Irfan Solanki: انسپکٹر نے عرفان سولنکی کو گلے سے پکڑا، ایس پی ایم ایل اے برہم، دیکھیں ویڈیو
عرفان کے ساتھ 'دھکا مکی' کی ویڈیو بھی منظر عام پر آگئی ہے۔ ویڈیو میں پولیس اہلکار عدالت کے باہر ایم ایل اے عرفان سولنکی کے ساتھ ہاتھا پائی کرتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔
Bharat Jodo Yatra: بی جے پی-آر ایس ایس میرے گرو کی طرح، انہوں نے مجھے اچھی تربیت دی،راہل گاندھی نے کیا طنز
راہل گاندھی کی قیادت میں بھارت جوڑو یاترا آنے والے وقت میں یوپی میں داخل ہوگی۔ تو اس پر راہل گاندھی نے اپوزیشن کے بارے میں کہا، ''اپوزیشن کے لیڈر ہمارے ساتھ کھڑے ہیں اور ہم یہ جانتے ہیں۔
UP BYPOLLS ELECTION RESULTS 2022:یوپی ضمنی انتخابات 2022 کے نتائج مین پوری سے ڈمپل یادو 2.86 لاکھ ووٹوں کے ساتھ آگے، پراسپا ایس پی میں ضم
UP BYPOLLS ELECTION RESULTS 2022اتر پردیش میں مین پوری لوک سبھا سیٹ، رام پور صدر اور کھٹولی اسمبلی سیٹوں کے ضمنی انتخابات میں بی جے پی اور سماج وادی پارٹی-راشٹریہ لوک دل (آر ایل ڈی) اتحاد کے درمیان سیدھا مقابلہ ہے۔
پنچانن رائے: ایک ایم ایل سی ٹیچر جس سے ڈر جاتے تھے وزیر تعلیم
اعظم گڑھ کی مٹی کے لال تھےپنچانن رائے ۔ پنچنن رائے کی پیدائش 28 نومبر 1942 کو اعظم گڑھ ضلع کی سگڑی تحصیل کے بھوانا گرام سبھا میں ہوئی تھی۔
سپریم کورٹ کا فیصلہ، اعظم خان کی ایم ایل اے کی رکنیت رہے گی منسوخ
نئی دہلی، 10 نومبر (بھارت ایکسپریس): اعظم خان کی ایم ایل اے کی رکنیت منسوخی کے معاملے میں سپریم کورٹ نے فیصلہ دے دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے ایم پی ایم ایل کورٹ کے فیصلے سےاتفاق رکھتے ہوئے اعظم خان کی رکنیت کو منسوخ رکھنے کا فیصلہ سنایا ہے۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ اعظم …
Continue reading "سپریم کورٹ کا فیصلہ، اعظم خان کی ایم ایل اے کی رکنیت رہے گی منسوخ"
ایس پی نے مین پوری لوک سبھا ضمنی انتخاب میں ڈمپل یادو کو امیدوار بنایا
لکھنؤ، 10 نومبر (بھارت ایکسپریس): سماج وادی پارٹی نے سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو کی اہلیہ ڈمپل یادو کو مین پوری لوک سبھا سیٹ سے میدان میں اتارا ہے جو ایس پی بانی ملائم سنگھ یادو کے انتقال کے بعد خالی ہوئی تھی۔ یہاں 5 دسمبر کو ضمنی انتخاب ہونا ہے۔ ڈمپل یادو کو 2019 …
Continue reading "ایس پی نے مین پوری لوک سبھا ضمنی انتخاب میں ڈمپل یادو کو امیدوار بنایا"
اعظم خان نے کیا الیکشن کمیشن کے نوٹیفکیشن کو چیلنج
رام پور،7 نومبر (بھارت ایکسپریس): اعظم خان نے اپنی خالی اسمبلی سیٹ پر ضمنی انتخابات کا اعلان کرنے والے الیکشن کمیشن کے نوٹیفکیشن کو چیلنج کیا ہے۔ سپریم کورٹ نے یوپی حکومت کو نوٹس جاری کیا سپریم کورٹ نے سماج وادی پارٹی کے رہنما اور اتر پردیش کے سابق وزیر محمد اعظم خان کی طرف …
Continue reading "اعظم خان نے کیا الیکشن کمیشن کے نوٹیفکیشن کو چیلنج"
ایس پی چھوڑ بی ایس پی میں شامل ہوئے امران مسعود
2022 کے اتر پردیش اسمبلی انتخابات سے قبل کانگریس چھوڑ کر سماج وادی پارٹی (ایس پی) میں شامل ہونے والے عمران مسعود نے پھر سے رخ بدل لیا ہے۔بروز بدھ وہ بی ایس پی میں شامل ہو گئے۔ بی ایس پی میں شامل ہونے کے بعد انہوں نے کہا کہ انہوں نے کانگریس چھوڑ کر …
Continue reading "ایس پی چھوڑ بی ایس پی میں شامل ہوئے امران مسعود"