Bharat Express

Shakib Al Hasan

شکیب الحسن نے کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ ہمارے تین تیزگیند بازوں نے شاندار گیند بازی کی۔ پاکستان کی طرح ہمارے تیزگیند بازگزشتہ کچھ سالوں میں بہت اچھی گیند بازی کر رہے ہیں، لیکن بدقسمتی سے اس طرح کی پچ پر آپ تب تک وکٹ نہیں پاسکتے جب تک کہ بلے بازغلطیاں نہیں کریں۔

دراصل ایشیا کپ 2023، 30 اگست سے شروع ہونا ہے۔ اب اس کے آغاز سے چند دن پہلے بنگلہ دیش کو بڑا دھچکا لگا ہے۔ بنگلہ دیش کے اسٹار فاسٹ باؤلر عبادت حسین انجری کے باعث 2023 کے ایشیا کپ سے باہر ہو گئے ہیں۔

Bangladesh Asia Cup 2023: بنگلہ دیش نے ایشیا کپ 2023 کے لئے ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ ٹیم کی کپتانی شکیب الحسن کو سونپی گئی ہے۔

Shakib Al Hasan: شکیب الحسن کا بنگلہ دیش کے ونڈے کپتان کے طور پر آخری میچ آئرلینڈ کے خلاف 12 مئی 2017 کو تھا، جس کا نتیجہ نہیں نکلا تھا۔

کولکاتا نائٹ رائیڈرس نے اس وکٹ کیپر کو موجودہ سیزن میں صرف ایک میچ میں موقع دیا تھا۔ دہلی کیپٹلس کے خلاف وکٹ کیپر لٹن داس کی کارکردگی کچھ خاص نہیں رہی۔ انہوں نے وکٹ کے پیچھے اسٹمپنگ کے دو مواقع گنوائے۔ اب آئی پی ایل کے موجودہ سیزن میں ان کی واپسی مشکل ہے۔

Sakhib Al Hasan: بنگلہ دیش کے آل راونڈر شکیب الحسن کو آئی سی سی نے ایک خاص ایوارڈ دیا ہے۔ آئیے ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ انہیں یہ ایوارڈ کیوں دیا گیا ہے۔

Shakib Al Hasan: آئی پی ایل 2023 کی شروعات میں ہی کولکاتا نائٹ رائیڈرس کو زبردست جھٹکا لگا ہے۔ ٹیم کے اسٹار آل راونڈر شکیب الحسن پورے سیزن سے باہر ہوگئے ہیں۔

عْمران ملک اپنی اس پہچان کو اور پختہ کرنے کا موقع نہیں گنوانتے ہیں ۔ عْمران ملک جب گیندبازی کرنے آتے ہیں تو بلے باز کو کافی پریشانی میں ڈال دیتے ہیں