Virat Kohli gift bat: وراٹ کوہلی نے ایک بار پھر سخاوت کا مظاہرہ کیا، ریٹائر ہونے والے بنگلہ دیشی لیجنڈ کو تحفے میں دیا بیٹ
بھارت کی جیت کے بعد پوسٹ میچ پریزنٹیشن ہو رہی تھی، جب وراٹ کوہلی کو شکیب سے بات کرتے دیکھا گیا۔ اس دوران کوہلی نے اپنا بیٹ شکیب کو تحفے میں دیا تھا۔ شکیب کی بات کریں تو انہوں نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان بھی کیا تھا۔
IND vs BAN Squad: بنگلہ دیش نے بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے ٹیم کا کر دیا اعلان، اس تجربہ کار کھلاڑی کو رکھاباہر
بنگلہ دیش نے شکیب الحسن، لٹن داس اور مہدی حسن معراج کو بھی ٹیم میں شامل کیا ہے۔ بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ 19 ستمبر سے چنئی میں کھیلا جائے گا۔ اس کے بعد سیریز کا دوسرا میچ کانپور میں ہوگا۔
Shakib Al Hasan Murder Case: شکیب الحسن کس کیس میں جانے والے ہیں جیل ؟ بنگلہ دیشی اسٹار کا کیریئر اب ختم!
کرکٹر شکیب الحسن اور دیگر کئی مشہور شخصیات کے علاوہ رفیق الاسلام نے اپنے بیٹے کے قتل کے الزام میں سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کا نام بھی لیا ہے۔
Pakistan vs Bangladesh: بابر اعظم کا بنگلہ دیش نے پھر نکالا دم، 615 دنوں بعد بھی ختم نہیں ہوا اس لمحے کا انتظار
بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹسٹ میچ میں بھی بابراعظم کے بلے سے رن نہیں نکلے تھے۔ تب وہ پہلی اننگ میں صفراوردوسری میں 22 رن بناکرآؤٹ ہوگئے تھے۔ اس کے بعد امید ظاہر کی جارہی تھی کہ پاکستانی اسٹار دوسرے ٹسٹ میں واپسی کرے گا، لیکن اس میچ کی پہلی اننگ میں بھی کچھ نہیں ہوسکا۔
Bangladesh Humiliate Pakistan In Their Own Home:بنگلہ دیش نے پاکستان کو ٹسٹ میچ میں بدترین شکست دی، 10 وکٹوں سے ہرایا،بابر-شاہین سب ہوگئے فیل
راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستان کو شکست دے کر بنگلہ دیش کی ٹیم نے تاریخ رقم کردی جب کہ قومی ٹیم کی بنگال ٹائیگرز کے خلاف طویل دورانیے کی کرکٹ میں یہ پہلی شکست ہے۔
Shakib Al Hasan charged with murder: شکیب الحسن پربھی قتل کا مقدمہ ہوا درج، کیا شیخ حسینہ کی طرح بنگلہ دیش چھوڑیں گے شکیب
بنگلہ دیشی کھلاڑی پر قتل کا مقدمہ ڈھاکا کے ایڈابار کے پولیس اسٹیشن میں رفیق السلام نامی شخص کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔مقدمے کے متن کے مطابق متوفی روبیل کو 5 اگست کو ایڈابار میں رنگ روڈ کے احتجاجی مارچ میں شرکت کے دوران گولیاں لگی تھیں ۔
Shakib Al Hasan brutally slaps fan: بنگلہ دیش کے پارلیمانی انتخاب میں شکیب الحسن کو ملی بڑی جیت،فین کو مارا تھپڑ ،ویڈیو وائرل
بنگلا دیشی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شکیب الحسن اتوار کو ہونے والے پارلیمانی انتخابات جیت کر رکن پارلیمنٹ منتخب ہوگئے۔ الیکشن کا اپوزیشن جماعتوں نے بائیکاٹ کیا تھا۔بنگلا دیش کے مایہ ناز آل راؤنڈر اور سابق کپتان 36 سالہ شکیب الحسن نے مغربی قصبے میں واقع ماگورا حلقے میں اپنے حریف کو ایک لاکھ 50 ہزار سے زیادہ ووٹوں کے بڑے فرق سے شکست دے دی۔
IPL 2024: شکیب الحسن نے آئی پی ایل آکشن 2024 کے لئے نہیں دیا نام، بڑی وجہ آئی سامنے؟
آئی پی ایل 2024 کے آکشن کے لئے بنگلہ دیش کے عظیم کھلاڑی شکیب الحسن نے اپنا نام نہیں دیا ہے۔ بلے باز نے خود اس کی وجہ بتائی ہے۔
IND vs BAN: کیا بھارت اور بنگلہ دیش کے میچ میں کھیلیں گے شکیب الحسن؟ پڑھیں فٹنس کے حوالے سے کیا ہے اپ ڈیٹ
بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کے درمیان چنئی میں کھیلے گئے میچ میں شکیب نے 51 گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے 40 رنز بنائے تھے۔ انہوں نے 3 چوکے اور 2 چھکے لگائے۔ انہوں نے باؤلنگ میں بھی کمال دکھایا۔
World Cup: ورلڈ کپ کے آغاز سے قبل بنگلہ دیش کو بڑا دھچکا، شکیب الحسن فٹبال کھیلتے ہوئے زخمی ہوگئے
بنگلہ دیش کے کپتان شکیب الحسن ورلڈ کپ کے دونوں وارم اپ میچز میں شرکت نہیں کریں گے۔ اس کے ساتھ وہ ورلڈ کپ کے پہلے میچ سے بھی باہر ہو سکتے ہیں۔