Karnataka Government Formation: کھڑگے کے گھر سے نکلے راہل گاندھی، کرناٹک سی ایم کے نام پر ابھی غوروفکر جاری
کرناٹک کانگریس کے صدر ڈی کے شیوکمار اور سابق سی ایم سدارامیا دونوں ہی وزیراعلیٰ کے عہدے کے لیے مضبوط دعوی داری پیش کررہیں ہیں
Siddaramaiah or DK Shivakumar: کرناٹک کا وزیراعلیٰ کون ہوگا؟ سدارامیا یا ڈی کے شیوکمار؟ آج ہو گا باضابطہ اعلان؟
رندیپ سنگھ سرجے والا نے نامہ نگاروں سے کہا، 'مبصرین نے اپنی رپورٹ کانگریس صدر کو سونپ دی ہے۔ وہ ریاستی قائدین اور پارٹی کے دیگر سینئر قائدین سے مشاورت کے بعد کوئی فیصلہ لیں گے
Karnataka Government Formation: کرناٹک میں رسہ کشی کے دوران ڈی کے شیو کمار کا بڑا بیان- ”میں بغاوت نہیں کرتا اورنہ ہی بلیک میل، سدارمیا کو میری نیک خواہشات“
Karnataka Politics: کرناٹک کی انتخابی جیت کے بعد کانگریس پارٹی کے اندروزیراعلیٰ کے چہرے سے متعلق غوروخوض جاری ہے۔ وہیں سدارمیا اعلیٰ کمان سے ملنے دہلی پہنچ گئے ہیں۔
Karnataka Assembly Election Results 2023: سدارمیا یا ڈی کے شیو کمار: کرناٹک میں الیکشن جیتنے کے بعد کون ہوسکتا ہے کانگریس میں وزیراعلیٰ کا چہرہ
کرناٹک اسمبلی انتخابات میں کانگریس مکمل اکثریت سے جیت جاتی ہے تو وزیراعلیٰ عہدے کا دعویدار کون ہوگا؟ موجودہ وقت میں اس دوڑ میں سدارمیا اور ڈی کے شیو کمار سب سے آگے ہیں۔
Karnataka Assembly Election 2023: کرناٹک اسمبلی الیکشن کے لئے ووٹنگ ختم-شام 5 بجے تک 65.69 فیصد ووٹنگ
کرناٹک الیکشن ووٹنگ لائیو: انتخابی مہم کے دوران ہر پارٹی نے عوام کو راغب کرنے کی کوشش کی۔ وزیر اعظم نریندر مودی ریاست کی حکمراں جماعت بی جے پی کے سب سے بڑے اسٹار پرچارک تھے۔ مودی کے یہاں کل 25 انتخابی پروگرام تھے جن میں ریلیاں، جلسہ عام اور روڈ شو شامل تھے۔
Jaishankar asks Siddaramaiah: سوڈان میں پھنسے ہکی-پکی قبائلیوں کو لے کر وزیر خارجہ جے شنکر نے سدارامیا کو کہا سیات مت کریں
کرناٹک کے سابق وزیراعلیٰ سدارامیا نے سلسلہ وار ٹویٹس میں حکومت ہند سے مطالبہ کیا کہ وہ اس معاملے میں مداخلت کرے تاکہ ان پھنسے ہوئے لوگوں کو گھر پہنچایا جا سکے