ہندوستان شہری کھپت کے ذریعہ 2025 میں لچکدار ترقی کے لئے تیار: S&P
ایس اینڈ پی گلوبل ریٹنگ کے ماہر معاشیات وشروت رانا نے کہا، "معیشت کے لیے مختلف چیلنجز ہیں، جن میں پبلک سیکٹر اور گھریلو بیلنس شیٹس میں وبائی امراض کے بعد کی کمزوری، ایک انتہائی مسابقتی عالمی مینوفیکچرنگ ماحول اور زرعی شعبے کی کمزور ترقی شامل ہیں۔"
Krishna River in Spate: کرناٹک میں موسلا دھار بارش کی وجہ سے کرشنا ندی میں طغیانی، معمولات زندگی درہم برہم، ڈی سی محمد روشن نے کہہ دی بڑی بات
الماٹی ڈیم سے ڈھائی لاکھ کیوسک پانی چھوڑا گیا ہے۔ گھٹپربھا ندی ہیڈل ڈیم سے 25 ہزار کیوسک پانی چھوڑا گیا ہے۔ الماٹی ڈیم سے تین لاکھ کیوسک پانی چھوڑنے کی منظوری دی گئی ہے۔ لولاسور پل سے 25 ہزار کیوسک پانی بہہ رہا ہے۔ آج رات کرشنا ندی میں تین لاکھ کیوسک پانی چھوڑے جانے کا امکان ہے۔
UP Assembly By-Elections 2024: اتر پردیش اسمبلی ضمنی انتخابات میں چندر شیکھر کی پارٹی بی جے پی اور ایس پی کیلئے کھڑی کر سکتی ہے مشکل، جانئے اس کی بڑی وجہ
آزاد سماج پارٹی کے ریاستی صدر سنیل چتور نے کہا کہ پارٹی نے اسمبلی ضمنی انتخابات کی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ تمام بوتھ اور سیکٹر کمیٹیوں کو ایکٹیو کر دیا گیا ہے۔ کارکنوں میں جوش و خروش ہے۔
Lok Sabha Election 2024: اتر پردیش میں چھٹے مرحلے کی ووٹنگ جاری، کئی بڑے لیڈران نے ڈالے ووٹ، جانئے انہوں نے کیا دعوے کیے
اعظم گڑھ کے بی جے پی امیدوار دنیش لال نے کہا کہ جب اعظم گڑھ سے ایس پی امیدوار دھرمیندر یادو ہاریں گے تب انہیں سمجھ میں آئے گا کہ اعظم گڑھ کے یادو اپنے دم پر الیکشن جیت کر پارلیمنٹ تک پہنچنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
Rajya Sabha election results released in UP: بی جے پی نے 8 اور ایس پی نے دو سیٹوں پر کامیابی حاصل کی
جیا بچن اس لحاظ سے نمایاں رہیں کہ انہیں سب سے زیادہ ووٹ ملے۔ ایس پی امیدوار جیا بچن کو 41 ووٹ ملے۔ دوسرے امیدوار رام جی لال سمن کو بھی 40 ووٹ ملے۔
Swami Prasad Maurya on Gyanvapi Masjid Survey:’’بدری ناتھ دھام کبھی بودھ مٹھ تھا‘‘، گیانواپی تنازعہ پر سوامی پرساد موریہ نے کہا- گڑا مردہ اکھاڑا جائے گا تو بات دور تک جائے گی
ایس پی لیڈر نے دعویٰ کیا کہ ملک میں زیادہ تر ہندو مندر اور تیرتھ استھل بودھ مٹھوں کو منہدم کر کے بنائے گئے تھے۔
Azam Khan Y Security: سماجوادی پارٹی کے سینئر رہنما اعظم خان کو ایک بار پھر وائی زمرہ کی سیکورٹی فراہم کی گئی
خبر ہے کہ دونوں رہنماؤں کی ملاقات خوشگوار ماحول میں ہوئی۔ میٹنگ کا اہم ایجنڈا تنظیم کی مضبوطی اور لوک سبھا انتخابات کی حکمت عملی سے متعلق تھا۔ میٹنگ کے بعد اکھلیش یادو آم کھانے ملیح آباد روانہ ہو گئے۔ اعظم خان بھی بیٹے عبداللہ اعظم کے ساتھ دعوت میں نظر آئے۔
Opposition alliance campaign shocked: مہاراشٹر کے بدلے ہوئے سیاسی حالات سے اپوزیشن اتحاد کی مہم کو جھٹکا!
شرد پوار مہاراشٹر میں ہونے والی پیش رفت کی وجہ سے بھی مستحکم نہیں ہیں۔ اس کے ساتھ ہی مہارشٹر کے سیاسی حالات میں تقریباً تمام پارٹیوں نے اپنے لیڈروں کی میٹنگ بلائی ہے۔
UP Politics: “اتر پردیش میں 80 ہراؤ-بی جے پی ہٹاؤ”، اکھلیش یادو نے کارکنوں کو دیا نیا نعرہ، بولے-“انا نکالے گا نوجوان”
معلوم ہو ہے کہ سماج وادی پارٹی نے 2019 کے لوک سبھا انتخابات میں مایاوتی یعنی بی ایس پی کے ساتھ اتحاد کیا تھا، جس میں بی ایس پی کو 10 اور ایس پی کو پانچ سیٹیں ملی تھیں۔
UP Bye-Election 2023 Live: یوپی اسمبلی ضمنی انتخاب کے لیے ووٹنگ جاری، سوار اور چنبے محفوظ سیٹوں پر سخت حفاظتی انتظامات
اتر پردیش کے دو اسمبلی حلقوں سوار اور چنبے اسمبلی سیٹوں پر ضمنی انتخابات کے لیے صبح سات بجے سے ووٹنگ جاری ہے۔ اس دوران سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔