Bharat Express

Salman Khan

میڈیا رپورٹس اگر ہم بات کریں تو  چندرچوڑ سنگھ نے سلمان خان کے اس دعوے کو جھوٹ قرار دیا ہے۔جس میں انہوں نے کہا کہ وہ 'کچھ کچھ ہوتا ہے' کی پروڈکشن کے دوران بے روزگار تھے۔

ثنا رئیس خان جو کہ ایک ہائی پروفائل کرمنل لائر ہیں۔ وہ بگ باس 17 کا حصہ بن چکی ہیں۔ بگ باس جیسے شو میں ثنا کی انٹری پر ناظرین قدرے حیران ہوئے

ہیما مالنی کی ستاروں سے سجی سالگرہ کی تقریب کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ ویڈیو میں جوہی چاولہ کو ہیما مالنی کی حفاظت کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ بعد ازاں اداکارہ کو دو منزلہ کیک کاٹتے دیکھا گیا جسے پھولوں اور موتیوں سے سجایا گیا تھا۔

منور کی بگ باس میں انٹری پر کافی ردعمل سامنے آئے ہیں اور آرہے ہیں ۔ ایک صارف نےکہا، منور فاروقی کا بگ باس کے گھر میں خوش آمدید! ڈرامے، اتحاد اور ناقابل فراموش لمحات کے ایک دلچسپ سیزن کے لیے تیار ہوجائیں۔ کھیل شروع ہونے کو ہے۔ دوسرے  صارف نے کہا، "منور کی موجودگی بگ باس میں مزاح کا  طوفان ثابت ہوگی۔  

سلمان خان 2010 میں بگ باس کے چوتھے سیزن سے جڑے تھے اور اب وہ شو کا خاص حصہ بن چکے ہیں۔ ان کی مضبوط میزبانی شو کی ریٹنگ کو ہمیشہ بلند رکھتی ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ وہ ہندوستان میں سب سے زیادہ فیس لینے والے ٹی وی میزبانوں میں سے ایک ہیں۔

بدھ کے روز سلمان خان نے اپنے انسٹاگرام پر اپنی آنے والی فلم 'ٹائیگر 3' کا نیا پوسٹر جاری کیا، جس میں وہ کافی انٹینس نظر آرہے ہیں۔ اس نئے پوسٹر میں اداکار زمین پر گھٹنوں کے بل بیٹھے اور ہاتھ میں بندوق پکڑے نظر آ رہے ہیں۔

بالی ووڈ کے بھائی جان سلمان خان کی ٹائیگر3 کا ٹیزر فینس خوب پسند کر رہے ہیں۔ مانا جا رہا ہے کہ فلم باکس آفس پرکئی ریکارڈ توڑنے والی ہے، لیکن اس سے پہلے 'ایک تھا ٹائیگر' اور'ٹائیگرزندہ ہے' کے کلیکشن پر نظرڈالتے ہیں۔

شاہ رخ خان نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ ایکس پر لکھا، پی ایم مودی کو سالگرہ مبارک۔ آپ کا دن صحت مند اور خوشگوار گزرے۔ اداکار نے مزید لکھا، 'کیا آپ کام سے کچھ وقت نکال سکتے ہیں اور کچھ مزہ بھی کر سکتے ہیں؟ نیک خواہشات."

ایک بار ایک ایونٹ کے دوران کچھ ایسا ہوا تھا کہ دھرمیندر کو سلمان خان سے معافی مانگنی پڑی تھی۔ حالانکہ اس کے بعد بالی ووڈ کے دبنگ بھائی جان نے جو ردعمل دیا تھا وہ بہت حیران کرنے والا تھا۔

سشمتا سین نے کئی بڑے ستاروں کے ساتھ کام کیا ہے۔ وہ شاہ رخ خان کے ساتھ فلم ”میں ہوں نا“ میں نظرآئیں تو  سلمان خان کے ساتھ ”میں نے پیارکیوں کیا“ میں بھی کام کیا۔