Protests across Pakistan: سویڈن میں قرآن پاک کو نذر آتش کرنے کے خلاف پورے پاکستان میں شدید احتجاجی مظاہرہ
گزشتہ روز پارلیمنٹ میں اپنے خطاب میں شریف نے سوال کیا کہ سویڈن کی پولیس نے قرآن پاک کو جلانے کی اجازت کیوں دی؟ ان کی تقریر ٹیلی ویژن پر نشر ہوئی تھی۔ جمعہ کو ایک ٹویٹ میں شریف نے ہم وطنوں سے مطالبہ کیا کہ وہ جلوسوں اور احتجاج کے ذریعے سویڈن کو سخت پیغام دیں
SCO-CHS Council Meet: چار جولائی کو ہندوستان میں ایس سی او-سی ایچ ایس اجلاس: پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف ورچول پلیٹ فارم سے ہوں گے شامل
پاکستان کی وزارت خارجہ نے کہا کہ وزیر اعظم شہباز شریف کی CHS میں شرکت سے ظاہر ہوتا ہے کہ پاکستان علاقائی سلامتی اور خوشحالی کے لیے ایک اہم فورم SCO کو کتنا اہمیت دیتا ہے۔ شنگھائی تعاون تنظیم کی روایت کے مطابق ترکمانستان کو بھی صدر کے مہمان کے طور پر مدعو کیا گیا ہے۔
Pakistan News: زماں پارک میں ہوگا ابھی اور خونی کھیل! عمران خان کا دعویٰ- میری قتل کی سازش کر رہی ہے شہباز حکومت
پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ شہباز شریف حکومت ان کے قتل کی سازش کر رہی ہے۔ انہوں نے الزام لگایا ہے کہ پولیس جلد ہی زماں پارک میں ایک اور آپریشن انجام دینے والی ہے۔
Pakistan: پاکستان کو سابق وزیر اعظم عمران خان کو گرفتار کرنے پہنچی پولیس، حامیوں پر کیا گیا لاٹھی چارج
Imran Khan Arrest Warrant: عدالت نے عمران خان کی گرفتاری کا وارنٹ جاری کردیا ہے۔ پی ٹی آئی سربراہ عمران خان اور ان کے حامی ایک بار پھر سڑکوں پر اترآئے ہیں۔ اس دوران پولیس اور حامیوں کے درمیان جھڑپ بھی ہوئی۔
شریف’ نہیں ہیں پاکستان کے ارادے’
شہباز شریف کا یہ بیان ایسے وقت میں آیا ہے، جب پاکستان اقتصادی طور پر بے حد کنگالی والے دور سے گزر رہا ہے۔ وہاں عوام کے لئے نہ کھانا ہے، نہ بجلی ہے، نہ دوائیاں ہیں اور نہ دوسرے بنیادی وسائل۔ غیرملکی زرمبادلہ کے ذخائر اس حدتک ختم ہوگئے ہیں کہ پاکستانی عوام کو کھانے کے سامان تک کی پریشانی ہونے لگی ہے۔
Shehbaz Sharif on Pakistan Crisis: پاکستان کے اقتصادی بحران پر وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا- بھیک مانگنا شرمناک
پاکستان اس وقت اقتصادی بحران کے بدترین دور سے گزر رہا ہے۔ وہیں دوسری طرف پاکستان میں آٹے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ کے لئے حکومت کی غلط پالیسیوں کو ذمہ دار ٹھہرایا جا رہا ہے۔
Pakistan Economic Crisis: کنگال ہورہے پاکستان کے لیڈر مالا مال، جانیں کتنی جائیداد کے مالک ہیں پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف!
Pakistan: سرکاری خزانے پر مسلسل بڑھتے ہوئے بوجھ کو کم کرنے کے لئے وزیر اعظم شہباز شریف کی حکومت نے کئی اقدامات بھی کئے ہیں، لیکن ابھی بھی پاکستان اپنے برے دور سے ابھر نہیں پایا ہے۔
پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف کو ہوا تیسری بار کورونا
بھارت ایکسپریس /پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف کورونا سے متاثر پائے گئے ہیں۔ اس کی تصدیق پاکستان کی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے ٹوئٹر کے ذریعے کی۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم گزشتہ دو دنوں سے ناساز محسوس کر رہے تھے۔ ڈاکٹروں کے مشورے پر ان کا کورونا ٹیسٹ کیا گیا جس کے …
Continue reading "پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف کو ہوا تیسری بار کورونا"