Ram Temple Fund Theft Case: رام مندر چندہ چوری معاملہ، ایس ٹی حسن نے قصورواروں کے خلاف سخت کارروائی کا کیا مطالبہ
ایس ٹی حسن نے کہا کہ اس پورے معاملے نے بھارتیہ جنتا پارٹی کی مذہبی سیاست اور اس کے دعوؤں پر بھی کئی سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ ان کا مطالبہ تھا کہ معاملے کی شفاف تحقیقات کرائی جائیں اور جو بھی قصوروار ثابت ہو، اس کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے۔
ST Hasan furious over Rambhadracharya: ’’وہ اپنی دکان چلا رہے ہیں…‘‘، رام بھدراچاریہ کے ’منی پاکستان‘ والے بیان پر بھڑکے ایس پی لیڈر ایس ٹی حسن
ایس ٹی حسن نے طنز کرتے ہوئے کہا کہ جب حکومت، فوج، پولیس اور وسائل ہندو قیادت کے پاس ہیں تو پھر ’ہندو خطرے میں‘ کا نیریٹیو کیسے بنتا ہے؟ انہوں نے مسلمانوں کے عقیدے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے اللہ پرای بھروسہ رکھتے ہیں اور ہندو بھائیوں کے ساتھ ہم آہنگی سے رہتے ہیں۔
ST Hasan on Kanwar route: ’’کانوڑ روٹ پر گوشت کی دکانیں بند اور شراب فروخت ہو رہی، یہ دوہرا معیار کیوں…‘‘ سماج وادی پارٹی لیڈر ایس ٹی حسن کا بڑا سوال
ایس پی لیڈر نے مطالبہ کیا کہ حکومت کو اس مسئلہ پر بھی ایسا ہی رویہ اپنانا چاہئے۔ انہوں نے کہا، ’’اگر مذہبی عقیدے کا احترام کرنا ہے، تو دونوں قسم کی دکانوں پر یکساں اصول لاگو ہوں۔ صرف نان ویج دکانوں کو بند کرنا اور شراب کی فروخت جاری رکھنا عقل مندی نہیں ہے۔‘‘
ST Hasan on Sambhal Shahi Jama Masjid: ’’سنبھل میں شاہی جامع مسجد کے قریب غیر قانونی طریقے سے بنائی جا رہی ہے پولیس چوکی…‘‘، سماج وادی پارٹی کے سینئر لیڈر ایس ٹی حسن کا بڑا دعویٰ
سماج وادی پارٹی کے سینئر لیڈر ایس ٹی حسن نے کہا کہ ہمیں اس معاملے میں سپریم کورٹ سے رجوع کرنا پڑ سکتا ہے۔ میں ایک بات کہہ دینا چاہتا ہوں کہ اگر ایسا ہوا تو کچھ لوگوں کو شرمندگی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ انتظامی افسران کو غیر قانونی طریقے سے کسی بھی قسم کی تعمیرات نہیں کرانے چاہیے۔
ST Hasan gets angry at BJP: .بی جے پی پر برہم ہوئے سماج وادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ ایس ٹی حسن، کہا- مسلم خواتین کی ووٹنگ فیصد کم کرنا چاہتے ہیں یہ لوگ
سماج وادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ ایس ٹی حسن نےکہا کہ ہماری ہندو بہنوں کا بھی یہ کلچر ہے کہ وہ پردہ کرتی ہیں تو کیا آپ ان کا بھی گھنگٹ ہٹا دیں گے۔ یہ مناسب نہیں ہوگا۔
Lok Sabha Election 2024: ‘کانگریس-اے آئی ایم آئی ایم نے برقعے کا فائدہ اٹھایا’، مادھوی لتا نے ایس پی لیڈر ایس ٹی حسن پر کیا جوابی حملہ
مادھوی لتا نے اویسی پر بوگس ووٹوں سے جیتنے کا الزام بھی لگایا تھا۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا تھا، 'اویسی کے 20،000 بوگس ووٹ ہیں۔ اگر آپ کے پاس EPIC نمبر ہے، تو EPIC نمبر کے دوران آپ کو انتخابی مقام پر دو جگہوں پر ووٹر آئی ڈی نظر آئے گی۔
ST Hasan On Rape Case: عصمت دری کے واقعات کے لیے پورن سائٹس ذمہ دار،ایس ٹی حسن نے کہا،شریعت کے نفاذ کا کیا مطالبہ
سماجودای پارٹی کے رکن پارلیمنٹ نے ملک میں عصمت دری کے واقعات کو روکنے کے لیے شریعت قانون کے نفاذ کا بھی مطالبہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ ایسے واقعات میں اسلامی قانون کے مطابق سزا دی جائے تاکہ ایسے واقعات رک جائیں۔
UP Muharram Holiday Cancelled: یوپی میں یومِ عاشورہ کی تعطیل رد ہونے پر رکن پارلیمنٹ ایس ٹی حسن برہم،یوگی حکومت پر عائد کیا بڑا الزام
اس بار یوپی حکومت نے یوم عاشورہ کی چھٹی منسوخ کر دی ہے، جس کے لیے مسلم سیاست داں احتجاج کر رہے ہیں۔ تاہم اس تعطیل کے حوالے سے ڈسٹرکٹ بیسک ایجوکیشن آفیسرز کو حکم نامہ جاری کر دیا گیا
ST Hasan on Manipur Violence: مجرموں کو دیکتے ہی گولی ماردینی چاہیے، منی پور تشدد معاملہ پر رکن پارلیمنٹ ایس ٹی حسن کا بڑا بیان
سماجودای پارٹی کے رکن پارلیمنٹ ایس ٹی حسن نے منی پور تشدد میں شامل افراد کو لے کر کہا کہ انہیں دیکھتے ہی گو لی مار دینی چاہیے،ایسے مجرموں کے ساتھ کوئی نرمی نہیں برتنی چاہیے،انہوں نے تشدد سے متاثر منی پور کو فوج کے حوالے کئے جانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ منی پور میں وزیر اعلی این بیرن کو ہٹایا جائے اور صدر راج نافذ کیا جائے
Ramadan 2023: ایس پی رکن پارلیمنٹ ایس ٹی حسن کا رمضان پر چھٹی کا مطالبہ،، نوراتر سے متعلق کیا یہ بڑا دعویٰ
سماجوادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ ایس ٹی حسن نے رمضان پر چھٹی کا مطالبہ کیا ہے۔ ساتھ ہی نوراتر پر چھٹی ہونے کی وجہ بھی بتائی ہے۔





