Shubman Gill : ‘میری توجہ صرف…’، گل نے سنچری بنانے کے بعد کہی یہ بڑی بات
کپتان ہاردک پانڈیا نے گجرات کو ایک اور شاندار فتح دلانے پر گل کی تعریف کی۔ وہ جانتاہے کہ وہ کون سے کرکٹ شاٹس کھیل رہا ہے، یہ ایک الگ ہی شبمن گل ہے۔
GT vs RCB:کوہلی پر بھاری پڑی گل کی سنچری، بنگلورو کا کھیل ختم… ممبئی پلے آف میں
گجرات کی اس جیت نے رائل چیلنجرز بنگلورو کا پلے آف میں جگہ بنانے کا خواب چکنا چور کر دیا ہے۔
Shubman Gill Double Century: شبھمن گل کا دھماکہ، ٹیم انڈیا کے سلامی بلے باز نے شاندار ڈبل سنچری بناکر کئی ریکارڈوں کو توڑا
India vs New Zealand: ہندوستان کے سلامی بلے باز شبھمن گل نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ونڈے مقابلے میں شاندار اننگ کھیلتے ہوئے کئی بڑے ریکارڈ اپنے نام کئے۔ 23 سال کے اس کھلاڑی نے 149 گیندوں میں 208 رنوں کی شاندار اننگ کھیلی۔





