A student committed suicide: اترپردیش میں نویں کلاس کی طالبہ نے کی خودکشی، کالج انتظامیہ نے 800 روپے کی بقایا فیس کے سبب سالانہ امتحان دینے سے روک دیا تھا
طالبہ کی ماں پونم دیوی کی طرف سے درج کرائی گئی شکایت کے مطابق کملا شرن یادو انٹر کالج کی طالبہ ریا پرجاپتی (17) کو 800 روپے کی بقایا فیس کی وجہ سے سالانہ امتحان کا داخلہ کارڈ دینے سے منع کر دیا گیا تھا۔
Indian fisherman commits suicide in Karachi jail: پاکستان کے کراچی میں قید ایک ہندوستانی ماہی گیر نے خودکشی کی، سزا مکمل ہونے کے باوجود رہائی میں تاخیر کی وجہ سے تھا پریشان
پاکستانی روزنامہ ڈان کی خبر کے مطابق منگل کے دن پاکستان کے کراچی کی جیل میں ایک ہندوستانی ماہی گیر نے خودکشی کر لی۔
Teenage boy and girl were found hanging from a tree: دہلی کے حوض خاص علاقے کے ایک پارک میں درخت سے لٹکے ہوئے ملا 17 سال کا لڑکا اور اسی عمر کی لڑکی، پولیس نے خودکشی کا شبہ ظاہر کیا
اتوار کو ایس جے انکلیو پولیس اسٹیشن کے تحت حوض خاص علاقے میں واقع ایک پارک میں دو 17 سالہ نواجوان، ایک لڑکا اور ایک لڑکی، ایک درخت کی شاخ سے لٹکے ہوئے ملے ہیں۔
Bhubaneswar: ہاسٹل سے بی ٹیک کی نیپالی طالبہ کی لاش برآمد ہونے پر کالج کیمپس میں کشیدگی
اڈیشہ کی راجدھانی بھونیشور سے تعلق رکھنے والی انجینئرنگ کی ایک طالبہ نے مشتبہ حالات میں خودکشی کر لی ہے۔ بی ٹیک تھرڈ ایئر کی اس طالبہ کی لاش اس کے کمرے میں پھندے سے لٹکی ہوئی ملی۔
Uttar Pradesh: سہارنپور میں سائبر فراڈ کا نشانہ بننے والی خاتون نے کی خودکشی، لاش کو قبر سے نکالے گی پولیس
اترپردیش کے سہارنپور ضلع کے چلکانہ علاقے میں سائبر فراڈ کا شکار ایک خاتون نے زہر کھا کر خودکشی کر لی۔ متوفی خاتون کے سسرال والوں نے پولیس کو بتائے بغیر لاش کو سپرد خاک کر دیا۔
Atul Subhash Suicide Case: اتل سبھاش خودکشی کیس میں سامنے آیا نیا معاملہ، نکیتا سنگھانیہ نے ہائی کورٹ میں دائر کی درخواست
اتل سبھاش کی بیوی نکیتا سنگھانیہ، ساس نشا سنگھانیہ، سالے انوراگ سنگھانیہ اور سسر سشیل سنگھانیہ نے گرفتاری سے بچنے کے لیے ہائی کورٹ میں پیشگی ضمانت کی درخواست دائر کی ہے۔
SP MLA’s son arrested: یوپی کے بھدوہی میں نابالغ لڑکی کی خودکشی کے معاملے میں ایم ایل اے کا بیٹا گرفتار، پولیس کو ایس پی رکن اسمبلی اور ان کی اہلیہ کی تلاش
بتایا جا رہا ہے کہ مہلوک لڑکی آٹھ سال سے ایم ایل اے کے گھر میں کام کر رہی تھی۔ اس کی موت کے بعد جب پولیس اور لیبر ڈیپارٹمنٹ کی ٹیم نے ایم ایل اے کے گھر پر چھاپہ مارا تو انہیں ایک اور نابالغ لڑکی ملی جو دو سال سے کام کر رہی تھی۔
Malaika Arora Father Death: ملائیکہ اروڑہ کے والد نے چھت سے کود کر خود کشی کرلی، اداکارہ ممبئی کے لئے روانہ
بالی ووڈ اداکارہ ملائیکہ اروڑہ پرغموں کا پہاڑ ٹوٹ پڑا ہے۔ اداکارہ کے والد کی موت کی خبر آرہی ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ ملائیکہ اروڑہ کے والد نے خود کشی کی ہے۔
Teenager commits suicide in Indore: آویہ اپنی سہیلی کے بوائے فرینڈ سے ملنے گئی تھی…بڑی بہن کو پتہ چلا تو لگا دی کلاس، غصہ میں لڑکی نے کر لی خودکشی
آویہ کے والد نے بتایا کہ دو روز قبل ان کی بیٹی اسکول نہیں گئی اور اپنی سہیلی کے ساتھ اس کے دوست سے ملنے چلی گئی۔ یہ بات اس وقت سامنے آئی جب آویہ کی بڑی بہن ٹفن لے کر اسکول پہنچی۔ اسکول انتظامیہ نے بتایا کہ آویہ اسکول آئی ہی نہیں۔
Delhi News: میڈیکل کی طالبہ کی لاش کمرے کے اندر پنکھے سے لٹکی ہوئی ملی، پولیس نے موبائل قبضے میں لے کر شروع کی کیس کی تفتیش
دہلی میں میڈیکل کی طالبہ کی خودکشی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ مشرقی دہلی کے نیو اشوک نگر علاقے میں نرسنگ کی ایک 22 سالہ طالبہ نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی۔





