Abu Asim Azmi gets pre Arrest Bail for Mumbai Court: اورنگ زیب معاملے پر ابوعاصم اعظمی کو ملی پیشگی ضمانت، ممبئی کورٹ نے لگائی شرائط
عدالت کے سامنے ابوعاصم اعظمی کی طرف سے دلیل دی گئی کہ ان کا یہ تبصرہ کسی شخص کی توہین کرنے یا مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے کے لئے نہیں کیا گیا تھا۔ ان کے وکیل مبین سولکرنے عدالت کوبتایا کہ ایف آئی آر میں ان کے مؤکل کے خلاف کسی جرائم کا انکشاف نہیں کیا گیا ہے۔
Arif Masood supports Abu Azmi: ’’ابو اعظمی نے تاریخ پڑھ کر بولا…سبھی کو دینا چاہیے ساتھ…‘‘، ایس پی لیڈر کو ملا کانگریس کا سپورٹ
ابو اعظمی کو مہاراشٹر اسمبلی سے معطل کیے جانے کے سوال پر انہوں نے کہا کہ اس میں کوئی نئی بات نہیں ہے، اکثریت ہے، جو بھی سچ بولے گا، جو سچ کا آئینہ دکھائے گا، جو تاریخ کے اوراق پڑھانا چاہے گا، اسے اس کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا۔ اس میں بات نہیں۔ ان کا یہ کام ہے، لیکن ہم لوگ ابو اعظمی کے ساتھ ہیں۔
ابوعاصم اعظمی نے اورنگ زیب کوعظیم بادشاہ قرار دیا، آدتیہ ٹھاکرے نے کردیا یہ بڑا مطالبہ
سماجوادی پارٹی کے لیڈر ابو عاصم اعظمی اورنگ زیب کی قبر کھودنے کی بات کرنے والے بی جے پی لیڈرفرقہ وارانہ ہم آہنگی خراب کررہے ہیں۔ اورنگ زیب عظیم بادشاہ تھے۔ ان کے وقت میں ہندوستان سونے کی چڑیا تھا۔ سماجوادی پارٹی کے لیڈراس بیان پرآدتیہ ٹھاکرے نے گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔
CM Yogi Speech In UP Assembly: ‘گدھوں کو لاشیں ملی، خنزیر کو گندگی… جس نے کمبھ میں جو تلاش کیا، اسے وہ ملا ‘، یوپی اسمبلی میں وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کا بیان
وزیر اعلی یوگی کے مطابق ڈاکٹر امبیڈکر سے متعلق پنچ تیرتھ کو بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت نے تعمیر کیا تھا۔ ڈبل انجن والی حکومت لکھنؤ میں ڈاکٹر امبیڈکر کے نام پر ثقافتی مرکز بھی بنا رہی ہے۔
Big relief to Azam Khan’s family: دشمن جائیداد کیس میں اعظم خان کی فیملی کو بڑی راحت، بیوی، بیٹے اور بہن کو ملی ضمانت
رام پور ایم پی/ایم ایل اے عدالت نے منگل کے روز اعظم خان کے دوسرے بیٹے عبداللہ اعظم کو دشمن جائیداد ہتھیانے کے معاملے میں ضمانت دے دی تھی۔ سماج وادی پارٹی کے سابق ایم ایل اے عبداللہ اعظم گزشتہ 17 ماہ سے ہردوئی جیل میں بند تھے۔
Shivpal Yadav targets BJP on Urdu: ’’سرکار ’آستھا‘ اور ’ویوستھا‘ کے درمیان…‘‘، شیو پال یادو نے اردو مدعے اور گنگا کی صفائی کے تعلق سے بی جے پی کو بنایا نشانہ
منگل کی صبح ایوان کی کارروائی کے خلاف احتجاج کے بعد ایوان کا اجلاس ساڑھے 12 بجے شروع ہوا۔ اس دوران اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ماتا پرساد پانڈے نے تجویز پیش کی کہ انگریزی کے بجائے اردو کو فلور لینگوئج کے طور پر اپنایا جائے، کیونکہ انگریزی کی کوئی ضرورت نہیں ہے اور اردو ہماری دوسری زبان ہے۔ اس پر سی ایم یوگی نے ہندی اور دیگر علاقائی زبانوں کا مدعا اٹھاتے ہوئے اپوزیشن کو نشانہ بنایا۔
Maharashtra Politics: وزیراعظم شیخ کو گلے لگاتے ہیں، پھر ملک کے مسلمانوں سے نفرت کیوں؟ ابو اعظمی نے کیا سوال
مہاراشٹر سماج وادی پارٹی کے صدر ابو اعظمی نے کہا کہ وزیر اعظم مودی پوری دنیا کے مسلمان شیخوں یا امیروں کو گلے لگاتے ہیں اور محبت کا اظہار کرتے ہیں۔ پھر ملک کے مسلمانوں سے اتنی نفرت کیوں؟
FIR against Afzal Ansari: ’’برائی کے خلاف آواز اٹھانے پر دی جاتی ہے دھمکی…نہیں پڑتا کوئی فرق…‘‘، مقدمہ درج ہونے کے بعد افضال انصاری کا بڑا بیان
افضال نے کہا کہ ملکی اثاثے نجی ہاتھوں میں بیچے جا رہے ہیں۔ ملک میں انارکی پھیلی ہوئی ہے۔ ریلوے کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچا ہے، لیکن کارروائی کے نام پر کچھ نہیں کیا گیا۔ ریلوے نے توڑ پھوڑ کرنے والوں کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی۔ میرا ماننا ہے کہ ان سوالوں کو جواٹھائے گا اسے ختم کرنے کی کوشش کی جائے گی۔
Maha Kumbh 2025:اکھلیش یادو نے مہا کمبھ کو لے کر یوگی حکومت کو دیا یہ مشورہ، بتایا کیسے ملےگی ٹریفک سے راحت
سماجوادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو نے ایکس پر ایک پوسٹ میں لکھا کہ"مہا کمبھ کے موقع پر اتر پردیش میں گاڑیوں کو ٹول فری کیا جائے، اس سے سفری رکاوٹیں بھی کم ہوں گی اور ٹریفک جام کا مسئلہ بھی۔
Milkipur By Election 2025: سماجوادی پارٹی نے الیکشن کمیشن کو بھیجا کفن، اکھلیش یادو نے کہا- مرچکا ہے الیکشن کمیشن
اترپردیش کے ملکی پورمیں اسمبلی کے ضمنی الیکشن کے لئے بدھ کے روزووٹنگ ہوئی۔ ٹکربی جے پی اورسماجوادی پارٹی کے درمیان ہے۔ سماجوادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ اودھیش پرساد کے بیٹے یہاں سے الیکشن لڑ رہے ہیں۔ وہیں بی جے پی نے چندربھانو پاسوان کواتارا ہے۔





