Bharat Express

Shahid Afridi

آئی سی سی ٹی-20 ورلڈ کپ سے پہلے پاکستانی ٹیم میں بڑی تبدیلی کی گئی ہے۔ ورلڈ کپ سے پہلے ٹیم کا کپتان بدل دیا گیا ہے۔ اس پرشاہد آفریدی ناخوش ہیں۔

پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ وہ محمد رضوان کو پاکستان کی ٹی-20 ٹیم کا کپتان بنتے ہوئے دیکھنا چاہتے تھے، لیکن غلطی سے یہ ذمہ داری شاہین شاہ آفریدی کو سونپ دی گئی۔

ورلڈ کپ 2023 میں آسٹریلیا اور ہندوستان کے فائنل کے آغازمیں شاہد آفریدی نے ٹیم انڈیا سے متعلق ایک بیان دیا تھا۔ یہ اب خوب وائرل ہو رہا ہے۔

اس ویڈیو میں سما ٹی وی کے اینکرز پاکستان کے سابق کرکٹرز محمد یوسف اور شاہد آفریدی کے ساتھ پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا میچ پر گفتگو کرتے نظر آ رہے ہیں۔ اس دوران دونوں اینکرز یہ بھی پوچھتے ہیں کہ کون سی ٹیم میچ جیتے گی۔

Shaheen Shah Afridi's Marriage: پاکستان کے تیز گیند باز شاہین شاہ آفریدی نے شاہد آفریدی کی بیٹی سے فروری میں نکاح کیا تھا۔ اب انہوں نے گرانڈ ریسپشن دیا ہے۔

India vs Pakistan: ایشیا کپ 2023 میں ہندوستان اور پاکستان کی ٹیمیں 2 ستمبر کو آمنے سامنے ہوں گی۔ اس مقابلے کا دونوں ٹیموں کے فینس کو بے صبری سے انتظار ہے۔

Nikah Ceremony: کرکٹ کی دنیا میں ان دنوں شادیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ کے ایل راہول، اکشر پٹیل کے بعد اب پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی بھی شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں۔ شاہین کی شادی سابق پاکستانی کپتان اور آل راؤنڈر شاہد آفریدی کی بیٹی انشا  سے ہوئی ہے۔ یہ شادی 3 …

Pakistan Cricket Team Online Coach: پاکستان کرکٹ ٹیم کو سنبھالنے سنوارنے کا کام ایک بار پھر مکی آرتھر کو مل سکتا ہے۔ حالانکہ اس بار وہ ٹیم کے ساتھ موجود نہ رہ کر اسے آن لائن کوچنگ دیں گے۔ تقریباً ایک ماہ تک چیف سلیکٹر رہے شاہد آفریدی نے پی سی بی کے اس فیصلے پر سوال اٹھائے۔

پی سی بی نے شاہد آفریدی اور ان کی ٹیم کو صرف نیوزی لینڈ کے خلاف ٹسٹ اور ونڈے ٹیم منتخب کرنے کی ذمہ داری دی تھی۔ سابق کپتان کی پی سی بی کی ٹیم میں واپسی طے مانی جا رہی ہے۔