Alfred William Best Converts to Islam: برطانیہ کے ارب پتی الفریڈ بیسٹ نے مذہب اسلام قبول کرلیا، مسجد کی تصویر شیئر کی
British Richest Person Alfred William Best: الفریڈ ولیم بیسٹ نے حال ہی میں اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹا گرام پر ایک تصویر شیئر کی ہے، جس میں وہ مسجد میں کھڑے نظر آرہے ہیں۔
Satish Kaushik: ستیش کوشک کے انتقال سے بالی ووڈ میں غم کی لہر
بالی ووڈ کے مشہور اداکار اور ہدایت کار ستیش کوشک کی موت ہوگئی ہے۔ اداکار کے انتقال کی خبر سن کر بالی ووڈ غم میں ڈوبا ہوا ہے۔
Italian Plane Crash: اٹلی میں ایئر فورس کے دو طیارے حادثہ کاشکار، پائلٹ کی ہوئی موت
اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق فی الحال حادثے کے پیچھے کی وجوہات کا پتہ نہیں چل سکا ہے۔ اٹلی کی وزیر اعظم جارجیا میلونی نے کہا کہ ہمیں گائیڈونیا کے قریب تربیت کے دوران فضائیہ کے دو پائلٹوں کی موت کی خبر سے بہت دکھ ہوا ہے۔
Women Bodybuilders: بھگوان ہنومان جی کی تصویر کے سامنے خواتین باڈی بلڈروں نے دیا پوز، تصویر پر بھڑکی کانگریس
واجپئی نے الزام لگایا، ’’کانگریس والے خواتین کو ریسلنگ، جمناسٹک یا تیراکی میں حصہ لیتے ہوئے نہیں دیکھ سکتے کیونکہ یہ دیکھ کر ان میں شیطان جاگ جاتا ہے۔
Chief Justice On Social Media: چیف جسٹس آف انڈیا فکر مند، کہا- ’آج لوگوں میں صبر کی کمی، جھوٹی خبروں کا شکار ہوگیا سچ‘
Chief Justice of India On Social Media: ہندوستان کے چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ نے سوشل میڈیا پر لوگوں کے بڑھتے ہوئے بھروسے سے متعلق تشویش کا اظہارکیا ہے۔ ان کا ماننا ہے کہ آج کے دور میں لوگوں کی حساسیت کم ہوگئی ہے۔
Rahul Ghandhi: راہل گاندھی طویل عرصے بعد نئے روپ میں نظر آئے، تصاویر سوشل میڈیا پر ہوئی وائرل
راہل گاندھی ان دنوں برطانیہ کے دورے پر ہیں۔ راہل گاندھی کیمبرج یونیورسٹی میں لیکچر دے گے۔
Amarjeet Jaikar Viral Video Song: سوشل میڈیا پر چھایا بہار کا امرجیت ، سونو سود بھی ہوئے گانے کے مداح
ویڈیو میں امرجیت بہت سادگی سے گانا 'دل دے دیا ہے جان تجھے دیں گے' گاتے ہوئے ویڈیو بنا رہے ہیں۔ یہ ویڈیو بناتے وقت شاید انہیں بھی معلوم نہ ہوگا کہ اس سے ان کی قسمت بدل جائے گی۔ اب بہت سے لوگ اس ویڈیو کو ٹویٹر پر شیئر کر کے ان کی تعریف کر رہے ہیں۔
Charred bodies: ہریانہ میں جلی بولیرو میں دو جلی ہوئی لاش ملنے سے خو ف کا ماحول، راجستھان سے کیا گیا تھا دونوں کا اغوا
بھرت پور کے آئی جی گورو سریواستو نے کہا کہ دو نامعلوم افراد کی لاشیں ملی ہیں، جو جلی ہوئی حالت میں ہیں
UP Police: یوپی پولیس کی سوشل میڈیا پالیسی جاری، وردی میں ذاتی پوسٹ کرنے والے پولیس اہلکاروں کے خلاف کارروائی ہوگی
پولیس اہلکاروں کو وردی میں ویڈیو بنانے یا اپنے ذاتی سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر براہ راست نشر کرنے پر پابندی ہے
Gurugram Accident:گروگرام میں کانجھا والا جیسا واقعہ، کار موٹر سائیکل کو تین کلومیٹر تک گھسیٹتی رہی، ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ڈرائیور گرفتار
موٹر سائیکل سڑک پر رگڑتی رہی اور چنگاریاں اٹھتی رہیں۔ اطلاعات کے مطابق ملزم موٹرسائیکل کو تقریباً چار کلومیٹر تک گھسیٹتا رہا





