Bharat Express

Suicide

سوہنا تھانے کے انچارج سریندر سنگھ نے بتایا کہ خودکشی کی وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہوسکی ہے تاہم ہمیں معلوم ہوا ہے کہ طالب علم شراب کا عادی تھا، پوسٹ مارٹم کے بعد لاش کو لواحقین کے حوالے کردیا گیا ہے۔ اور معاملے کی تفتیش کی جا رہی ہے۔"

عدالت نے ڈاکٹر کی خودکشی کے معاملے میں نومبر 2021 میں عام آدمی پارٹی کے ایم ایل اے کے خلاف الزامات طے کیے تھے۔ پولیس کو متوفی ڈاکٹر راجندر بھاٹی کا خودکشی نوٹ ملا تھا۔

پولیس کو متوفی طالب علم کے کمرے سے ایک خودکشی نوٹ بھی ملا ہے۔ اس نوٹ میں طالبہ نے لکھا ہے کہ وہ کچھ عرصے سے ڈپریشن میں تھی اور اسی وجہ سے اب خودکشی کر رہی ہے۔ پولیس کے مطابق متوفی طالبہ کی عمر 21 سال تھی اور وہ بہار کے شیخ پورہ کی رہائشی تھی۔

پولیس حکام نے بتایا کہ اس طرح کے واقعات ریاست بھر سے حاصل ہوئے ہیں۔ پہلا معاملہ منچیریل ضلع کے تندور کا ہے۔ جہاں ایک 16 سالہ نوجوان نے خودکشی کر لی۔ مقامی پولیس نے بتایا کہ وہ پہلے سال میں چار مضامین میں فیل ہو گیا تھا اور اس نے اپنی رہائش گاہ پر پھانسی لے لی۔

معاملے کا انکشاف جمعرات کی شام کو ہوا ہے۔ مرنے والوں میں ایک خاتون اور تین مرد شامل ہیں۔ وارانسی پولیس جانچ میں مصروف ہوگئی ہے کہ آخر اجتماعی خود کشی کی وجہ کیا ہے؟

ملیالم اداکارہ رینجوشا مینن نے خود کشی کرلی ہے۔ پیر کے روز اداکارہ کے گھرسے ان کی ڈیڈ باڈی ملی۔ انہیں ٹی وی سیریل میں سپورٹنگ رول کے لئے جانا جاتا رہا ہے۔

ایک ہی خاندان کے 7 افراد کی موت ہو گئی ہے۔ کہا جا رہا ہے کہ سبھی نے خودکشی کی ہے۔ مرنےنے والوں میں تین بچے بھی شامل ہیں۔ اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی۔ بتایا جا رہا ہے کہ مالی تنگی کی وجہ سے گھر والوں نے خودکشی کی ہے

وجے اور ان کے اہل خانہ نے ابھی تک اس دلخراش واقعہ کے حوالے سے کوئی بیان جاری نہیں کیا ہے۔

Bareilly News: موہت یادو کا کنٹریکٹ ختم ہونے کے بعد سے ہی وہ کافی پریشان چل رہا تھا، نوکری جانے کے بعد وہ اپنے گھر واپس مین پوری چلا گیا، جس کے بعد پیر کے روز اس نے خوفناک قدم اٹھالیا۔

طالبانی سماج میں گھریلو تشدد کا جواب دینے کا طریقہ کار مکمل طور پر ختم ہو چکا ہے۔ خواتین کے پاس تشدد برداشت کرنے یا خود کو مارنے کے سوا کوئی چارہ نہیں ہے۔خواتین کی خودکشیوں کے بارے میں انتباہات میں شدت آتی جا رہی ہے کیونکہ طالبان خواتین کی زندگی کے ہر پہلو پر کنٹرول سخت کر رہے ہیں۔