Sudan’s Army: سوڈان کی فوج نے دارالحکومت خرطوم میں صدارتی محل پر دوبارہ قبضہ کیا، آر ایس ایف کو بڑا دھچکا
یہ پیش رفت آر ایس ایف لیڈر محمد ہمدان کی جانب سے ایک ویڈیو جاری کرنے کے چند دن بعد ہوئی ہے جس میں انھوں نے اپنے جنگجوؤں پر زور دیا تھا کہ وہ صدارتی محل نہ چھوڑیں۔
A Genocide in Sudan: سوڈان میں قتل عام، 120 سے زیادہ لوگوں کی گئی جان،دریائے نیل کے کنارے بہا خون کا دریا،دو سال سے جارہی ہے خانہ جنگی
سوڈانی فوج اور 'آر ایس ایف' کے اہلکار دونوں ایک دوسرے پر شہریوں کو نشانہ بنانے کا الزام لگاتے ہیں۔ نیز طبی کارکنوں اور صحافیوں کو بھی نشانہ بنانے کا الزام لگاتے ہیں۔جس علاقے میں پیر کے روز شدید گولہ باری کی گئی ہے۔
Sudan Crisis: سوڈان میں نیم فوجی دستوں کے مبینہ حملے میں 15شہری ہلاک، 20 زخمی؛ ہاوتزر توپوں کا کیا گیا استعمال
اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام (ڈبلیو ایف پی) نے مغربی سوڈان میں شمالی دارفور ریاست میں واقع زمزم پناہ گزین کیمپ میں امدادی قافلے کی آمد کا اعلان کیا تھا۔ اگست کے بعد یہ پہلا امدادی قافلہ ہے جو یہاں پہنچا ہے۔ ڈبلیو ایف پی نے ایک بیان جاری کیا جس میں کہا گیا ہے کہ امدادی خوراک کا پہلا قافلہ جمعہ کے روز شمالی دارفور کے زمزم کیمپ میں پہنچا۔
Airstrike on a mosque in Sudan: سوڈان کی ایک مسجد پر بڑا فضائی حملہ، 31 افراد جاں بحق
سوڈان اپریل 2023 کے وسط سے SAF اور RSF کے درمیان مہلک تنازعات کی زد میں ہے۔ حال ہی میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق اس تنازع کی وجہ سے 24,850 سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
RSF killed 20 in Sudan: سوڈان میں نیم فوجی دستوں کے حملے میں 20 ہلاک، 3 زخمی، غیر سرکاری گروپ کا دعویٰ
الفشار میں سوڈانی مسلح افواج (SAF) اور RSF کے درمیان 10 مئی سے لڑائی جاری ہے۔ اقوام متحدہ کے اعداد و شمار کے مطابق شہر میں بے گھر افراد کے لیے تین کیمپ ہیں، جن میں ابو شوک بھی شامل ہے، جس میں تقریباً 15 لاکھ افراد رہائش پذیر ہیں، جن میں سے 800,000 اندرونی طور پر بے گھر ہیں۔
Sudan Civil War: سوڈان میں فوج اور نیم فوجی دستوں کے درمیان جھڑپ، 11 افراد ہلاک، اقوام متحدہ نے کیا تشویش کا اظہار
اقوام متحدہ کے اندازوں کے مطابق، سوڈان 15 اپریل 2023 سے SAF اور RSF کے درمیان پرتشدد تنازعات میں گھرا ہوا ہے۔ اس تنازعے کے نتیجے میں کم از کم 16,650 افراد ہلاک اور لاکھوں بے گھر ہو چکے ہیں۔
Record 110 million people now forcibly displaced globally: عالمی سطح پر زبردستی بے گھر ہونے والوں کی تعداد110 ملین کے پار، جانئے کس ملک کے زیادہ شہری ہوئے ہیں بے گھر
یوکرین میں روس کی جارحیت، افغانستان سے فرار ہونے والے پناہ گزینوں اور سوڈان میں لڑائی نے بیرون ملک پناہ لینے پر مجبور ہونے والے پناہ گزینوں اور اپنے ہی ممالک میں بے گھر ہونے والوں کی کل تعداد کو غیر معمولی سطح تک پہنچا دیا ہے۔
Shelling, looting in Sudan: سوڈان میں جنگ بندی کی میعاد ختم ہوتے ہی لوٹ مار اور گولہ باری شروع
سوڈان میں حالیہ خانہ جنگی میں اب تک 1800 لوگوں کی ہلاکت ہوچکی ہے۔1.2 ملین سوڈانی شہری پوری طرح سے بے گھر، بے یارومددگار اور لاچار ہوچکے ہیں ، جبکہ چار لاکھ سوڈانی شہری ہمسایہ ممالک میں پناہ لینے پر مجبور ہوئے ہیں۔
COVID-19 کے جواب نے ہندوستان کو اس کی صلاحیتوں کو دریافت کرنے اور دنیا بھر میں خیر سگالی حاصل کرنے میں مدد کی: جے شنکر، EAM
یوکرین میں پھنسے ہوئے ہندوستانیوں کو واپس لانے کے لیے 2022 میں آپریشن گنگا شروع کیا گیا ، یہ نظام قائم کرنے کی ہندوستان کی صلاحیتوں اور باقی دنیا کے ساتھ ملک کے تعلقات کا ایک اور امتحان تھا۔
Operation Kaveri: ہیوی لفٹر C-17 نے سوڈان سے کیا شاندار ریسکیو – آئی اے ایف
IAF نے ایک بیان میں کہا کہ C-17 طیارے نے سوڈان میں ایندھن کی عدم دستیابی اور ایندھن بھرنے میں تاخیر کی صورتحال سے بچنے کے لیے جدہ سے اضافی ایندھن لیا۔





