Team India Test Squad for Afghanistan Series: بی سی سی آئی نے افغانستان ٹسٹ سیریز کے لئے کیا ٹیم انڈیا کا اعلان، رشبھ پنت کی جگہ کے ایل راہل کو ذمہ داری
بی سی سی آئی نے افغانستان کے خلاف ایک ٹیسٹ میچ کی سیریزکے لئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ رشبھ پنت سے نائب کپتانی چھین لی گئی ہے۔
Indian Premier League 2026: انڈین پریمیئر لیگ 2026: شبھمن گل–واشنگٹن سندر کی جوڑی کا دہلی میں کارنامہ، اس معاملے میں بنے ’نمبر-3‘
گجرات ٹائٹنز کے کپتان شبھمن گل نے بدھ کو دہلی کیپیٹلز کے خلاف انڈین پریمیئر لیگ 2026 کے 14ویں میچ میں واشنگٹن سندر کے ساتھ تیسرے وکٹ کے لیے 60 گیندوں پر 104 رنز کی شاندار شراکت قائم کی۔
BCCI Naman Awards 2026: شبھمن گل کو ملا سب سے بڑا ایوارڈ، بی سی سی آئی نے کر دیا اعلان، وراٹ کوہلی اور بمراہ کو کچھ نہیں
شبھمن گل کو ٹی-20 ورلڈ کپ 2026 سے ٹھیک پہلے ٹی-20 ٹیم سے ڈراپ کردیا گیا تھا۔ خراب فارم کے سبب انہیں باہرکیا گیا تھا اور وہ سال 2025 کی شروعات سے ہی ٹی-20 میں مسلسل بڑی اننگ کھیلنے میں ناکام رہے تھے۔ اس کی ادائیگی انہیں ٹی-20 ورلڈ کپ اسکواڈ سے باہرہونے کے طورپر کرنا پڑا۔
Shubman Gill arrives in Indore with 3 lakh water purifier: شُبھمن گِل تین لاکھ کا واٹر پیوریفائ ساتھ لائے، اندور میں آلودہ پانی سے 24 اموات کے بعد احتیاطی قدم
بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما کی ڈائٹ میں بادام، اسپراؤٹس، اوٹس، پھل، پنیر، سبزیاں، دال اور چاول شامل ہیں۔ اس کے علاوہ ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں کے لیے چکن، مچھلی، انڈے، براؤن رائس، دالیں اور مختلف اقسام کے خشک میوے تیار کیے جا رہے ہیں۔ کھلاڑیوں کو ہائیڈریٹ رکھنے کے لیے ناریل پانی اور گرین ٹی بھی دی جا رہی ہے۔
Captain Shubman Gill praises Virat Kohli: ’’جو وراٹ کرتے ہیں، اسے دہرانا آسان نہیں…‘‘، کپتان شبمن گل نے کی کنگ کوہلی کی تعریف
بھارت نے نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں 4 وکٹ سے کامیابی حاصل کی۔ بی سی اے اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس مقابلے میں ٹیم انڈیا نے مہمان ٹیم کو 300/8 کے اسکور پر روکنے کے بعد ایک اوور باقی رہتے ہوئے ہدف حاصل کر لیا۔
India vs New Zealand: پہلے ون ڈے میں سنچری سے محروم رہے کوہلی، نیوزی لینڈ کو 4 وکٹ سے ہرا کر بھارت نے سیریز میں حاصل کی برتری
گل 71 گیندوں پر 5 باؤنڈریز کے ساتھ 56 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، اس کے بعد وراٹ کوہلی نے اننگز سنبھالی۔ کوہلی نے شریس ائیر کے ساتھ تیسری وکٹ کے لیے 77 رنز جوڑتے ہوئے بھارت کا اسکور 234 تک پہنچا دیا۔
Indian Squad Announced for ODI Series: نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے بھارتی ٹیم کا اعلان، ائیر کی واپسی، گِل سنبھالیں گے قیادت
بھارتی ٹیم کے پاس رویندر جڈیجہ کی صورت میں ایک تجربہ کار آل راؤنڈر موجود ہوگا، جبکہ کلدیپ یادو اسپن بولنگ کی ذمہ داری سنبھالیں گے۔ تیز گیندبازی میں ٹیم کو محمد سراج سے خاصی امیدیں ہوں گی، جبکہ ہرشِت رانا بھی اسکواڈ کا حصہ ہوں گے۔ نوجوان بلے باز یشسوی جیسوال کو بھی ٹیم میں موقع دیا گیا ہے۔
India vs South Africa: گوہاٹی ٹیسٹ میں بڑی تبدیلی، شبھمن گل ہوئے باہر، اب رشبھ پنت سنبھالیں گے ٹیم انڈیا کی کمان
دوسرے ٹیسٹ سے پہلے ٹیم انڈیا کو بڑا دھچکا لگا ہے۔ گردن کی چوٹ کے باعث کپتان شبھمن گل باہر ہو گئے ہیں اور اب رشبھ پنت کو گوہاٹی ٹیسٹ میں کپتانی کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔
Shubman Gill fitness update: بھارتی ٹیم کے ساتھ گوہاٹی جائیں گے کپتان گِل، بی سی سی آئی نے جاری کیا فٹنس اپڈیٹ
تیسرے دن کے آغاز سے پہلے بی سی سی آئی نے اعلان کر دیا تھا کہ کپتان گِل میچ کے بقیہ حصے سے باہر ہو گئے ہیں۔ اس سنسنی خیز مقابلے میں بھارتی ٹیم کو 30 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا، جس کے ساتھ ہی جنوبی افریقہ نے دو میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی۔ اب سیریز برابر کرنے کے لیے ٹیم انڈیا کو گوہاٹی ٹیسٹ جیتنا ضروری ہوگا۔
Shubman Gill discharged from hospital: شبھمن گل کو اسپتال سے ملی چھٹی، گوہاٹی ٹیسٹ میں کھیلنے پر سسپنس برقرار
شبھمن گل کو پہلی اننگز میں بیٹنگ کے دوران گردن میں تکلیف ہوئی تھی جس کے بعد وہ ریٹائرڈ ہرٹ ہو گئے تھے اور ہفتے کو انہیں اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ گل کی غیر موجودگی میں وکٹ کیپر بلے باز رشبھ پنت نے ٹیم کی کپتانی سنبھالی تھی۔





