Bharat Express DD Free Dish

Shubman Gill

سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان اپنی پرسنل لائف سے متعلق سرخیوں میں رہتی ہیں۔ حال ہی میں سارہ علی خان نے بتایا ہے کہ ان کو کیسا لائف پارٹنر چاہئے۔

کپتان ہاردک پانڈیا نے گجرات کو ایک اور شاندار فتح دلانے پر گل کی تعریف کی۔ وہ جانتاہے کہ وہ کون سے کرکٹ شاٹس کھیل رہا ہے، یہ ایک الگ ہی شبمن گل ہے۔

گجرات کی اس جیت نے رائل چیلنجرز بنگلورو کا پلے آف میں جگہ بنانے کا خواب چکنا چور کر دیا ہے۔

India vs New Zealand: ہندوستان کے سلامی بلے باز شبھمن گل نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ونڈے مقابلے میں شاندار اننگ کھیلتے ہوئے کئی بڑے ریکارڈ اپنے نام کئے۔ 23 سال کے اس کھلاڑی نے 149 گیندوں میں 208 رنوں کی شاندار اننگ کھیلی۔