Bharat Express

Smriti Irani

کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے حال ہی میں لندن میں ایک تقریب میں اس بات کا الزام لگایا تھا کہ ہندوستانی جمہوریت کے ڈھانچے پر ’خطرناک حملہ‘ ہو رہا ہے۔

Smriti Irani on George Soros: مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی نے الزام لگایا کہ جارج سوروس ہندوستانی جمہوریت کو ختم کرنا چاہتے ہیں اور کچھ منتخب لوگوں کے ذریعہ یہاں کی حکومت چلوانا چاہتے ہیں۔

کنور دانش علی نے اقلیتی امور کی وزارت سے سوال پوچھا تھا کہ کیا حکومت نے مولانا آزاد نیشنل فیلو شپ اسکیم کو ختم کردیا ہے اور23-2022 سے اقلیتی طبقے مسلم، سکھ، پارسی، بودھ، عیسائی اور جین طبقے کے طلبا کے لئے پری میٹرک اسکالرشپ کو ختم کرنے کا منصوبہ ہے؟

India Budget 2023: مودی حکومت نے اپنے 20-2023 بجٹ میں اقلیتی امور کی وزارت کے بجٹ میں 38 فیصد کی تخفیف کرنے کا اعلان کیا ہے۔

سینئر صحافی اوپیندر رائے نے مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی کو ’بھارت ایکسپریس‘ کے مقصد 'ستیہ، ساہس، سمرپن' سے واقف کرایا۔ ساتھ ہی سینئر صحافی اوپیندر رائے نے انہیں یکم فروری کو لانچ ہونے والے اپنے نیوز چینل کی افتتاحی تقریب میں بطور مہمان مدعو کیا۔