Bharat Express DD Free Dish

Shubman Gill

پہلے ٹسٹ میچ میں دن کا کھیل ختم ہونے تک کپتان شبھمن گل 127 اور رشبھ پنت 65 رن بنا کر کریز پر موجود ہیں۔ انگلینڈ نے ٹاس جیت کر ہندوستان کو پہلے بلے بازی کرانے کا فیصلہ کیا جو پوری طرح غلط ثابت ہوا

تیز گیند باز جوشوا ٹونگ نے 2023 میں لارڈز میں آئرلینڈ کے خلاف ٹیسٹ ڈیبیو کیا اور اپنے پہلے ہی میچ میں شاندار 5 وکٹیں حاصل کیں

وراٹ کوہلی نے 36 سال کی عمر میں اچانک ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی۔ ٹیسٹ کرکٹ سے ان کی ریٹائرمنٹ شائقین اورماہرین کرکٹ دونوں کے لیے صدمے کی طرح ہے۔

30 مئی کو کھیلے گئے ایلیمینیٹر میچ کی بات کریں تو ممبئی انڈینز نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 228 رنز بنائے۔ اس دوران روہت شرما نے 81 رنز کی اننگز کھیلی جبکہ جانی بیرسٹو نے 47 رنز ٹیم کے کھاتے میں ڈالا۔ مخالف ٹیم کی جانب سے پرسدھ کرشنا اور سائی کشور نے 2-2 کامیابیاں حاصل کیں۔

شریاس ائیر نے اس سیزن میں کھیلے گئے 13 میچوں میں 488 رنز بنائے ہیں۔ 2014 کے بعد یہ پہلا موقع ہے، جب پنجاب کنگز پلے آف میں پہنچی ہے،

بمراہ کو سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں آسٹریلیا دورے کے آخری ٹیسٹ کے دوران کمر کی تکلیف ہوئی تھی اور دوسری اننگز میں انہوں نے بالکل بھی گیند نہیں کی تھی۔ کمر کی چوٹ، جس کے لیے پہلے 2023 کے اوائل میں آپریشن کی ضرورت تھی، جس کی وجہ سے بمراہ دبئی میں ہندوستان کی 2025 کی چیمپئنز ٹرافی کی فاتح مہم سے محروم رہے۔

آئی پی ایل کے اس سیزن میں ٹیم انڈیا کے تجربہ کار تیز گیند باز محمد شامی نے اپنی کارکردگی سے کافی مایوس کیا ہے۔ ایسے میں انہیں دورہ انگلینڈ سے دور رکھا جا سکتا ہے۔

بمراہ کی قیادت میں ہندوستان کو بارڈر-گواسکر ٹرافی سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں 295 رنز سے کامیابی ملی، جو رنز کے لحاظ سے آسٹریلیا کے خلاف ہندوستان کی سب سے بڑی جیت ہے۔ انہوں نے ہندوستان کے آخری دورہ انگلینڈ پر برمنگھم ٹیسٹ میں ہندوستان کی کپتانی بھی کی تھی جب روہت دستیاب نہیں تھے۔

شبمن گل کی کپتانی میں گجرات ٹائٹنز نے آئی پی ایل 2025 میں ہلچل مچا دی ہے۔کے کے آر کے خلاف میچ سے پہلے گجرات نے 7 میچوں میں پانچ میچ جیتے ہیں اور ٹیم فی الحال 10 پوائنٹس کے ساتھ ٹاپ پر ہے۔

چمپئنز ٹرافی فائنل میں 76 رنوں کی شانداراننگ کھیلنے والے روہت شرما کوآئی سی سی رینکنگ میں فائدہ ہوا ہے۔ کلدیپ یادونے بھی لمبھی چھلانگ لگائی ہے۔ وراٹ کوہلی کو نقصان ہوا ہے۔