Bharat Express DD Free Dish

Shubman Gill

شریاس ائیر نے اس سیزن میں کھیلے گئے 13 میچوں میں 488 رنز بنائے ہیں۔ 2014 کے بعد یہ پہلا موقع ہے، جب پنجاب کنگز پلے آف میں پہنچی ہے،

بمراہ کو سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں آسٹریلیا دورے کے آخری ٹیسٹ کے دوران کمر کی تکلیف ہوئی تھی اور دوسری اننگز میں انہوں نے بالکل بھی گیند نہیں کی تھی۔ کمر کی چوٹ، جس کے لیے پہلے 2023 کے اوائل میں آپریشن کی ضرورت تھی، جس کی وجہ سے بمراہ دبئی میں ہندوستان کی 2025 کی چیمپئنز ٹرافی کی فاتح مہم سے محروم رہے۔

آئی پی ایل کے اس سیزن میں ٹیم انڈیا کے تجربہ کار تیز گیند باز محمد شامی نے اپنی کارکردگی سے کافی مایوس کیا ہے۔ ایسے میں انہیں دورہ انگلینڈ سے دور رکھا جا سکتا ہے۔

بمراہ کی قیادت میں ہندوستان کو بارڈر-گواسکر ٹرافی سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں 295 رنز سے کامیابی ملی، جو رنز کے لحاظ سے آسٹریلیا کے خلاف ہندوستان کی سب سے بڑی جیت ہے۔ انہوں نے ہندوستان کے آخری دورہ انگلینڈ پر برمنگھم ٹیسٹ میں ہندوستان کی کپتانی بھی کی تھی جب روہت دستیاب نہیں تھے۔

شبمن گل کی کپتانی میں گجرات ٹائٹنز نے آئی پی ایل 2025 میں ہلچل مچا دی ہے۔کے کے آر کے خلاف میچ سے پہلے گجرات نے 7 میچوں میں پانچ میچ جیتے ہیں اور ٹیم فی الحال 10 پوائنٹس کے ساتھ ٹاپ پر ہے۔

چمپئنز ٹرافی فائنل میں 76 رنوں کی شانداراننگ کھیلنے والے روہت شرما کوآئی سی سی رینکنگ میں فائدہ ہوا ہے۔ کلدیپ یادونے بھی لمبھی چھلانگ لگائی ہے۔ وراٹ کوہلی کو نقصان ہوا ہے۔

ہندوستانی کپتان روہت شرما نے کہا کہ انہیں بعد میں بیٹنگ میں کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ میچ میں بھی ان کی ٹیم نے ہدف کا تعاقب آسانی سے کیا تھا۔

چیمپئنز ٹرافی 2025 میں 8 ٹیموں کے درمیان کل 15 میچز ہوں گے۔  ٹیموں کو 2 گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔  ہندوستان اور پاکستان ایک ہی گروپ (اے)  میں ہیں۔  ان کے ساتھ دیگر دو ٹیمیں نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش ہیں۔ جبکہ گروپ( بی)  میں جنوبی افریقہ، آسٹریلیا،  افغانستان اور انگلینڈ کو رکھا گیا ہے۔  تمام 8 ٹیمیں اپنے اپنے گروپس میں 3-3 میچز کھیلیں گی۔

ممبئی ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں شاندار بلے بازی کرنے والے شبمن گل کو اعجاز پٹیل نے کیچ آؤٹ کیا۔ انہوں نے اس اننگز میں بھارت کی جانب سے شاندار 90 رنز بنائے اور اس دوران انہوں نے 146 گیندوں کا سامنا کیا

شوبھمن گل کو ہندوستانی ٹیم کا مستقبل مانا جارہا ہے۔ خیال کیا جا رہا ہے کہ شبمن گل مستقبل میں تینوں فارمیٹس میں ہندوستان کے کپتان بن سکتے ہیں۔