین کی جانچ کرے ایس آئی ٹی’، سپریم کورٹ 22 جولائی کو کرے گی درخواست پر سماعت
عرضی میں کہا گیا کہ 'ڈیٹا سے پتہ چلا ہے کہ نجی کمپنی نے مرکزی تفتیشی ایجنسی کی کارروائی سے بچنے کے لیے رقم دی ہے'۔ بہت سے معاملات میں یہ دیکھا گیا ہے کہ مرکز اور ریاستوں میں برسراقتدار پارٹیوں نے پرائیویٹ کارپوریٹس کو فائدہ پہنچانے کے لیے پالیسیوں اور قوانین میں تبدیلیاں کی ہیں۔
Delhi High Court: دہلی ہائی کورٹ نے بی سی ڈی اور ڈی ایچ سی بی اےکوخواتین کے لیے 33 فیصد ریزرویشن کی درخواست پر مانگتے ہوئے نوٹس کیاجاری
درخواست گزار وکیل شوبھا گپتا کی طرف سے سینئر وکیل پنکی آنند نے دلیل دی کہ سپریم کورٹ نے پہلے ہی سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی ایگزیکٹو کمیٹی میں 33 فیصد نشستیں محفوظ رکھنے کی ہدایات دی ہیں۔
NEET 2024 Supreme Court Hearing: سپریم کورٹ نے NEET-UG 2024 پیپر لیک معاملے میں سنایا بڑا فیصلہ، این ٹی اے کو ملی 24 گھنٹے کی مہلت
سپریم کورٹ نے NEET-UG 2024 کے امتحانات میں پیپر لیک ہونے اور بدعنوانی کا الزام لگانے والی درخواستوں پر اگلی سماعت کے لئے 22 جولائی کی تاریخ مقرر کی ہے۔ البتہ آج کی سماعت کے بعد سپریم کورٹ نے NTA کو ہدایت دی ہےکہ وہ نتائج کو اپنی ویب سائٹ پراپ لوڈ کرے۔
Supreme Court gets two new judges: سپریم کورٹ کو ملے دو نئے جج، سی جے آئی ڈی وائی چندر چوڑ نے دلوایا حلف
کالجیم نے جسٹس این کوٹیشور سنگھ اور جسٹس آر مہادیون کے ناموں کی سفارش کی تھی۔ جسٹس این کوٹیشور سنگھ منی پور سے سپریم کورٹ کے جج بننے والے پہلے شخص ہیں۔ این کوٹیشور سنگھ کو پہلی بار 2011 میں گوہاٹی ہائی کورٹ کا جج مقرر کیا گیا تھا۔ ج
NEET-UG 2024: سپریم کورٹ NEET-UG 2024 سے متعلق درخواستوں پر آج کرے گا سماعت، 5 مئی کو ہوا تھا امتحان
11 جولائی کو سپریم کورٹ نے NEET-UG 2024 سے متعلق عرضیوں پر سماعت 18 جولائی تک ملتوی کر دی تھی۔ ان درخواستوں میں NEET-UG 2024 کے انعقاد میں مبینہ بے ضابطگیوں اور بدعنوانی کی تحقیقات کرنے، امتحان کو منسوخ کرنے اور نئے سرے سے امتحان لینے کی ہدایت کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔
Supreme Court: سپریم کورٹ نے ای شرم پورٹل پر رجسٹرڈ مہاجر مزدوروں کی تصدیق میں تاخیر پر ریاستوں کی سرزنش کی،دی یہ ہدایات
سپریم کورٹ نے مرکز کو ان ریاستوں کو اناج جاری کرنے کی بھی ہدایت دی جنہوں نے مہاجر مزدوروں کی تصدیق مکمل کر لی ہے۔