Tiger Vs Pathaan: ہدایت کار سدھارتھ آنند ٹائیگر بمقابلہ پٹھان کو ڈائریکٹ کریں گے، ڈائریکٹ کرنے کے لیے کروڑوں روپے کمائے
اس فلم کا سکرپٹ یش راج بینر کے مالک آدتیہ چوپڑا نے لکھا ہے۔ ایسے میں سدھارتھ کے پرانے ریکارڈ کو دیکھ کر ایسا مانا جا رہا ہے کہ سدھارتھ اس فلم کو بلاک بسٹر کا تاج پہنا سکتے ہیں
Salman Khan’s brother-in-law Ayush Sharma in trouble: سلمان خان کے بہنوئی آیوش شرما کو قانونی نوٹس، ‘رسلان’ کی کہانی تنازعات میں پھنسی، میکرز کے خلاف مقدمہ درج
سلمان کے بہنوئی آیوش شرما کو ہمیشہ سلمان خان کے اثر و رسوخ کا فائدہ ملتا رہا ہے۔ کیا ایسا ایک بار پھر ہوگا یا فلمی دنیا میں باہر سے آنے والے اداکار راجویر شرما کی فلم 'رسلان' او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر ریلیز ہونے کا موضوع بحث بن گئی ہے۔
KKBKKJ Box Office Collection: ’کسی کا بھائی کسی کی جان‘ نے بکھیرا جلوہ، ویکینڈ پر سلمان خان کی فلم نے کی زبردست کمائی
KKBKKJ Box Office Collection: سلمان خان کی فلم ’کسی کا بھائی کسی کی جان‘ کو آڈینس بھرپور پیار دے رہی ہے۔ اسی کے ساتھ فلم نے ویکنڈ پر شاندار کمائی بھی کرلی ہے۔
Salman Khan with Sangeeta Bijlani: ارپتا کی عید پارٹی میں سنگیتا بجلانی اور بھائی جان کی مستی، ایکس گرل فرینڈ نے سلمان خان کے ساتھ کر ڈالا ایسا کام
Salman Khan with Sangeeta Bijlani: پارٹی کی تصاویرسے یہ بات پتہ چل رہا ہے کہ پارٹی میں سلمان خان اوران کی سابقہ گرل فرینڈ سنگیتا بجلانی نے جم کرمستی کی تھی۔
Pooja Hegde Salman Khan Dating News: سلمان خان کو ڈیٹ کر رہی ہیں پوجا ہیگڑے؟ اداکارہ نے دیا حیران کن جواب
Pooja Hegde: پوجا ہیگڑے اورسلمان خان ’کسی کا بھائی کسی کی جان‘ میں آن اسکرین رومانس کرتے ہوئے نظرآئیں گے۔ ریئل لائف میں سلمان خان کو ڈیٹ کرنے کے رومرس پر پہلی بار پوجا ہیگڑے نے خاموشی توڑی ہے۔
Shehnaaz-Raghav Viral Video: شہنازگل نوجوان اداکار کو کر رہی ہیں ڈیٹ؟ سلمان خان نے دیا اشارہ، ہاتھ میں پھول لئے دکھائی دیں اداکارہ
Shehnaaz-Raghav Viral Video: شہناز گل اور راگھو جویال کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہا ہے، جس میں اداکارہ راگھو کے ساتھ ہاتھ میں پھول لئے ڈانس کر رہی ہیں۔
Salman Khan: جان سے مارنے کی دھمکیو ں کے بیچ سلمان خان نے خود کی سیفٹی کا کیا انوکھا انتظام؟
میڈیا رپورٹس کے مطابق بھائی جان یعنی سلمان خان نے ایک نئی بلٹ پروف کار خریدی ہے۔ سلمان خان نے حال ہی میں نسان پیٹرول ایس یو وی خریدی ہے
Journalist ‘Assault’ Case: سلمان خان کو بامبے ہائی کورٹ سے بڑی راحت، صحافی کے ساتھ بدسلوکی کیس میں شکایت منسوخ کرنے کا حکم
سال 2019 میں ایک صحافی نے بالی ووڈ اداکار اور ان کے باڈی گارڈ (محافظ) نواز شیخ کے خلاف شکایت درج کرائی تھی۔ جمعرات کو ممبئی ہائی کورٹ نے اس شکایت کو خارج کردیا ہے
Tiger 3: ٹائیگر 3 میں بھی سنسنی پھیلائے گا پٹھان، شارخ خان سلمان خان کے ساتھ ایکشن کرتے نظر آئیں گے
پٹھان فلم کے بعد شاہ رخ خان ایک بار پھر سلمان خان کے ساتھ ٹائیگر تھری میں نظر آئیں گے۔ دونوں اداکار اسکرین پر ایک ساتھ ایکشن سیکونس کرتے نظر آئیں گے۔ فلم کی شوٹنگ کے لیے بڑا سیٹ تیار کیا گیا ہے۔ شوٹنگ تقریباً 45 دنوں میں مکمل کی جائے گی۔
Salman Khan Death Threat: مسلسل مل رہی دھمکیوں سے سلمان خان کو کوئی نہیں ہے ڈر! امرت پال کی دھمکی پر کہی یہ بڑی بات
Amritpal Singh Death Threat: بالی ووڈ اداکار سلمان خان کو ایک بار پھر جان سے مارنے کی دھمکیاں مل رہی ہیں۔ باوجود اس کے اداکار ان دھمکیوں سے متعلق زیادہ حساس نہیں ہیں۔ سلمان کے ایک قریبی دوست نے اس کا انکشاف کیا ہے۔